Aslam Dawa Khana K.R.K

Aslam Dawa Khana  K.R.K we deliver all type of herbal ingredients

04/10/2025
کیا آپ جنسی کمزوری، جریان، اح**ام، یا سرعتِ انزال جیسے مسائل کا شکار ہیں؟کیا مباشرت کے دوران جلد تھک جاتے ہیں یا بیوی سے...
03/10/2025

کیا آپ جنسی کمزوری، جریان، اح**ام، یا سرعتِ انزال جیسے مسائل کا شکار ہیں؟
کیا مباشرت کے دوران جلد تھک جاتے ہیں یا بیوی سے دوری محسوس کرتے ہیں؟
تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!

شادی کورس ایک مکمل یونانی، دیسی اور قدرتی علاج ہے – بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے!
صرف 30 سے 45 دن کے مکمل اور آزمودہ علاج سے زندگی بدل سکتی ہے۔

علامات و وجوہات جن کا ہم علاج کرتے ہیں:
ہمبستری میں کمزوری، جلد فارغ ہو جانا
بار بار اح**ام آنا یا قطروں کا آنا
پرانی مشت زنی کی عادت، شہوت بھری سوچیں
اعصابی کمزوری، تھکن، جسم درد، نیند میں خرابی
بیوی سے دوری، خود اعتمادی کی کمی
شادی سے ڈر، ذہنی کمزوری، خوشی کا ختم ہو جانا

کورس میں شامل مکمل یونانی علاج:
سفوف مغلظ: مادہ تولید کو گاڑھا، طاقتور اور بھرپور بناتا ہے
کیپسول: اعصاب کو مضبوط بنائے، ہمبستری کا وقت بڑھائے
معجون: جسمانی و دماغی کمزوری کا مکمل علاج
تیل (Tila): عضو خاص میں سختی، موٹائی اور گرمی لائے

گھر بیٹھے دوا منگوائیں
مکمل رازداری اور اعتماد کے ساتھ
کورس کا دورانیہ: صرف 30 سے 45 دن میں مکمل علاج
100% قدرتی اجزاء، بغیر نقصان، بغیر جھجک
آپ کی زندگی میں خوشیاں واپس لانے کا وعدہ!
آپ کا اعتماد ہی ہماری پہچان ہے!

مزید معلومات یا آرڈر کے لیے WhatsApp کریں
03258861503

پتہ اور صفراوی اجتماع: ایک نیا نقطہ نظر 🌟اکثر یہ سننے میں آتا ہے کہ پتے میں "پتھری" ہے، مگر بعض ماہرین کا خیال ہے کہ یہ ...
03/10/2025

پتہ اور صفراوی اجتماع: ایک نیا نقطہ نظر 🌟
اکثر یہ سننے میں آتا ہے کہ پتے میں "پتھری" ہے، مگر بعض ماہرین کا خیال ہے کہ یہ دراصل سخت شدہ صفرا (Bile) ہوتا ہے۔ یہ صفرا جگر کے متاثر ہونے یا اس کے معمول کے عمل میں رکاوٹ کی وجہ سے پتے میں جم کر سخت شکل اختیار کر لیتا ہے۔ اس کو حقیقی معدنی پتھری (Kidney Stone) نہیں سمجھا جاتا۔
❌ روایتی حل پر سوال: بعض اوقات ڈاکٹرز مسئلہ کے حل کے لیے پتہ نکالنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ غور طلب بات یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جسم کا کوئی بھی عضو بے مقصد نہیں بنایا۔ جیسے کسی انگلی میں تکلیف ہو تو اسے کاٹنے کے بجائے علاج کیا جاتا ہے، اسی طرح پتے کو بھی محفوظ رکھنا اور اس کی تکلیف کا علاج کرنا زیادہ بہتر حکمت عملی ہے۔
✨ قدرتی طریقے سے علاج کی جانب توجہ:
اس مسئلے کے قدرتی حل کے لیے درج ذیل گھریلو نسخہ تجویز کیا جاتا ہے:
🌿 ھوالشافی (شفاء اللہ کے ہاتھ میں ہے) 🌿
1. زیتون کا تیل: ایک چمچ (Olive Oil)
2. لیموں کا رس: ایک چمچ (Lemon Juice)
3. سہاگہ بریاں: ایک چٹکی (Borax Beryan - بھنا ہوا سہاگہ)
طریقہ استعمال:
• ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کر لیں۔
• اسے صبح نہار منہ استعمال کریں۔
• دوا لینے کے بعد ایک گھنٹے تک نہ تو کچھ کھائیں اور نہ ہی پانی پیئیں۔
• ایک گھنٹہ گزر جانے کے بعد آپ ناشتہ کر سکتے ہیں۔
📅 ہدایت: اس عمل کو 15 سے 20 دن تک مسلسل جاری رکھیں۔ ان شاء اللہ، اس کے بعد دوبارہ ٹیسٹ کروانے پر صفرا کے اس اجتماع میں نمایاں کمی محسوس ہو سکتی ہے۔

پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں ، اور فالو تو لازمی کرلیں پھر ہی اچھی اچھی پوسٹ ملیں گی شکریہ  استعما...
01/10/2025

پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں ، اور فالو تو لازمی کرلیں پھر ہی اچھی اچھی پوسٹ ملیں گی شکریہ
استعمال کرنے سے پہلے ایک دفعہ پوچھ لیں بنانے کا بھی طریقہ اور کھانے کا بھی طریقہ
🌿 ASLAM Dawakhana & Pansar Store 🌿
🌸 الحمدللہ
خاندانی حکمت اور مخلصانہ علاج کا مرکز —
✨ بغیر کسی نقصان کے ہر مرض کا مجرب اور مستقل علاج
📦 ہوم ڈیلیوری کی سہولت دستیاب ہے

واٹسپ نمبر۔ 03258861503

مُشت زنیبہت سارے نوجوان مشت زنی کی لت میں پڑ کر اپنے آپ کو برباد کر چکے ہیں اور پھر اس مصیبت سے جان بھی نہیں چھوٹتی قوت ...
30/09/2025

مُشت زنی

بہت سارے نوجوان مشت زنی کی لت میں پڑ کر اپنے آپ کو برباد کر چکے ہیں اور پھر اس مصیبت سے جان بھی نہیں چھوٹتی قوت ارادی کمزور ہو جاتی ہے
ایک تو کام غلط دوسرا طریقہ غلط
اگر پیٹ خالی ہے
تب بھی اگر بھرا ہے
تب بھی واش روم میں فارغ ہوۓ
اورگرم جسم پر پانی ڈال دیا
جس سے اعصابی اور جسمانی کمزوری شروع ہو جاتی ہے

یہ کیسے ہوسکتا ہے جس چیز کو ھمارے مذہب میں برا کہا گیا ہو اور اس کا نقصان نہ ہو

مشت زنی کے نقصانات

مشت زنی سے چار قسم کے نقصان ہوتے ہیں
۱. نفس کا کمزور ہو جانا
۲. ذکاوت حس یعنی نفس کا زیادہ حساس ہو جانا
۳. مادہ منویہ کی کمزوری و کمی
۴. نفسیاتی نامردی یعنی شادی کے بعد بیوی کے ساتھ دل نہ لگنا

علاج کے لیے بنیادی شرط
مشت سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ ایک ہی صورت میں ممکن ہے کہ درج ذیل چیزوں پر سختی سے عمل کیا جائے بصورت دیگر کسی علاج کا فائدہ نہ ہو گا

۱. مشت زنی کو مکمل ترک کر دیا جائے
جو مرضی ہو جائے نفس کو لذت کے لیے مسلا یا چھیڑا نہ جائے
اس کے لیے صبر اور مضبوط قوت ارادی کی ضرورت ہے
۲. تمام نقصان دہ کھانے کی چیزوں کو ترک کیا جائے. مثلاﹰ زیادہ چائے چینی مصالحہ دار غذائیں کولڈرنکس، فاسٹ فوڈ وغیرہ
۳. جنسی اشتعال دلانے والی کوئی فلم ویڈیو یا تحریر سے دور رہیں
۴. تنہائی سے مکمل پرہیز کریں. رات کو فیملی ممبرز کے ساتھ سوئیں

