RFI Pharmacy & Cosmetics - Khuiratta

RFI Pharmacy & Cosmetics - Khuiratta Your trusted destination in Khuiratta for authentic medicines, health care, and branded cosmetics. We care for your health and beauty.

06/03/2026
05/03/2026
ڈاکٹر سید نوید پیرزادہکنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ، ایم بی بی ایس (گولڈ میڈل لسٹ)، ایم ڈی کارڈیالوجی (گولڈ میڈل لسٹ) پمز ہر اتوار...
27/02/2026

ڈاکٹر سید نوید پیرزادہ
کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ، ایم بی بی ایس (گولڈ میڈل لسٹ)، ایم ڈی کارڈیالوجی (گولڈ میڈل لسٹ) پمز ہر اتوار کو آر ایف آئی فارمیسی بائی پاس کھوئی رٹہ پر مریضوں کا چیک اپ کیا کریں گے.

13/02/2026

پاکستان کے مایہ ناز و معروف امراضِ قلب کے ڈاکٹر جناب سید نوید پیرزادہ صاحب کو علاقے کی شدید ضرورت اور پکار پر لبیک کہتے ہوئے کھوئیرٹہ شہر میں اپنا وقت دینے پر خوش آمدید!
اپنے لوگوں اور انسانی ہمدردی میں آپ کی خدمات کی شھادت ہر شخصِ علاقہ دیتا ہے جو بھی مشکل گھڑی میں آپ تک پہنچا۔
ڈاکٹر صاحب اب ہر اتوار صبح 9 بجے سے 3 بجے تک آر-ایف-آئی فارمیسی کھوئیرٹہ پر مریضوں کا معائنہ کیا کریں گے، انشاءاللہ!
اللہ سب کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے اور اس کے صلے میں ڈاکٹر صاحب کو مزید ہمت و طاقت دے!

** ڈاکٹر صاحب سے معائنہ کیلئے ملاقات مقرر کرنے کیلئے درج ذیل نمبر پہ رابطہ کریں:
03448987542

18/11/2025

RFI Pharmacy & Cosmetics - Khuiratta

Address

Bypass Road, Khuiratta, Azad Jammu & Kashmir
Kotli
11200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RFI Pharmacy & Cosmetics - Khuiratta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share