
25/07/2025
**"السلام علیکم!
ہم 28 جولائی کو ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے کے موقع پر اپنے علاقے کے لوگوں کے لیے مفت میڈیکل چیک اپ اور ہیپاٹائٹس کے ٹیسٹ فراہم کر رہے ہیں۔
یہ کیمپ صبح 10:30 بجے الخدمت میڈیکل سینٹر، پھول والی گلی، دریا روڈ کوٹری پر منعقد کیا جائے گا۔
اپنی صحت کو محفوظ بنائیں اور وقت پر اپنا معائنہ کروا کر ہیپاٹائٹس سے بچاؤ حاصل کریں۔
مزید معلومات یا رجسٹریشن کے لیے ہم سے رابطہ کریں:
📞 0314-2451834
📞 0345-3536717
📞 0300-3014231
آئیے اور اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں۔
اللہ ہم سب کو صحت اور حفاظت عطا فرمائے۔ آمین۔"**