نقصان کی شدت چیک کریں
اگر آپ نے اٹھارہ بیس سال کی عمر کے بعد مشت زنی شروع کی ہے نفس کمزور نہیں ہوا اور مادہ منویہ بھی زیادہ پتلا نہیں ہوا تو کسی خاص علاج کی ضرورت نہیں ہے
بس اوپر والی احتیاطی تدابیر اختیار کریں تو جسم خود بخود ریکوری کر لے گا
اپنی خوراک اچھی رکھیں جاگنگ یا واک کریں
زیر ناف بالوں کی ہفتہ وار صفائی لازمی کریں. اس سے ریکوری میں تیزی آتی ہے
شادی شدہ ہیں تو مہینے میں ایک دو بار بیوی سے بھی مل سکتے ہیں

لیکن اگر آپ نے مشت زنی چھوٹی عمر میں ہی شروع کر لی تھی اور نفس کمزور لاغر نفس کی جلد سیاہی مائل اور خصیے چھوٹے ہو چکے ہیں تو آپ کو باقاعدہ علاج کی ضرورت ہے
اگر شادی شدہ ہیں تو بھی مہینے میں ایک سے زیادہ بار بیوی سے نہ ملیں غیر شادی شدہ ہیں تو ایک سال توجہ اور پابندی سے علاج کریں ان شاء اللہ نقصانات کا ازالہ ہو جائے گا

یہ بات نوٹ کر لیں کہ اگر آپ کی ایک آدھ ماہ میں شادی ہونے والی ہے یا شادی شدہ ہیں تو بیوی علاج کے لیے زیادہ تعاون نہیں کرتی اور آپ جلدی رزلٹ چاہتے ہیں تو کسی قریبی مستند ہومیو ڈاکٹر یا حکیم سے رابطہ کریں اور باقاعدہ چیک اپ کے بعد فوری ٹریٹمنٹ لیں.

مرض جوں جوں پرانا ہوگا توں توں علاج میں زیادہ وقت درکار ہوگا.

لیکن اگر آپ کے پاس سال چھ مہینے کا وقت ہے تو یہ کچھ سستی اور آسان ٹپس ہیں جن پر عمل کرنے سے آپ چھ ماہ سے ایک سال میں بغیر زیادہ خرچے اور بغیر کسی نقصان دوبارہ بہتر ہو جائیں گے

علاج
علاج کے لیے بیان کی گئی تمام بنیادی شرائط پر عمل کریں نیز ہفتہ وار زیر ناف بالوں کی صفائی کریں
۱. خالص دودھ ایک گلاس ابالیں
پھر چولہے سے اتار کر دیسی کچا انڈہ توڑ کر اس میں ڈالیں. چمچ سے ہلا کر گرم گرم چسکی لے کر پی لیں
یہ کام ایک ہفتہ لگاتار کریں پھر ہفتے میں دو دفعہ کریں. یہ آپ کی عام جسمانی کمزوری ختم کر دے گا. وقت کی قید نہیں صبح یا شام جس وقت مرضی کریں. کھانے سے پہلے بعد کا بھی مسئلہ نہیں
۲. بھنے ہوئے چنے جو بازار سے ملتے ہیں وہ لیکر مٹھی بھر رات کو پانی میں بھگو دیں صبح خالی پیٹ چبا کر کھا لیں یہ آپ کے مادہ منویہ کے پتلے پن اور کمزوری کو دور کر دیں گے

۴. ہفتے میں ایک آدھ بار ایک کیلا شہد میں ڈبو کر کھا لیں

روزانہ جاگنگ یا واک اور پانچ وقت تازہ وضو سے نماز آپ کے علاج میں بہت مدد کرے گی اس دوران ایک بار کی مشت زنی بھی آپ کو سخت نقصان دے گی اور جو ریکوری ہوئی ہے وہ یکدم ختم ہو جائے گی لہذا سختی سے پرہیز کریں

اس نسخے پر عمل سے ان شاء اللہ آپ نفس کی کمزوری جسمانی کمزوری، منی کے پتلے پن اور زکاوت حس وغیرہ سے محفوط ہو جائیں گے.
اوپر درج زیل غذائی علاج اپنے
معالج کے مشورے سے استعمال کریں03258861503

