UVAS Zohan Health Centre offers premium healthcare products designed to enhance overall health wellness and overall vitality for both men and women.

Empower your daily life with our expert solutions for better health and energy.

07/03/2025

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کی جومنہ خور ویکسین ہے وہ پاکستان کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کی گئی ہے۔
اور پیوریفائیڈ ویکسین کے طور پر استعمال کی جاتی ہے۔
یہ ویکسین ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان سے منظور شدہ ہے
جو اسکی کوالٹی اور حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔
ویکسین کا بڑا فائدہ یہ ہے۔
یہ مقامی منہ خور وائرس، خاص طور پر O ، اےاور ایشیا-1کے وائرس، سے تیار کی گئی ہے۔
پاکستان اور ایشیا کے علاقوں میں یہ وائرس پھیلتا ہے۔
اور ویکسین کی مدد سے جانوروں کو منہ خور وائرس کے حملے سے بچایا جا سکتا ہے۔
منہ خور ایک انتہائی خطر ناک بیماری ہے۔
جو جانوروں کے منہ، جنگلون، اور کھروں پر اثر ڈالتی ہے۔
لیکن اِس ویکسین کے ذریعے ہم اس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔
اور جانوروں کو تحفظ دے سکتے ہیں۔
مقامی وائرس کے تناؤ سے تیار ہونے کی وجہ سے یہ ویکسین ذیادہ کارگر ہے۔
جو پاکستان اور آس پاس کے علاقوں کے لیے مخصوص ہے۔
مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
03464647960

Address

Kot Radha Kishan District Kasur
Kot Radha Kishan
55180

Telephone

+923704007258

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UVAS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to UVAS:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram