02/09/2025
میں ہوں حکیم یونس قریشی۔دو سال پہلے ہر کوئی سانڈے کا تیل منگوا رہا تھا، ہم نے اس وقت ہی بتایا کہ سانڈے کی نسل کا شکار کر کے عوام کو دھوکہ دیا جا رہا ہے۔اب آج کل سارے جعلی حکیم نئے بہانے بنا کر لوگوں کو لوٹ رہے ہیں اور بطال جنتر کے نام پر جھوٹے تیل بیچ رہے ہیں۔اس ویڈیو میں میں نے بطال جنتر کے تلہ کے بارے میں سچ دکھایا ہے تاکہ آپ فراڈ سے بچ سکیں۔📍 کلینک ایڈریس:لارڈ چوپ، نیار، پرانی سبز منڈی، ضلع و تحصیل کوٹ ادو، ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ، پاکستان📞 رابطہ نمبر: 03068082222🌐 سوشل میڈیا لنکس:🔗 TikTok: tiktok.com/🔗 Facebook: facebook.com/hakeemyounasqurashi🔗 Instagram: instagram.com/hakeemyounasqurashi