بہی جسمانی اور اعصابی کمزروی کے لیے انتہائی مفید۔بہی جسے انگریزی میں Quince کہتے ہیں ایسا پھل ہے جو آڑو اور سیب سے مشاب...
29/09/2025

بہی جسمانی اور اعصابی کمزروی کے لیے انتہائی مفید۔

بہی جسے انگریزی میں Quince کہتے ہیں ایسا پھل ہے جو آڑو اور سیب سے مشابہہ ہوتا ہے اس کا احادیث میں بھی ذکر ملتا ہے۔

ذائقہ کے اعتبار سے اس کا مزاج بھی بدلتا رہتا ہے مگر تمام بہی سرد اور قابض ہوتی ہیں‘ معدہ کے لئے موزوں ہے.ترش بہی کھانے سے قبض اور خشکی پیدا ہوتی ہے. بہی کی ساری قسمیں تشنگی کو بجھادیتی ہیں اور قے کو روکتی ہیں. پیشاب آور ہے‘آنتوں کے زخم کے لئے نافع ہے. اس کا مربہ معدہ اور جگر کو تقویت پہنچاتا ‘دل کو مضبوط کرتا اور سانسوں کو خوشگوار بناتا ہے۔

بہی کھانے والی خواتین خوبصورت بچے پیدا کرتی ہیںاورمردوں میں چالیس افراد کے برابر قوت عود آتی ہے۔بہی کا مربہ اس حوالے سے بہترین غذا ہے جو نہار منہ کھایا جائے تو دل کے عوارض سے بچاجا سکتا ہے۔ابن ماجہ نے اپنی سنن میںحضرت طلحہ بن عبیداللہ ؓسے روایت کیا ہے کہ میں رسول اللہﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا .آپﷺ کے ہاتھ میں ایک بہی تھی‘ مجھے دیکھ کر آپﷺ نے فرمایا‘ آجا طلحہ اسے لے لو اس لئے کہ یہ دل کو تقویت پہنچاتی ہے

“اسی حدیث کو نسائی نے دوسرے طریقہ سے بیان کیا ہے”طلحہ نے بیان کیا کہ میں خدمت نبویﷺ میں حاضر ہوا نبیﷺ صحابہؓ کی ایک ج**عت کے ساتھ تشریف فرما تھے‘ آپﷺ کے ہاتھ میں ایک بہی تھی جس کو الٹ پلٹ کررہے تھے‘ جب میں آپﷺ کے پاس بیٹھ گیا تو آپﷺ نے بہی میری طرف بڑھائی پھر فرمایا کہ ابو ذر اس کو لے لو، اس لئے کہ یہ مقوی قلب ہے سانس کو خوشگوار کرتی ہے اور سینے کی گرانی دور کرتی ہے“بہی کے حوالے سے بہت سی احادیث موجود ہیں.
ایک حدیث کے مطابق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا”اپنی حاملہ عورتوں کو بہی کھلایا کرو کیونکہ یہ دل کی بیماریوں کو ٹھیک کرتا ہے اور لڑکے کو حسین بناتا ہے“ ۔حضرت عوف رضی اللہ عنہ بن مالک روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا” بہی کھاؤ کہ دل کے دورے کو دور کرتاہے.

بہی کو عربی میں سفر جل کہتے ہیں.اسکی سب سے زیادہ کاشت ترکی میں ہوتی ہے. پاکستان میں بھی پہاڑی علاقوں میں دستیاب ہے.تاہم پاکستان کے سوا دیگر ممالک میں اسکی کاشت تجارتی پیمانے پر ہوتی ہے۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*مزید معلومات
ہ
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

03004892437

دوستوں عرصہ دراز سے حکماء مغلظ اور انتشاری نسخاجات لکھتے اور بحث مباحثہ کرتے چلے آرہے ہیں کسی نے مغلظ کہا کسی نے ممسک کہ...
28/09/2025

