25/02/2024
شکریا کوٹلین
***********
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان و ازادکشمیر نے کفالت یتیم کے سلسلے میں ڈونر کانفرنس کا انعقاد سادات میرج حال میں کیا جس زندہ دلان کوٹلی نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے یتیم بچوں اور بچیوں کی کفالت کے لیے تقریبا 70 لاکھ کی خطیر رقم عطیہ کر دی
منتظمین و ڈونر کو اللل تعالی اجر عظیم عطا فرماے آمین
معیز رفاقت گیلانی آور آیان رفاقت گیلانی
کی جماعت سلامی کے رھنماء حبیب الرحمن آفاقی صاحب سے ملآقات