Medical Kp

Medical Kp This page is made to update medical professional and students with every day advancements in the fie

13 جولائ سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجات...
17/06/2025

13 جولائ سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ھمہ قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہےدرخت زندگی ہیں درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں. نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ھوگی .اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل پاپولر پلکن أم امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں. درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔

‏جوڑوں کا درد بڑھاپا نہیں ہے!یہ سوجن (inflammation) کی چیخ ہے، جو پکار پکار کر کہہ رہی ہے:❌ آپ کی خوراک زہریلی ہے❌ آپ کی...
17/06/2025

‏جوڑوں کا درد بڑھاپا نہیں ہے!
یہ سوجن (inflammation) کی چیخ ہے، جو پکار پکار کر کہہ رہی ہے:

❌ آپ کی خوراک زہریلی ہے
❌ آپ کی بحالی ناکام ہے
❌ آپ کی حرکت محدود ہے

یہ مکمل رہنمائی ہے کہ آپ قدرتی طریقے سے جوڑوں کی صحت کیسے واپس پا سکتے ہیں:

1. درد نارمل نہیں ہوتا
جوڑوں کا درد ایک اشارہ ہے:

• حرکت غلط ہو رہی ہے
• جسم میں سوزش ہے
• بحالی کا نظام کمزور ہے

یاد رکھیں:
آپ کو توڑنے کے لیے نہیں، حرکت دینے کے لیے بنایا گیا ہے!

2. جدید طرزِ زندگی = جوڑوں کی تباہی
یہ ہیں اصل دشمن:

• لمبے وقت تک بیٹھے رہنا
• پراسیسڈ فوڈز
• کمزور عضلات
• حرکت پذیری کی کمی
• مسلسل ذہنی دباؤ

آپ کو سرجری نہیں،
نیا آغاز (Reset) چاہیے!

3. جوڑوں کو برباد کرنے والی غذائیں:
بچیں ان سے:

❌ بیجوں کے تیل
❌ چینی
❌ پراسیس اناج
❌ فاسٹ فوڈ

سوزش زدہ آنت = سوزش زدہ جوڑ

4. جوڑوں کو صحت مند بنانے والی غذائیں:

✅ بون بروتھ – کولیجن
✅ سارڈین مچھلی – اومیگا 3، کیلشیم
✅ دیسی انڈے – سلفر، کولین
✅ جانوروں کا جگر – وٹامن A
✅ سالمن مچھلی – سوزش کم کرنے والی چکنائیاں

You are what you absorb!

5. جوڑوں کو مضبوط کرنے والی حرکات:

• گہرے اسکواٹس
• کولہوں کی مشقیں
• وزن اٹھا کر چلنا
• رینگنا
• روزانہ چہل قدمی

طاقت + متنوع حرکت = فولادی جوڑ

6. بحالی (Recovery) ضروری ہے:

• معیاری نیند
• ٹھنڈا پانی یا آئس ایکسپوژر
• میگنیشیم، الیکٹرولائٹس
• انفراریڈ سونا
• نرم اسٹریچنگ

Recovery is not luxury—It’s necessity

7. مددگار سپلیمنٹس:

• کولیجن پیپٹائڈز
• MSM + Glucosamine
• اومیگا-3 (مچھلی سے)
• بوران
• کرکومین (ہلدی)

سپلیمنٹس + درست طرزِ زندگی = نتیجہ

8. لوگ کیا غلط سمجھتے ہیں؟

درد کا الزام:
❌ دوڑ کو
❌ اسکواٹس کو
دیا جاتا ہے۔

جبکہ اصل مسئلہ:
✔️ ناقص حرکت
✔️ میکانیکل خرابی
✔️ کمزور Mobility ہے۔

حرکت مت چھوڑیں،
اصلی خرابی درست کریں۔

9. سب سے بڑا دشمن: گریز (Avoidance)

جتنا آپ بچیں گے…
اتنی کمزوری، اتنا درد!

حرکت = دوا
روز کریں، مقصد کے ساتھ کریں،
زندگی بھر کریں۔

نتیجہ:
آپ درد اور چرچراہٹ کے لیے نہیں،
طاقت، چستی اور نرمی کے لیے بنائے گئے ہیں۔

یہ قدرتی طور پر نہیں ہوتا —
اس کی تربیت کریں، خوراک دیں، بحالی کریں!

آپ کے جوڑ آپ کا شکریہ ادا کریں گے!

اگر یہ معلومات فائدہ مند لگیں تو ضرور:


❤️ Like
💬 Comment

09/06/2025
🍓 Look up: June’s Strawberry Moon will rise soon!Here’s when and how to catch it. The Full Strawberry Moon will light up...
08/06/2025

🍓 Look up: June’s Strawberry Moon will rise soon!

Here’s when and how to catch it.

The Full Strawberry Moon will light up the night sky on June 10, offering a dazzling celestial display that peaks just before dawn on June 11 at 3:44 a.m. EDT.

Best viewed after sunset on June 10 as it rises in the southeastern sky, the moon will appear unusually large and golden due to the “moon illusion”—an optical trick that makes the moon seem bigger when it’s low on the horizon.

This phenomenon makes for a particularly striking sight and a perfect opportunity for stargazing or moon photography.

Despite its name, the Strawberry Moon won’t be pink or red. The name comes from seasonal and cultural traditions, notably among Indigenous groups and early colonial farmers who associated June’s full moon with the ripening of wild strawberries.

This lunar event not only marks the beginning of summer’s fruit harvest but also serves as a moment to reconnect with nature and cultural lore. So grab a blanket, head outdoors, and don’t miss this chance to witness one of the year’s most enchanting moonrises.

Big shout-out to my newest top fans! 💎 Hidayat Khan
29/05/2025

Big shout-out to my newest top fans! 💎 Hidayat Khan

06/05/2025

جو لوگ اپنے موبائل کو پاسورڈ لگا کر رکھتے ہیں پلیز وہ ایمرجنسی انفارمیشن آن رکھا کریں ۔ فرض کریں آپ کے ساتھ ایمرجنسی بن جاتی ہے اور مدد کرنے والا شخص فورا آکر موبائل اُٹھاتا ہے مگر آپ کے موبائل پر پاسورڈ ہے ، وہ کس طرح آپ کے گھر والوں سے رابطہ کرے گا؟ کیسے معلوم ہوگا کہ آپ کا بلڈ گروپ کیا ہے ، نام کیا ہے❓

اس کے لیے موبائل کی Personal Safety کی سیٹنگ میں جا کر انفارمیشن کو آن کرنا ہوگا جس سے کوئی بھی شخص بغیر موبائل کا پاسورڈ کھولے آپ کا بلڈ گروپ اور ایمرجنسی نمبر جو آپ اپنے بھائی یا والد کا لکھ سکتے ہیں حاصل کر سکتا ہے ۔
دوسری سب سے اہم چیز ہمارے موبائل میں ایک بہت کمال سیکورٹی سیٹنگ ہوتی ہے جسے Emergency SOS کہتے ہیں ۔
فرض کریں آپ کسی مشکل میں پھنس گئے ہیں جس میں آپ اپنا پورا جسم استعمال نہیں کر سکتے ، کوئی حادثہ ہوگیا ہے ، کوئی شخص سامنے کھڑا ہے ، یا آپ کے پاس صرف سیکنڈز میں وقت ہے ایسی صورت میں آپ نے بس موبائل کا Power بٹن جس سے آپ موبائل آن یا آف کرتے ہیں لگاتار پانچ مرتبہ دبانا ہے ۔ 🤔
پانچ مرتبہ بٹن دبانے سے :
1۔ آپ کی لوکیشن تین لوگوں کو بھیج دی جائے گی جو آپ خود منتخب کریں گے ۔ 💯
2۔ آپ کی فورا کال چلی جائے گی جو نمبر آپ منتخب کریں گے ۔
3۔ ویڈیو خود ہی بننا شروع ہو جائے گی ۔ ⭕
ان تین چیزوں کا بہت زیادہ فائدہ ہوگا خاص طور پر جو لوکیشن جائے گی فورا آپ کو تلاش کر لیا جائے گا ۔ ✅
جو دوست گھر سے باہر رہتے ہیں ، سفر میں رہتے ہیں یا دوستوں کے ساتھ رہتے ہیں یہ سیٹنگ اپنے موبائل پر آن کر لیں ۔ یہ کوئی ایپ نہیں ہے بلکہ موبائل کی اپنی سیٹنگ ہے ۔ ✅

( اس انفارمیشن کو ہر اس شخص کے ساتھ شئیر کیجیے جو موبائل رکھتا ہے )✅

99% True.....
04/05/2025

99% True.....

