Dr Aimal khan

Dr Aimal khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Aimal khan, Doctor, Mardan kpk, KPK.

07/10/2024
04/10/2024

: کیا آپ نے آج درود شریف پڑھا,؟

**اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
۔۔❤️

30/09/2024
تخت بھائی میں ڈینگی و ملیریا سےبچاؤ کیلئے گھر گھر مچھر مار اسپرے مہم  شروع کیا جائے،ڈاکٹر ایمل خان مہمندغیر سرکاری تنظیم...
29/09/2024

تخت بھائی میں ڈینگی و ملیریا سےبچاؤ کیلئے گھر گھر مچھر مار اسپرے مہم شروع کیا جائے،ڈاکٹر ایمل خان مہمند

غیر سرکاری تنظیم ساتھ سب کا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے بانی ڈاکٹر ایمل خان مہمند نے کہا ہے کہ ملک کے دوسرے صوبوں کی طرح خیبر پختو نخوا بھی ان دنوں ملیریا اور ڈینگی جیسے وائرس کی لپیٹ میں ہے۔ رواں برس ملک بھر مجموعی طور پر 10 ہزار سے زائد ڈینگی اور ملیریا کے اب تک ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔جو کہ قابل تشویش ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی ایک بیان میں کیا،ڈاکٹر ایمل خان مہمند نے کہاکہ تحصیل تخت بھائی کے علاقہ جہانگیر آباد اور سری بہلول میں ملیریا کے لاتعداد مریض سامنے آگئے ہیں،علم میں ہونے کے باوجود محکمہ صحت اور ضلعی انتظا میہ نے شہریوں کو لاوارث چھوڑ دیا، جس کاسبب علاقوں میں مچھروں کی بہتات ہے،ضلعی حکومت اور ٹی ایم اے کو چاہیے تھا کہ فوری طور پر سپرے کا آغاز کرتی مگر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے جس سے سینکڑوں شہری اس مرض میں مبتلا ہو رہے ہیں،صوبائی حکومت کی ہدایات کے باوجود ڈسٹرکٹ انتظامیہ تحصیل تخت بھائی میں مچھر مار سپرے کا آغاز نہیں کر سکی جس سے مچھرو ں کے لاروے کی شہر میں موجودگی کے خطرے کی گھنٹیاں بجا رکھی ہیں ڈینگی کیساتھ ساتھ ملیریا کا باعث بننے والے مچھروں کا لاروا بھی علاقے میں موجود ہے ،موسم برسات شروع ہوتے ہی ایسے مچھر جو پانی پر بنتے ہیں ان کے خاتمے کیلئے مچھر مار سپرے شروع ہونا چاہیے تھا مگر ضلعی حکومت اور ٹی ایم اے نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے جس وجہ سے تخت بھائی میں مچھروں کی بہتات ہے اور شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے حکومت نوٹس لے اور مچھر مار سپرے فوری شروع کروایا جائے تاکہ شہری بخار سے بچ سکیں۔ ڈاکٹر ایمل مہمند کاکہنا ہے کہ حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ شہر یوں جان و مال کیساتھ ساتھ صحت کی کا بھی تحفظ کرے۔انہوں نے کہا کہ ڈینگی و ملیریا سے بچاؤ اور احتیاط کا سب بہترین حل صاف ستھرا ماحول ہے۔ ڈاکٹر ایمل مہمندنے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے گھروں اور محلوں کو صاف رکھیں، صفائی ہوگی تو مچھر نہیں ہوگا اور جب مچھر نہیں ہوگا تو ڈینگی و ملیریا بھی نہیں ہوگا۔

17/11/2023

موت کی طرف سفر تیزی سےجاری ہے نہ دن کا پتہ چل رہا ہے نہ مہینے کا نہ سال کا
اللہ تعالی ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق دے( آمین)

13/06/2022

كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ الۡمَوۡتِ‌ؕ وَاِنَّمَا تُوَفَّوۡنَ اُجُوۡرَكُمۡ يَوۡمَ الۡقِيٰمَةِ‌ؕ فَمَنۡ زُحۡزِحَ عَنِ النَّارِ وَاُدۡخِلَ الۡجَـنَّةَ فَقَدۡ فَازَ ‌ؕ وَمَا الۡحَيٰوةُ الدُّنۡيَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ‏ ۞
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو موت کی سختی سے بچائے آمین

29/04/2022

*۞ ٱللَّهُ ٱلَّذِى خَلَقَكُم مِّن ضَعْفٍۢ ثُمَّ جَعَلَ مِنۢ بَعْدِ ضَعْفٍۢ قُوَّةًۭ ثُمَّ جَعَلَ مِنۢ بَعْدِ قُوَّةٍۢ ضَعْفًۭا وَشَيْبَةًۭ ۚ يَخْلُقُ مَا يَشَآءُ ۖ وَهُوَ ٱلْعَلِيمُ ٱلْقَدِيرُ ٥٤*
It is Allah Who created you in a state of weakness, then developed ˹your˺ weakness into strength, then developed ˹your˺ strength into weakness and old age.1 He creates whatever He wills. For He is the All-Knowing, Most Capable۔
Al- Rum-30-40.
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ۔۔

26/04/2022

كَيْفَ تَكْفُرُونَ بِاللَّـهِ وَكُنتُمْ أَمْوَاتًا فَأَحْيَاكُمْ ۖ ثُمَّ يُمِيتُكُمْ ثُمَّ يُحْيِيكُمْ ثُمَّ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
How can you reject the faith in Allah? seeing that ye were without life, and He gave you life; then will He cause you to die, and will again bring you to life; and again to Him will ye return
Al-Baqara - 2:28
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ!

03/04/2022

"شَهْرُ رَمَضَانَ ٱلَّذِىٓ أُنزِلَ فِيهِ ٱلْقُرْءَانُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَٰتٍ مِّنَ ٱلْهُدَىٰ وَٱلْفُرْقَانِ فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ ٱلشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ وَمَن كَانَ مَرِيضًا أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ أَيَّامٍ أُخَرَ يُرِيدُ ٱللَّهُ بِكُمُ ٱلْيُسْرَ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ ٱلْعُسْرَ وَلِتُكْمِلُوا۟ ٱلْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُوا۟ ٱللَّهَ عَلَىٰ مَا هَدَىٰكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ (١٨٥)" البقرة ٢:١٨٥
"رمضان وہ مہینہ ہے، جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے، جو راہ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہیں لہٰذا اب سے جو شخص اس مہینے کو پائے، اُس کو لازم ہے کہ اِس پورے مہینے کے روزے رکھے اور جو کوئی مریض ہو یا سفر پر ہو، تو وہ دوسرے دنوں میں روزوں کی تعداد پوری کرے اللہ تمہارے ساتھ نرمی کرنا چاہتا ہے، سختی کرنا نہیں چاہتا اس لیے یہ طریقہ تمہیں بتایا جا رہا ہے تاکہ تم روزوں کی تعداد پوری کرسکو اور جس ہدایت سے اللہ نے تمہیں سرفراز کیا ہے، اُس پر اللہ کی کبریا ئی کا اظہار و اعتراف کرو اور شکر گزار بنو (185)" Al-Baqara 2:185
ماہ رمضان مبارک! 🖤 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ۔

Address

Mardan Kpk
Kpk

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Aimal khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category