MADAD Detoxification center

MADAD Detoxification center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MADAD Detoxification center, Medical and health, kanal Road saman abad , badwan chowk batkhela , malakand, KPK.
(3)

03430880088-03497000093

MDC is an organisation works to rehabilitate the drug
addicts/socio/psychological disorders through upgrade techniques, professional psychologists, social worker, medical doctors and well trained staff, management.

10/05/2026

شکیل لالا

09/05/2026

افغان کڈوال

08/05/2026
07/05/2026

انشااللہ ایک دن پھر میں ہونگا اپ لوگوں کے درمیان

اللہ کی رضا کیلے زیادہ سے زیادہ شیر کریںاطلاع برائی گمشدگیایک بچی ملی ہے جو ذہنی طور پر ٹھیک نہیں ہے اور اپنا نام یا گھر...
06/05/2026

اللہ کی رضا کیلے زیادہ سے زیادہ شیر کریں
اطلاع برائی گمشدگی

ایک بچی ملی ہے جو ذہنی طور پر ٹھیک نہیں ہے اور اپنا نام یا گھر کا پتہ بتانے سے قاصر ہے۔ یہ بچی اس وقت ہمارے پاس محفوظ ہے۔ جس کسی کی بھی یہ بچی ہو یا جو اس کے بارے میں جانتا ہو، براہ کرم انسانی ہمدردی کے تحت فوری طور پر ان نمبروں پر رابطہ کریں
03430880088-03497000093

06/05/2026

تنقید دے نکل کر آئیں مل کر عائشہ کا ساتھ دیں

05/05/2026

اللہ شیخ صاحب کی درجات بلند فرمائیں
اللہ شیخ صاحب کو شھید کرنے والوں کو دنیا اور آخرت میں ذلیل اور رسواکریں
امین یا رب العلمین

04/05/2026

ویڈیو کا مقصد ان بے سہاروں کے چہروں پر مسکان لانا ہے کیونکہ یہ لوگ خوشیوں سے دور رہتے ہے
آئیں مل کر ان لوگوں کا ساتھ دیں
کل نہیں آج
مدد سنٹر
03430880088-03497000093

04/05/2026

کون بنے گا ان بے سہاروں کا سہارا
اگر کوئی ان کا سہارا بنا چاہتا ہے تو ہمارے ساتھ رابطہ کریں
مدد سنٹر
ایزی پیسہ/جیزکیش::03459270688
call
03430880088-03497000093

04/05/2026

بے بس ماں کی تین جوان بیٹیاں اور اکلی بے بس ماں لوگوں کی گھروں میں کام کر کے بڑی مشکل سے اپنے بچوں کو پال رہی ہے آئیں مل کر ان بے سہاروں کا ساتھ دیں
ایزی پیسہ،جیزکیش::03459270688
call
03430880088-03497000093

Address

Kanal Road Saman Abad , Badwan Chowk Batkhela , Malakand
Kpk
23020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MADAD Detoxification center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to MADAD Detoxification center:

Share