جسم میں منفی جذبات کے ذخیرہ ہونے کی جگہیں، اگرچہ تھوڑا فرق ہو سکتا ہے، لیکن عمومی طور پر اس طرح بیان کی جاتی ہیں1۔ سینہغ...
02/05/2025

جسم میں منفی جذبات کے ذخیرہ ہونے کی جگہیں، اگرچہ تھوڑا فرق ہو سکتا ہے، لیکن عمومی طور پر اس طرح بیان کی جاتی ہیں

1۔ سینہ
غم اور اداسی یہاں جمع ہوتے ہیں
انسان کو گھٹن اور بھاری پن کا احساس ہوتا ہے

2۔ معدہ اور آنتیں
خوف اور بےچینی یہاں محفوظ ہو جاتے ہیں
اکثر پیٹ میں مروڑ یا بدہضمی کی شکل میں ظاہر ہوتے ہیں

3۔ گردن اور کندھے
ذمہ داریوں اور بوجھ کا احساس یہاں جمع ہوتا ہے
کندھوں کا بھاری ہونا یا گردن کا اکڑ جانا اسی کا اظہار ہے

4۔ سر
کنٹرول کھونے اور ذہنی دباؤ کی علامت
سردرد، چکر آنا یا دماغی تھکن کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے

5۔ کمر کا نچلا حصہ اور جبڑا
غصہ اور دبی ہوئی ناراضگی یہاں جمع ہوتی ہے
جبڑے کا اکڑاؤ یا کمر کے درد کی صورت میں سامنے آتی ہے

: ہم مصروفیت کو کمائی بناتے ہیں اور پھر اِس کمائی کے استعمال کیلئے الگ مصروف ہوتے ہیں - - - : " زندگی مصروفیّت میں گزر ج...
16/02/2025

: ہم مصروفیت کو کمائی بناتے ہیں اور پھر اِس کمائی کے استعمال کیلئے الگ مصروف ہوتے ہیں - - -

: " زندگی مصروفیّت میں گزر جاتی ہے اور پھر اچانک اس حقیقت کا اِنکشاف ہوتا ہے
کہ
__اگر مرنا ہی تھا، تو مرمر کے جینا کیوں تھا-! ____

: کتنے ناپ تول کے قدم رکھے تھے، کتنی احتیاط کی تھی، کیسے کیسے جتن کیے تھے- - - - -
اور فرصت کے چند لمحات نہ ملے،
" اور جب ملنے لگے تو موت نے مہلت نہ دی- - - - "

"پہلے زندگی مہلت نہیں دیتی اور پھر موت آڑے آ جاتی ہے- -

: کیا ہمارا مقصد مصروف رہنا ہی ہے؟

: کیا ہم کبھی آزاد نہیں ہو سکتے؟

: کیا ہمارے پاس اِس خوبصورت کائنات کو دیکھنے کیلئے وقت نہیں ہوگا؟

: کیا ہم نکلتے اور ڈوبتے سورج کے مناظر کبھی نہیں دیکھ سکیں گے؟

: کیا چاند رات اور چاندنی رات ہمارے لئے نہیں ہیں؟

: کیا ہم تاریک مصروفیت کی اماوس رات میں بھٹکتے رہیں گے----؟

: جب تک انسان مصروفیّت کے عقوبت خانے سے آزاد نہ ہو جائے،
___ اسے زندگی کا حُسن نظر نہیں آسکتا-___

: زندگی شِکم پروری ہی تو نہیں -

: تسکینِ قلب و نظر کا بھی اہتمام ہونا چاہیے -

: فطرت کا حُسن، فاطرِ کائنات کی منشا کے مطابق دیکھا جائے- - -!ffffff..

Address

Kpk
Kpk

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical Kp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category