Shahid Pharmacy

Shahid Pharmacy We at Shahid Pharmacy are devoted to incorporate Modern Pharmacy Practices in health care system

11/02/2025
یہ ایک ریٹائرڈ فزیشن کا حال ہے بچوں کا کیا ہوگا وہ عوام کا کیا حال کرتے ہُوں گےفزیشن سے ہمارا کوئی ذاتی اختلاف نہیں ہے ہ...
03/01/2025

یہ ایک ریٹائرڈ فزیشن کا حال ہے بچوں کا کیا ہوگا وہ عوام کا کیا حال کرتے ہُوں گے
فزیشن سے ہمارا کوئی ذاتی اختلاف نہیں ہے ہمارا اختلاف عوام کے لیے اور عوام کی صحت کے لیے ہے
عوام کا فرض بنتا ہے کہ اس میں فارماسسٹ کمیونیٹی کا ساتھ دیں اور فارماسسٹ کی پوسٹس کو شیئر کریں تاکہ اس ناکارہ نظام کو تبدیل کیا جائے
اس نُسخہ میں ایک بھی میڈیسن کی ٹھیک ڈوز نہیں لکھی ہوئی ہے
ادویات لکھنا ،منتخب کرنا اور اُسکی ڈوز لکھنا صرف اور صرف فارماسسٹ کا کام ہے اور صرف اسی کو علم ہے باقی کسی کو بھی ادویات کا علم نہیں ہے

فارماسسٹ ہیلتھ کیئر پروفیشنل ہے۔ ادویات لکھنا ،منتخب کرنا اور اُسکی ڈوز لکھنا صرف اور صرف ڈرگ لارڈ کا کام ہے اس لیے کسی ...
02/01/2025

فارماسسٹ ہیلتھ کیئر پروفیشنل ہے۔ ادویات لکھنا ،منتخب کرنا اور اُسکی ڈوز لکھنا صرف اور صرف ڈرگ لارڈ کا کام ہے اس لیے کسی اور کا ادویات لکھنا اور ڈوز لکھنا عطائیت کے زمرے میں آتا ہے کیوں کہ فارماسسٹ کے علاوہ کسی کو بھی ادویات کا علم نہیں ہے۔ اگر ہر کوئی اپنی ڈومین میں رہ کر کام کرے تو عوام کو صحت کی بہترین سہولیات مل سکتی ہیں ورنہ ناکارہ ہیلتھ سسٹم کی کارکردگی سب کے سامنے ہے

سیب کے ایک کلو کی قیمت 300 روپے ہےشلجم کے ایک کلو کی قیمت 50 روپے ہےفیصلہ آپ نے کیا کرنا ہے
28/12/2024

سیب کے ایک کلو کی قیمت 300 روپے ہے
شلجم کے ایک کلو کی قیمت 50 روپے ہے
فیصلہ آپ نے کیا کرنا ہے

ایسے فزیشن جو جناتی نُسخہ لکھتے ہیں اُن پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے اور اُن کے لائسنس منسوخ ہونے چاہیے کیوں کہ ایک تو اد...
27/12/2024

ایسے فزیشن جو جناتی نُسخہ لکھتے ہیں اُن پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے اور اُن کے لائسنس منسوخ ہونے چاہیے کیوں کہ ایک تو ادویات کا انہیں علم نہیں اور دوسرا وہ جناتی نُسخہ لکھ کر جان بوجھ کر لوگوں کو موت کے منہ میں دھکیل رہے ہیں

ملٹی گرین والا ،اشرف چودھری اور عمر بلال اور آنلائن ادویات خریدنے سے بچیں۔ یہ سب فراڈیے ہیں۔ نو سر بازوں اور فراڈیوں کی ...
27/12/2024

ملٹی گرین والا ،اشرف چودھری اور عمر بلال اور آنلائن ادویات خریدنے سے بچیں۔ یہ سب فراڈیے ہیں۔ نو سر بازوں اور فراڈیوں کی بجائے اپنے پیسے اپنے گھر والوں پر خرچ کریں۔ کسی بھی قسم کی مفت معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں

شوگر اور وزن سے متعلق تمام معلومات صرف مفت حاصل کریں ہر فارماسسٹ سے۔ نو سر بازوں اور فراڈیوں سے محفوظ رہیں۔
27/12/2024

شوگر اور وزن سے متعلق تمام معلومات صرف مفت حاصل کریں ہر فارماسسٹ سے۔ نو سر بازوں اور فراڈیوں سے محفوظ رہیں۔

شوگر،وزن اور ادویات سے متعلق مکمل اور مفت معلومات ہم سے حاصل کریں۔ کسی فراڈیے کو پیسہ نہ دیں۔ شکریہ
26/12/2024

شوگر،وزن اور ادویات سے متعلق مکمل اور مفت معلومات ہم سے حاصل کریں۔ کسی فراڈیے کو پیسہ نہ دیں۔ شکریہ

آنلائن ادویات بیچنے والے سب فراڈیے ہیں۔ اپنے پیسے اپنے گھر والوں پر خرچ کریں۔ ادویات سے متعلق صرف فارماسسٹ سے مشورہ کریں...
26/12/2024

آنلائن ادویات بیچنے والے سب فراڈیے ہیں۔ اپنے پیسے اپنے گھر والوں پر خرچ کریں۔ ادویات سے متعلق صرف فارماسسٹ سے مشورہ کریں۔

Address

Shahid Pharmacy Near The Bank Of Punjab Sinawan District Kot Addu
Kot-Adu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shahid Pharmacy:

Share