Rahman Clinic

Rahman Clinic ہم سے مردانہ کمزوری اور مردانہ و زنانہ بانجھ پن کے علاج*

۔*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣***ڈپریشن و ٹینشن سے نجات کیلیئے مجرب و آزمودہ نسخہ**ھوالشافی..۔۔آسگندھ۔          5...
14/05/2023

۔*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
**ڈپریشن و ٹینشن سے نجات کیلیئے مجرب و آزمودہ نسخہ**

ھوالشافی..۔۔
آسگندھ۔ 5 تولا
اسطوخدوس 1 تولا
گل گازبان 1 تولا
گل گلاب ایرانی 1تولا
الائچی خورد۔ 1 تولا
مغز جائفل۔ 1 تولا
خوراک۔Cap 500 mg
صبح وشام ہمراہ دودھ یا پانی

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03184038068
ہ
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03184038068

**سفوف خاص (نوجوانوں کیلۓ)**ایسے نوجوان جن کا مثانہ کمزور ہو , مادہ پتلا ہو پیشاب سے پہلے یا بعد میں لیس دار قطرے آتے ہو...
12/05/2023

**سفوف خاص (نوجوانوں کیلۓ)**
ایسے نوجوان جن کا مثانہ کمزور ہو , مادہ پتلا ہو پیشاب سے پہلے یا بعد میں لیس دار قطرے آتے ہوں یہ سفوف مادہء حیات کو گاڑھا اور غلیظ کرتا ہے ٹائمنگ میں لاجواب اضافہ کرتا ہے۔ غلط کاریوں سے ہونے والے امراض جریان, اح**ام ، سرعت انزال ، ذکاوت حس, مثانہ کی کمزوری اور گرمی ، طبیعت میں سستی ,چہرہ دبلا پتلا اور مایوسی ہونا, غصہ اور چڑچڑا پن رہنا جیسے مسائل میں انتہائ مجرب اور مفید ہے۔
ھوالشافی !!!
تخم بالنگو 50 گرام
تالمکھانہ 50 گرام
اسپغول 50 گرام
گوند ببول 25 گرام
لاجونتی 50 گرام
تخم ریحان 25 گرام
برگ گاؤزبان 25 گرام
گوند کتیرہ 25 گرام
بدھاری قند 50 گرام
پھول مکھانہ 50 گرام
الائچی خورد 10 گرام
مصری 300 گرام
ترکیب تیاری:
تمام اشیاء کو اچھی طرح صاف کر کے باریک پیس کر کے محفوظ کر لیں
طریقہ استعمال:
روزانہ صبح نہار منہ ایک چمچ دودھ کے ساتھ استعمال کریں.
پرہیز:
پرہیز: چاۓ, گرم, بادی اور تلی ہوئی اشیاء سے پرہیز کریں۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں
03184038068
ہ
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03184038068

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03184038068ہ ہم سے...
09/05/2023

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03184038068
ہ
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03184038068

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣**ناف میں تیل لگانے کے فائدہ* 🪄🪄🪄🎁🪄🪄🪄 👈🏻 بچہ جب ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے تو اسی ناف کے...
09/05/2023

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

*ناف میں تیل لگانے کے فائدہ*

🪄🪄🪄🎁🪄🪄🪄

👈🏻 بچہ جب ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے تو اسی ناف کے ذریعے اسے خوراک ملتی ہے۔
ناف میں تیل لگانے کے حیرت انگیز فائدے ہیں اور اسکی اہمیت مسلمہ ہے۔

⚜️ *ایسے لوگ جن کے دماغ میں خشکی اور سائیں سائیں کی آوازیں آتی ہو، سر کی خشکی،دماغی کمزوری،چکروں کا آنا،ہونٹوں کا پھٹنا،سردیوں کے موسم میں ہاتھ،پاوں کا پھٹ جانا،سستی،کاہلی،نظر کی کمزوری یہ تمام امراض دور کرنے کے لیے آپ ناف میں تیل ضرور لگائے بلکہ یہ اکسیری نقصہ ہے۔*