دوستوں عرصہ دراز سے حکماء مغلظ اور انتشاری نسخاجات لکھتے اور بحث مباحثہ کرتے چلے آرہے ہیں کسی نے مغلظ کہا کسی نے ممسک کہا کسی نے طاقت کا سر چشمہ کہا کسی نے انمول موتی کہا کسی دوست نے رنگوں میں رنگ ملا کر قوت کا آخری علاج لکھا کسی نے خزاں میں بہار کا پیغام لکھا تو کسی نے سونے کے قلم اور کستوری کی سیاہی سے الفاظ کی تسبیع بنا کر لکھا کہ ناامیدی میں امید کی کرن پیدا کرنے والے اجزا یعنی ہر لحاظ سے اپنے اپنے الفاظ سے موتی پرو دییے اور میں آج انشاءاللہ وہ چیز لکھنے جا رہا ہوں جس کا فائدہ ہی فائدہ ہے دور دراز تک نقصآن نظر نہیں آتے اللہ برے وقت سے سبکو محفوظ رکھے آمین نسخہ بہت مختصر ہے اور بڑی اہمیت کا حامل یے ازمائش شرط ہے کسی بھی پریشانی کے بیغر استعمال کرسکتے ہیں۔
یہ نسخہ جو میں درج کرنے لگا ہوں تقریباً ہر طبی کتب میں درج ہیں کیوں کے اس نسخے کے اجزاء دوسرے نسخوں میں بھی استعمال ہوتے ہیں اس لیے حکماء اس نسخے کی طرف دھیان کم ہی دیتے ہیں اور جن کو انکے فوائد کا پتا چل جاتا ہیں وہ کسی کو بتاتے ہی نہیں یہ نسخہ مغلظ ادویات کے بغیر ہی مادہ منویا کو اتنا گاڑھا کرتا ہیں کے حیرانی ہوتی ہیں اور مستقل امساک پیدہ کرنے کے علاوہ وقتی ممسک بھی ہیں صرف خوراک کا وزن تبدیل کرنا پڑتا ہیں اور اسکے ساتھ زکاوت حس کو بھی کنٹرول کرتا ہیں انتشار شروع ہوتے ہی اگر مذی کے قطرات آکر انتشار میں کمی(ڈھیلا پن)آجائے تو اسکے لیے پہترین نسخہ ہے۔اور ہر مزاج کو موافق بھی آجاتا ہیں(خاص طور پر گرم مزاج والوں کے لیے تو اکسیر ہے۔)اس کے ساتھ ذہنی تنائو کو بھی کم کرتا ہیں اور اگر میدے میں سوزش ہو تو اسکے لیے بھی فائدہ مند ہے۔
#ھوالشافی
تخم ریحان 100 گرام
عقر قرحا 50 گرام(موٹی موٹی جڑیں لیں۔)
قند سیاہ پُرانی 100 گرام
تخم ریحان اور عقر قرحا کو باریک پیس کر بلکل کبڑ چھان کریں اسکے باد قند سیاہ میں ڈال کر زوردار ہاتھوں سے اتنا کوٹیں کے معجون کی طرح ہوجائے بس تیار ہے۔
#خوراک
تین سے چھے ماشہ صبح اور شام نیم گر دودھ سے لیں چھے ہفتہ استعمال سے سرعت انزال اور مادہ منویہ کی خرابیاں دور ہوجائیں گی۔
وقتی امساک کے لیے 9 ماشہ رات کے کھانے کے ایک گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ سے لیں اور ایک گھنٹے کے بعد ج**ع کریں۔

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
پر رابطہ کریں

ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

03004892437

چند جڑی بوٹیاں اور ان کے حیرت انگیز اثرات 🌿اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوقات میں جڑی بوٹیوں کو بھی ایک خاص مقام دیا ہے۔ ہر جڑی...
28/09/2025

چند جڑی بوٹیاں اور ان کے حیرت انگیز اثرات 🌿

اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوقات میں جڑی بوٹیوں کو بھی ایک خاص مقام دیا ہے۔ ہر جڑی بوٹی اپنی جگہ مخصوص فوائد رکھتی ہے۔ ان کا اثر فوری اور نمایاں ہوتا ہے جسے فعل بالخاصہ کہا جاتا ہے۔ ذیل میں چند اہم جڑی بوٹیوں اور ان کے خاص فوائد بیان کیے جا رہے ہیں:

