Ayan Institute Of Medical Sciences Kot Adu, Muzafargarh.

Ayan Institute Of Medical Sciences Kot Adu, Muzafargarh. College of Nursing and Health Sciences
wellcome to the Door For Bright Future �

13/08/2025
Happy Independence Day 🎆🥳💐🎉🎈
13/08/2025

Happy Independence Day 🎆🥳💐🎉🎈

الحمدللہ رب العالمین عزیز طلبہ و طالبات ، معزز اساتذہ کرام اور کوٹ ادو کی غیور عوام کے  بے حد مشکور ہیں جنہوں نے  آیان ا...
07/08/2025

الحمدللہ رب العالمین
عزیز طلبہ و طالبات ، معزز اساتذہ کرام اور کوٹ ادو کی غیور عوام کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے آیان انسٹیٹیوٹ اف میڈیکل سائنسز کوٹ ادو پر اعتماد کیا اور آیان انسٹیٹیوٹ اف میڈیکل سائنسز کوٹ ادو نے ایک بار پھر سے شاندار رزلٹ دے کر نمایاں ادارہ ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔
آیان انسٹیٹیوٹ اف میڈیکل سائنسز کوٹ ادو کے 55+ سے زائد طلبہ و طالبات کو 2025 می پنجاب فارمیسی کونسل نے میڈیکل سٹور کے لائسنس کیٹگری۔بی کے لیے اہل قرار دیا۔

📢 داخلے جاری – آیان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کوٹ ادو! 📢🌟محدود نشستیں دستیاب! 🌟کیا آپ ہیلتھ سائنسز کے شعبے میں اپنا کام...
06/08/2025

📢 داخلے جاری – آیان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کوٹ ادو! 📢

🌟محدود نشستیں دستیاب! 🌟

کیا آپ ہیلتھ سائنسز کے شعبے میں اپنا کامیاب کیریئر بنانا چاہتے ہیں؟
اب موقع ہے آیان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کوٹ ادو میں داخلہ لینے کا!

✅ پنجاب فارمیسی کونسل اور پنجاب میڈیکل فیکلٹی سے منظور شدہ ادارہ
✅ ماہرانہ فیکلٹی – تجربہ کار ڈاکٹرز اور کوالیفائیڈ فارماسسٹ
✅ ایئرکنڈیشنڈ کلاس رومز، جدید لیبز اور ملٹی میڈیا لرننگ
✅ کم فیس اور مستحق طلبہ کے لیے اسکالرشپ کی سہولت

📚 پیش کیے جانے والے کورسز:
🔹 فارمیسی ٹیکنیشن (کیٹگری B – میڈیکل اسٹور لائسنس کے لیے)
🔹 LHV (لیڈی ہیلتھ وزیٹر)
🔹 ڈسپنسر کورس
🔹 OT (آپریشن تھیٹر ٹیکنیشن)
🔹 ریڈیولوجی (ایکس رے ٹیکنیشن)
🔹 فزیو تھراپی
🔹 لیبارٹری ٹیکنیشن
🔹 CMW (کمیونٹی مڈوائف)
🔹 CNA ( 2 Years Nursing)

📢 اہم اعلان:
🔹 محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں– ابھی اپنی سیٹ بک کروائیں اور قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچیں!

📍 بمقام: بلمقابل رائل پیلس میرج ہال نزد نیو تحصیل آفس کوٹ ادو روڈ

📞 رابطہ کریں:
📲 0335 0461414
📲 0345 0919348

🎯 اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں – آیان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ساتھ!