⚜️ *دائمی قبض،نزلہ_زکام،گلے کی خرابی،ناک کا بند ہو جانا اسمیں بے حد مفید ہے۔*

⚜️ *چہرے کے حسن و جمال کا ناف میں تیل لگانے سے بڑا گہرا تعلق ہے۔*

⚜️ *ایسے لوگ جنکو خشکی کی شکایت رہتی ہے ہاتھ،پاوں چہرہ،ہونٹ خشک پھٹے ہو وہ بھی اپنی ناف میں تیل ضرور لگائے۔*

⚜️ *مردوں اور عورتوں میں ناف کے نیچے کے جتنے بھی مسائل ہے خواہ وہ مردوں میں سپرم کا مسئلہ ہو یا کمزوری کا عورتوں میں بانجھ پن یا کمزوری کا مسئلہ ہو ان کے حل کیلئے ناف میں تیل لگانا بہت ضروری ہے۔*

⚜️ *ذہنی ٹینشن،ڈپریشن،معدہ کے امراض میں ناف میں تیل لگائیں*۔ناف میں تیل لگانا جادو سے کم نہیں۔ناف میں تیل لگاو اپنی زندگی کو آسان بناؤ.

👈🏻 *کب لگایا جائے⁉️*

💪🏻 *بہتر یہ ہے کہ دن میں 3 بار انگلی کی مدد سے اچھی طرح لگائیں اور اگر 3 بار نہ لگا سکے تو کم از کم رات کو سوتے وقت ایک مرتبہ ضرور لگائیں۔*

👈🏻 *کون سا آئل* ⁉️

✔️ *اس مقصد کے لیے آپ کوئی بھی آئل یا گھی استعمال کر سکتے ہے۔سرسوں کا تیل،زیتون کا تیل،گائے کا خالص دیسی گھی وغیرہ شامل ہے۔*

⚜️ ایسے لوگ جنکے چہرے پر دانے نکلتے ہیں وہ *نیم کا تیل* لگائیں۔

⚜️ ایسے خواتین وحضرات جو بانجھ پن اور کمزوری کا شکار ہے وہ *کوکونٹ کا آئل* لگائیں۔

⚜️ چہرہ کی خوبصورتی اور کشش کے لیے *بادام کا تیل* بہت مفید ہے۔ پوری زندگی لگائیں۔

👈🏻 *رزلٹ کے لیے کم از کم 1 ماہ

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03184038068
ہ
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03184038068

آج کی اچھی بات*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*صدقہ جاریہ ہے لوگوں کی خدمت اور نیکی کی نیت سے شئیر کریں ۔۔
08/05/2023

آج کی اچھی بات
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
صدقہ جاریہ ہے لوگوں کی خدمت اور نیکی کی نیت سے شئیر کریں ۔۔

آج کی اچھی بات*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*صدقہ جاریہ ہے لوگوں کی خدمت اور نیکی کی نیت سے شئیر کریں ۔۔
27/05/2022

آج کی اچھی بات
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
صدقہ جاریہ ہے لوگوں کی خدمت اور نیکی کی نیت سے شئیر کریں ۔۔

آج کی اچھی بات*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*صدقہ جاریہ ہے لوگوں کی خدمت اور نیکی کی نیت سے شئیر کریں ۔۔ہم سے مردا...
27/05/2022

آج کی اچھی بات
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
صدقہ جاریہ ہے لوگوں کی خدمت اور نیکی کی نیت سے شئیر کریں ۔۔

ہم سے مردانہ کمزوری اور مردانہ و زنانہ بانجھ پن کے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

Address

Man Sing Road Aslam Dua Khana Kot Radha Kishen
Kot Radha Kishan

Telephone

+923184038068

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahman Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category