ادرک → معدے کے امراض کے لیے مفید

گلو → بخار کے لیے بہترین

افسنتین → نزلہ، زکام اور ڈینگی ملیریا میں مؤثر

دہماسہ → صفراوی کینسر کے لیے فائدہ مند

ہینگ → معدے کی بیماریوں اور گردے کی پتھری کے لیے مفید

سنا مکی → قبض کشا

گلاب → چہرے کی خوبصورتی کے لیے بے مثال

ریٹھا → بالوں کے لیے مفید

افتیمون → جگر کی بیماریوں کے لیے مؤثر

ملک تھیسل → ہیپاٹائٹس سی کے علاج میں کارآمد

بھوئی آملہ → ہیپاٹائٹس بی اور فیٹی لیور کے لیے مفید

بلسکا → سوزش کم کرنے میں مددگار

ہلدی → دماغی رسولیوں پر اثرانداز

ہڈ جوڑ → ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو جوڑنے میں مددگار

سک سمبلو → اندرونی زخموں کو بھرتی ہے

گھوڑ سمی برہمی → دماغ کو تیز کرتی ہے

جل نیم → دماغ تیز کرنے اور خون صاف کرنے میں مددگار

شاہترہ → پھوڑے، پھنسی اور فساد خون کے لیے مؤثر

اصلی رسونت → بواسیر کا علاج

پودینہ → بھوک بڑھاتا اور گیسٹرک السر میں مفید

سونف → گیس خارج کرتی ہے

سویا → پیٹ کی بیماریوں کے لیے دوا

کمیلا → آنتوں کے کیڑوں کو ختم کرتی ہے

ہلہل → کان کے درد میں مفید

مروڑ پھلی → آنتوں کی بیماریوں میں مفید

پکھان بید → زخموں کو ٹھیک کرتا ہے

بنفشہ → کھانسی کا علاج

اسگند → ہارمونز کو متوازن رکھتی ہے

بانس کی جڑ → رحم کی رطوبات ختم کرتی ہے

طباشیر → منی کی گرمی کم کرتی ہے

خبازی → ورم کم کرتی ہے

اسارون → دماغ کا آکسیجن لیول بڑھاتا ہے

اذراقی مدبر → سردی کی بیماریوں کا علاج اور جسم میں آکسیجن بڑھاتا ہے

کستوری/مشک → اعصاب کو تقویت دیتی ہے

عنبر → دل و دماغ کو طاقت دیتا ہے

چھڑیلہ → دل کو سکون دیتا ہے

ستاور → منی پیدا کرتا ہے

زیرہ → پھیپھڑوں کو صاف کرتا ہے

رال → زخم بھرتی ہے

سمندر سوکھ → پیشاب کی سوزش ختم کرتا ہے

کباب چینی → گلہ صاف کرتا ہے

اجمود → گردوں کی اصلاح کرتا ہے

اجوائن → معدے کی بیماریوں اور ریح کے لیے مفید

قسط شیریں → گلے کے انفیکشن کے لیے مؤثر

تخم کونچ → قوتِ باہ بڑھاتا ہے

صحرائی کھمبی → آنکھوں کی بیماریوں کے لیے مفید

بسکھپرا → پٹھوں اور حرام مغز کو طاقت دیتا ہے

ارجن → دل کو طاقت دیتا ہے

گوکھرو → گردوں کے لیے بہترین

گوگل → اعصابی امراض میں مؤثر

مالکنگنی → فالج کے لیے مفید

نگند → خارش کا علاج

تلسی → دل کو طاقت دیتی ہے

ہالیون → گردے کی پتھری خارج کرتا ہے

سدا بہار → شوگر کی ادویہ میں شامل

سرپھوکا → خون صاف کرتا ہے

سرس → تھائیرائیڈ کے لیے مفید

زرشک → جگر کی گرمی دور کرتی ہے

گومہ بوٹی → سانپ کے کاٹے کا تریاق

مرچیا قند → زہریلے سانپ کے کاٹے کے لیے مؤثر

بداری قند → منی پیدا کرتی ہے

زوفا → بلغم خارج کرتا ہے

ارنڈ کا تیل → قبض ختم کرتا ہے

بابونہ → پریشانی دور کرتا ہے اور پیشاب کم کرتا ہے

زیتون → جسم کا درد ختم کرتا ہے اور بلغم خارج کرتا ہے

گودنتی → بڑی ٹی بی کے علاج میں مفید

کاکنج → تلی کو طاقت دیتا ہے

ڈھاک → جسم سے فالتو رطوبات نکالتا ہے

اونٹنی کا دودھ → سودا کو جسم سے خارج کرتا ہے

خوبانی → بواسیر میں مفید

خاکشیر → پرانی کھانسی کے لیے مؤثر

خولنجان → پھیپھڑوں کو صاف کرتا ہے

حب الآس → جسم سے خون کے بہاؤ کو روکتی ہے

🌿 اللہ تعالیٰ نے ہر جڑی بوٹی کو ایک خاص کام کے لیے بنایا ہے اور وہ اپنا کام کر رہی ہیں۔
سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا ہم بھی وہ ڈیوٹی
پوری کر رہے ہیں جو اللہ نے ہمارے ذمے لگائی ہے؟

قہوہ بادیان خطائی،  دار چینی،  آلائچی ۔فوائدیہ قہوہ پینے سے بھوک کھل کر آتی ہے  قوت ہضم بڑھ جاتی ہے ۔ نقاہت دور کرتی ہے ...
28/09/2025

قہوہ بادیان خطائی، دار چینی، آلائچی ۔

فوائد

یہ قہوہ پینے سے بھوک کھل کر آتی ہے قوت ہضم بڑھ جاتی ہے ۔ نقاہت دور کرتی ہے اس کی خوشبو نتھنوں سے ٹکراتے ہی طبعیت میں سرور کی لہریں دوڑنے لگتی ہیں۔ لوگ چائے کے پیچھے بری طرح پڑے ہوئے ہیں اگر اس جیسی نباتات کے قہوے استعمال کیے جائیں تو ان سے چائے کی عادت دور کرنے کے علاوہ طبی فوائد بھی حاصل کئے جاسکتے ہیں ۔
فوائد کے اعتبار سے یہ قہوہ اپنی مثال آپ ہے پی کر تو دیکھیں جنرل ٹانک ہے ۔
کڑل پڑنا ،ٹانگوں کا درد ، کمر درد، جسم کے دردوں کو مفید ہے اور طبعیت میں فرحت لاتا ہے۔

Whatsapp
03004892437
03004892437

🔥 منی گاڑھا کرنے کا قدرتی اور آزمودہ نسخہ 🔥،، ازدواجی طاقت، خوشی اور بھرپور لذت کا راز ،،💪 اہم فوائد✨ منی کو گاڑھا اور ط...
28/09/2025

🔥 منی گاڑھا کرنے کا قدرتی اور آزمودہ نسخہ 🔥
،، ازدواجی طاقت، خوشی اور بھرپور لذت کا راز ،،

💪 اہم فوائد
✨ منی کو گاڑھا اور طاقتور بناتا ہے
✨ انزال کے وقت خوشی اور مزہ کئی گنا بڑھاتا ہے
✨ سپرم کی تعداد اور معیار کو بہتر کرتا ہے
✨ سرعتِ انزال میں مفید ہے
✨ جسم کو توانائی اور خون میں بہتری دیتا ہے
✨ اعصاب کو مضبوط کر کے مرد کو صحت مند رکھتا ہے

---

🧾 اجزاء
📌 موصلی سفید — 20 گرام
📌 موصلی سیاہ — 10 گرام
📌 ثعلب مصری — 50 گرام
📌 بیج بند — 10 گرام
📌 تخم اوٹنگن — 10 گرام
📌 سبز الائچی — 10 دانے
📌 شنگری مصری — 50 گرام
📌 ثعلب پنجہ — 20 گرام
📌 بیہمن سفید — 20 گرام
📌 موچرس — 20 گرام
📌 زعفران — 10 گرام
📌 بادام دیسی — 1 پاؤ
📌 کاجو — 20 گرام
📌 مغز پستہ — 12 گرام