الحمدللہ!آیان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کوٹ ادو سے فارمیسی کا دو سالہ ڈپلومہ مکمل کرنے کے بعد، ہمارے طلباء با آسانی پنج...
05/08/2025

الحمدللہ!
آیان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کوٹ ادو سے فارمیسی کا دو سالہ ڈپلومہ مکمل کرنے کے بعد، ہمارے طلباء با آسانی پنجاب فارمیسی کونسل سے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ حاصل کر رہے ہیں۔

🌟 آیان انسٹیٹیوٹ ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑا ہے،
📘 آپ کے مستقبل کو روشن بنانے کے سفر میں ہم ہی آپ کے اصل معاون ہیں!
✅ حقائق پر یقین کریں، افواہوں سے بچیں!
📍 آیان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، کوٹ ادو— کامیابی کی پہچان۔

Ayan Institute Of Medical Sciences Kot Adu, Muzafargarh.

پنجاب میڈیکل فیکلٹی لاہور سے منظور شدہ۔ یہ تمام کورسز ایف ۔ایس۔سی کے برابر کر دیے گئے ہیں۔ اج ہی اپنی سیٹ بک کروائیں اپن...
04/08/2025

پنجاب میڈیکل فیکلٹی لاہور سے منظور شدہ۔
یہ تمام کورسز ایف ۔ایس۔سی کے برابر کر دیے گئے ہیں۔
اج ہی اپنی سیٹ بک کروائیں اپنا قیمتی سال بچائیں۔

04/08/2025

خوشخبری۔۔۔
LHV( LADY HEALTH VISITOR) 2 YEARS
میٹرک سائنس 45% مارکس کے ساتھ اب آپ LHV کا کورس کر سکتی ہیں۔۔۔
■کورس پاس کرنے کے بعد آپ اپنا با عزت روزگار حاصل کر سکتی ہیں۔۔
■گورنمنٹ اور پرائیویٹ سیکٹر میں جاب کر سکتی ہیں
میٹرک آرٹس 40% مارکس طالبات کے لئے سنہری موقع۔۔
CMW 2 YEARS DIPLOMA
2 سال کا اردو میڈیم کورس مکمل کر کے اپنا کلینک بنائیں اور باعزت روزگار سٹارٹ کریں۔۔محدود نشستوں پہ داخلے جاری ہیں۔۔
Ayan Institute Of Medical Sciences Kot Adu, Muzafargarh.
0333-7323725
0300-0219348
0345-0919348

23/07/2025

Results For BISE Exams In All Divisions of punjab Will be announced Tomorrow at 10 am Inshallah
All The Best And Prayers

الحمدللہ!آیان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کوٹ ادو سے فارمیسی کا دو سالہ ڈپلومہ مکمل کرنے کے بعد، ہمارے طلباء با آسانی پنج...
03/07/2025

الحمدللہ!
آیان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کوٹ ادو سے فارمیسی کا دو سالہ ڈپلومہ مکمل کرنے کے بعد، ہمارے طلباء با آسانی پنجاب فارمیسی کونسل سے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ حاصل کر رہے ہیں۔

🌟 آیان انسٹیٹیوٹ ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑا ہے،
📘 آپ کے مستقبل کو روشن بنانے کے سفر میں ہم ہی آپ کے اصل معاون ہیں!
✅ حقائق پر یقین کریں، افواہوں سے بچیں!
📍 آیان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، کوٹ ادو— کامیابی کی پہچان۔

Ayan Institute Of Medical Sciences Kot Adu, Muzafargarh.

27/06/2025

جمعہ مبارک

کال بتاریخ 23 جون والا پیپر صبح 9 بجے کے بجائے دوپہر 2 بجے ہوگا۔ صرف کل والا پیپر باقی تمام پیپرز اپنے شیڈول کے مطابق ہو...
22/06/2025

کال بتاریخ 23 جون والا پیپر صبح 9 بجے کے بجائے دوپہر 2 بجے ہوگا۔ صرف کل والا پیپر باقی تمام پیپرز اپنے شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

Address

Opp New Tehsil Office Layyah Road Kot Adu
Kot Addu

Telephone

+923000919348

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayan Institute Of Medical Sciences Kot Adu, Muzafargarh. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ayan Institute Of Medical Sciences Kot Adu, Muzafargarh.:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram