HABIB Clinic

HABIB Clinic we are available any time forsolve your sexual health problem naturally

11/08/2025
10/08/2025
اشوگندھا: ایک قدرتی خزانہ برائے ہارمون، شوگر، اور ذہنی سکونجب ہارمونز بگڑ جائیں، شوگر بے قابو ہو جائے، اور دماغ کو چین ن...
10/08/2025

اشوگندھا: ایک قدرتی خزانہ برائے ہارمون، شوگر، اور ذہنی سکون
جب ہارمونز بگڑ جائیں، شوگر بے قابو ہو جائے، اور دماغ کو چین نہ ملے تو اشوگندھا ایک قدرتی نعمت ہے۔
یہ ایک قدیم آیورویدک جڑی بوٹی ہے جو آج کے دور میں دوبارہ مقبول ہو رہی ہے، خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے جو:

ذہنی دباؤ

بے چینی

نیند کی کمی

یا ہارمونی بے ترتیبی کا شکار ہوں۔

🔬 اہم فوائد
🧠 ذہنی دباؤ اور بے چینی میں کمی:
اشوگندھا دماغی تناؤ کو کم کر کے کورٹیسول ہارمون کو متوازن کرتی ہے، جس سے دماغ کو سکون ملتا ہے۔

🩺 ہارمونز کا توازن:
یہ خواتین کے لیے پی سی او ایس (PCOS) اور تھائیرائیڈ جیسی بیماریوں میں مددگار ہے، جبکہ مردوں کے لیے ٹیسٹوسٹیرون کی سطح میں قدرتی اضافہ کرتی ہے، جو توانائی اور تولیدی صحت کے لیے اہم ہے۔

🩸 شوگر کنٹرول میں مدد:
اشوگندھا خون میں گلوکوز کی سطح کو متوازن رکھتی ہے اور انسولین کی کارکردگی کو بہتر بناتی ہے۔ ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کے لیے یہ قدرتی سپورٹ ہے۔

😴 بہتر نیند اور سکون:
اشوگندھا اعصابی نظام کو سکون دے کر نیند کے معیار کو بہتر بناتی ہے، اور ڈپریشن و بے چینی کی علامات کو کم کرتی ہے۔

⚠️ اہم احتیاط
اگرچہ اشوگندھا ایک محفوظ اور مفید جڑی بوٹی ہے، ہر جسم مختلف ہوتا ہے۔ اس لیے باقاعدہ استعمال سے پہلے ماہرِ صحت سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔

🌿 قدرتی زندگی کا ایک اور راز: اشوگندھا کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنائیں اور خود کو ذہنی، جسمانی اور ہارمونی لحاظ سے بہتر محسوس کریں۔

بہترین مغلظنہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس کا رزلٹ 100 فیصد ہے میں اپنے مطب میں بے شمار مریضوں کو بنا ک...
10/08/2025

بہترین مغلظ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس کا رزلٹ 100 فیصد ہے میں اپنے مطب میں بے شمار مریضوں کو بنا کر دیتا ہوں اللہ شفاء دیتا ہے آپ بھی بنائیں اور فائدہ اُٹھائیں
ہوالشافی
بیج بند 50 گرام، تخم کونچ 50 گرام، بہو پھلی 50 گرام، ستاور 50 گرام، تالمکھانہ 50 گرام، موچرس 50 گرام، سمندر سوکھ 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، طباشیر اصلی 50 گرام، پھلی ببول 50 گرام، مغز تمرہندی 50 گرام، الائچی سبز 25 گرام، کوزہ مصری 500 گرام،
کشتہ قلعی 5 گرام
کشتہ عقیق 5 گرام
کشتہ یشب 5 گرام
کشتہ صدف 5 گرام
ترکیب تیاری :
تمام ادویہ کو صاف کرکے باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور بعد میں کشتہ جات ملاکر اچھی طرح مکس کر لیں
مقدار خوراک :
ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام پانچ بجے نہار منہ خالی پیٹ گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
نوٹ :- یہ نسخہ کم از کم ایک ماہ استعمال کریں
فوائد :
نہایت اعلیٰ درجہ کا مغلظ و مقوی نسخہ ہے، پانی جیسے پتلے مادہ کو گاڑھا کر کے قوت امساک یعنی ٹائمنگ کو بڑھاتا ہے اور جریان، سرعت انزال، رقت کا خاتمہ کر کے مرد بنانے والا نسخہ ہے

Whatsapp
03094983319

🌟 صرف 3 دن میں نامردی کا خاتمہ 🌟کمزوری، انتشار کی کمی، ٹائمنگ میں کمی اور تھکن سے نجات کا زبردست نسخہنوٹ: یہ نسخہ صرف قو...
10/08/2025

🌟 صرف 3 دن میں نامردی کا خاتمہ 🌟
کمزوری، انتشار کی کمی، ٹائمنگ میں کمی اور تھکن سے نجات کا زبردست نسخہ
نوٹ: یہ نسخہ صرف قوتِ باہ بڑھانے کے لیے ہے، کسی مرض یا دائمی بیماری کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

✅ اجزاء:
سفید موصلی – 50 گرام
زعفران – 10 گرام
اشوگندھا – 10 گرام
ریگ ماہی 10 گرام
جند بدستر 10 گرام
شہد خالص – حسبِ ضرورت
دارچینی پاؤڈر – 2 گرام
چہار مغز (اخروٹ، چھوہارے ، پستہ، چلغوزہ) – 5 گرام ہر ایک

🧪 طریقہ استعمال:
ان تمام اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنائیں۔ ہر صبح نہار منہ ایک چمچ سفوف شہد کے ساتھ نیم گرم دودھ سے لیں۔ رات کو سونے سے قبل بھی یہی مقدار لیں۔

⚡ فوائد:
✅ صرف 3 دن میں زبردست طاقت ✅ نفس میں سختی اور تناؤ ✅ طویل ٹائمنگ ✅ جنسی تھکن کا خاتمہ ✅ منی گاڑھی اور صحت مند ✅ دن بھر فریش اور چاک و چوبند

⚠️ احتیاط:
تلی ہوئی، چکنائی والی اشیاء سے پرہیز کریں
ذہنی دباؤ سے بچیں
روزانہ سادہ چہل قدمی کریں
پانی زیادہ پئیں

📌 یہ نسخہ ان افراد کے لیے ہے جو وقتی یا پرانی کمزوری کا شکار ہیں۔ مکمل کورس 30 دن کا ہے، مگر 3 دن میں فرق نظر آنا شروع ہو جاتا ہے
03094983319

اعصابی کمزوری مردانہ و زنانہ کمزوری،ل دماغ دل معدہ و جگر کی اصلاح اور طاقت کے لیے ہربل علاج  # حبیب کلینک کے سنہری نسخہ ...
09/08/2025

اعصابی کمزوری مردانہ و زنانہ کمزوری،ل دماغ دل معدہ و جگر کی اصلاح اور طاقت کے لیے ہربل علاج # حبیب کلینک کے سنہری نسخہ جات

مربہ سیب
مربہ ھڑر
مربہ گاجر
مربہ آملہ
مربہ بہی
سب 250 گرام
طباشیر نقرہ 3 تولہ
الائچی خورد 3 تولہ
ورق نقرہ 2 درجن
مغز بادام
مغز پستہ
مغزاخروٹ
مغزچلغوزہ سب ،100 گرام
استعمال
الگ الگ کوٹ کر پھرمکس کر لیں ایک چمچ صبح خالی پیٹ
اور رات کو دودھ کے ساتھ

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03094983319
ہ
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03094983319

منی میں اضافہ. لونگ ٹائم. فل انتشار؛جی ہاں آج میں آپ کو ایک ایسے نسخہ سے روشناس کرا رہا ہوں جس کا شاید ہی کوئی بدل ہو یہ...
09/08/2025

منی میں اضافہ. لونگ ٹائم. فل انتشار؛
جی ہاں آج میں آپ کو ایک ایسے نسخہ سے روشناس کرا رہا ہوں جس کا شاید ہی کوئی بدل ہو یہ چھوٹا سا نسخہ ایک طرف اور ہزاروں نسخہ جات ایک طرف یہ ان پر آسانی سے بازی مار لیتا ہے
اس نسخے کی نسبت ہی لاجواب ہے اور بے مثل ہے صاحب نسخہ آج دنیا میں نہیں ہے لیکن طب انکے بغیر ادھورا ہے جی ہاں میں بات کر رہا ہوں مسیح الملک جناب حکیم اجمل خان صاحب کی مذکورہ نسخہ آنجناب کا ہی ہے اور حضرت کا بارہا کا مجرب ہے
نسخہ ایک ساتھ کئی کام کرتا ہے منی میں خوب اضافہ کرتا ہے مجامعت کو لمبا کرتا ہے اور انتشار کرنے میں بھی فائدہ مند ہے ١٨ سال سے اوپر ہر مزاج کے افراد استعمال کر سکتے ہیں ہر موسم میں فائدہ مند ہے۔
ھوالشافی۔۔۔
آملہ 50 گرام
بلیلہ 50
سفید موصلی 50
ثعلب پنجہ 50
ثعلب مصری 50
چھلکا اسبغول 50
ان سبکو لیکر سفوف بنا کر 10 10 گرام صبح شام گاے کے دودھ سے لیَ۔
مدت علاج 40 دن
مذکورہ نسخہ اصلی ادویات پر منحصر ہے ورنہ فائدہ کی امید. نہ رکھے
جریان اح**ام میں بھی فائدہ مند ہے
واٹس ایپ نمبر
03094983319

Address

Kot Radha Kishan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HABIB Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share