---
🌿 طریقہ تیاری
✔️ تمام اجزاء کو اچھی طرح صاف کر کے باریک پیس لیں۔
✔️ سفوف (پاؤڈر) تیار کر کے کسی ڈبے میں محفوظ کر لیں۔
✔️ روزانہ ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
ہربلسٹ محمد سلطان نورکلینک سے ہمارا نمبر زیرو تین سو چونتیس ستانوے اٹھتر چھ سو سولہ اور دوسرا زیرو تین سو پانچ اکیانوے گیارہ آٹھ سو اٹھانوے ہے اس کے علاؤہ کوئی اور نمبر لکھا ہوا ہو تو اس سے رابطہ نہ کریں
---
⚠️ اہم احتیاطیں
❌ یہ نسخہ صرف بالغ حضرات کے لیے ہے۔
❌ زیادہ مقدار میں استعمال نہ کریں۔
❌ بہتر ہے کہ ماہر حکیم یا طبیب سے مشورہ کر کے استعمال کیا جائے

---
🌟 قدرتی، آزمودہ اور محفوظ نسخہ 🌟
،، اپنی صحت، طاقت اور ازدواجی خوشیوں کو واپس پائیں ،،
03004892437

ایلو ویرا (گھیکوار) کے سات بہترین استعمال 🌿ایلو ویرا ایک قدرتی اور قیمتی پودا ہے جسے گھیکوار بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ہر موسم...
28/09/2025

ایلو ویرا (گھیکوار) کے سات بہترین استعمال 🌿

ایلو ویرا ایک قدرتی اور قیمتی پودا ہے جسے گھیکوار بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ہر موسم میں با آسانی اُگ جاتا ہے اور طبِ یونانی و ہربل دوا میں اسے خاص مقام حاصل ہے۔ کریمز، شیمپو، ٹانک اور شوگر کی دواؤں میں اس کا استعمال عام ہے۔ آئیے جانتے ہیں اس کے چند حیرت انگیز فوائد:

✅ 1) بالوں کے لیے مفید
ایلو ویرا بالوں کو جڑوں سے مضبوط کرتا ہے، خشکی و سکری ختم کرتا ہے اور ٹوٹتے بال روکنے میں مدد دیتا ہے۔ سر پر جیل لگانے سے بال گھنے، نرم اور صحت مند ہو جاتے ہیں۔

✅ 2) چہرے کی خوبصورتی کے لیے
ایلو ویرا جیل چہرے کی خشکی دور کرتا ہے، جھریاں کم کرتا ہے اور جلد کو روشن و ملائم بناتا ہے۔ اسے بادام کے تیل، زیتون کے تیل اور دودھ کی بالائی کے ساتھ ملا کر لگانے سے جلد میں نکھار آتا ہے۔

✅ 3) جھلسی ہوئی جلد کے لیے
سورج یا آگ سے جھلسنے کی صورت میں ایلو ویرا جیل متاثرہ حصے پر لگانے سے جلن اور سوزش کم ہو جاتی ہے اور جلد تیزی سے بہتر ہوتی ہے۔

✅ 4) سینے کی جلن میں آرام
آدھا کپ ایلو ویرا جوس کھانے سے پہلے پینے سے تیزابیت اور سینے کی جلن دور ہو جاتی ہے۔

✅ 5) رات کو آکسیجن پیدا کرتا ہے
یہ پودا دوسروں کے برعکس رات میں بھی آکسیجن خارج کرتا ہے، جس سے پرسکون نیند آتی ہے۔ اسی وجہ سے یہ صحت کے ساتھ ساتھ ماحول کے لیے بھی مفید ہے۔

✅ 6) سجاوٹ کے لیے استعمال
ایلو ویرا کا پودا خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے، اسی لیے اسے گھروں اور دفاتر میں سجاوٹ کے لیے رکھا جاتا ہے۔

✅ 7) شوگر میں مفید
ایلو ویرا جیل کی قدرتی کڑواہٹ خون میں شکر کی سطح کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اسی لیے شوگر کے مریض اس کا استعمال مفید پاتے ہیں، حتیٰ کہ گھیکوار کا حلوہ بھی بطور دوا کھایا جاتا ہے۔

🌱 قدرتی خزانہ ایلو ویرا صحت اور خوبصورتی دونوں کے لیے بہترین ہے۔

Address

Kot Radha Kishan
Kot Radha Kishan
55180

Telephone

+923454292543

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aslam Dawa Khana K.R.K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Aslam Dawa Khana K.R.K:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram