Dr Noora Jan Physiotherapy Centre

  • Home
  • Dr Noora Jan Physiotherapy Centre

Dr Noora Jan Physiotherapy Centre ماہرامراض فالج، رگ نساء، کمر درد، جوڑوں کا درد، پٹھوں کا درد، پیدائشی معذوری، سپورٹس انجریز۔

فالج کی بحالی مختلف طریقوں(علاجوں) کا ایک پروگرام ہے جو آپ کو فالج کے بعد ضائع ہونے والی حرکات  کو دوبارہ سیکھنے میں مدد...
09/09/2025

فالج کی بحالی مختلف طریقوں(علاجوں) کا ایک پروگرام ہے جو آپ کو فالج کے بعد ضائع ہونے والی حرکات کو دوبارہ سیکھنے میں مدد کرنے کے لیے تیار (ڈیزائن) کیا گیا ہے۔ آپ کے دماغ کے ان حصوں پر منحصر ہے جو فالج سے متاثر ہوتے ہیں، بحالی حرکت، بولنے، طاقت اور روزمرہ زندگی گزارنے کی مہارتوں میں مدد کر سکتی ہے۔

Call: 0812890110 03421773094
Clinic: Saeed Hospital Kuchlak

رگ نساء کا درد کمر سے شروع ہو کر پاوں کی انگلیوں تک ہوتا ہے دیگر علامات میں صبح اٹھتے وقت دشواری،  ٹانگوں کا سن ہونا، ٹا...
01/09/2025

رگ نساء کا درد کمر سے شروع ہو کر پاوں کی انگلیوں تک ہوتا ہے دیگر علامات میں صبح اٹھتے وقت دشواری، ٹانگوں کا سن ہونا، ٹانگوں میں کمزوری شامل ہیں۔اگر آپ میں بھی یہ علامات موجود ہے تو ہم سے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر:0812890110 03421773094
ڈاکٹر نوراجان فزیوتھراپی کلینک سعید ہسپتال کچلاک۔

رگ نساء کا درد کمر سے شروع ہو کر پاوں کی انگلیوں تک ہوتا ہے دیگر علامات میں صبح اٹھتے وقت دشواری، ٹانگوں کا سن ہونا، ٹانگوں میں کمزوری شامل ہیں۔اگر آپ میں بھی یہ علامات موجود ہے تو ہم سے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر:0812890110 03421773094
ڈاکٹر نوراجان فزیوتھراپی کلینک سعید ہسپتال کچلاک۔

ہم اپنے تجربہ کار فزیو تھراپسٹ کی ٹیم کے ذریعے آپکے درد کو ختم کرنے، آپکی صحت اور تندرستی پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے میں...
25/08/2025

ہم اپنے تجربہ کار فزیو تھراپسٹ کی ٹیم کے ذریعے آپکے درد کو ختم کرنے، آپکی صحت اور تندرستی پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے خدمات فراہم کر رہے ہیں۔
ہماری خدمات حاصل کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: 0812890110 03421773094
🏥سعید ہسپتال کچلاک

23/08/2025

𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡𝐮𝐦𝐝𝐮𝐥𝐥𝐢𝐚𝐡 𝐨𝐮𝐫 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐩𝐚𝐭𝐢𝐞𝐧𝐭 𝐫𝐞𝐯𝐞𝐢𝐰𝐬.🌸
ڈاکٹر نوراجان فزیوتھراپی کلینک آپ کے لیے ایک آسان اور محفوظ حل ہے۔ ہم فزیوتھراپی کے ذریعے آپ کو علاج فراہم کرتے ہیں، جو آپ کے درد کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے شیاٹیکا کا درد، جو کمر سے ٹانگوں تک محسوس ہوتا ہے، ہمارے ماہر فزیوتھراپسٹ قدرتی اور مؤثر فزیوتھراپی کے ذریعے آپ کے درد کو کم کرتے ہیں اور آپ کے جسم کو مضبوط بناتے ہیں .آج ہی ہم سے رجوع کریں اور درد سے نجات پائیں۔
𝗙𝗼𝗿 Appointment & details
📱𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 / 𝐂𝐚𝐥𝐥 03421773094 / 0812890110

وہ بچے جو پیدائشی امراض/معذوری کے شکار ہے یا جو مقررہ وقت پر بیٹھ یا چل نہیں سکتے ان کے لیے ہمارے فزیوتھراپی کلینک میں م...
16/08/2025

وہ بچے جو پیدائشی امراض/معذوری کے شکار ہے یا جو مقررہ وقت پر بیٹھ یا چل نہیں سکتے ان کے لیے ہمارے فزیوتھراپی کلینک میں ماہر ڈاکٹرز کی زیرنگرانی فزیوتھراپی کے بحالی پروگرام تجویز کئے جاتے ہیں جن کی مدد سے ان کو جلد ہی معمول کی زندگی پر واپس لایا جا سکتا ہے۔

اگر آپ بھی گردن کےدردمیں مبتلاءہے اور درد آپکے بازوں اور ہاتھوں میں بھی محسوس ہوتا ہے تو آپ بھی فزیوتھراپی کے جدید علاج ...
04/08/2025

اگر آپ بھی گردن کےدردمیں مبتلاءہے اور درد آپکے بازوں اور ہاتھوں میں بھی محسوس ہوتا ہے تو آپ بھی فزیوتھراپی کے جدید علاج سے بہتر ہوسکتے ہیں۔ آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
03421773094 0812890110
ڈاکٹر نوراجان فزیوتھراپی کلینک سعید ہسپتال کچلاک۔

فزیوتھراپی کی سہولیات سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں۔For best physiotherapy and rehabilitation services...
02/08/2025

فزیوتھراپی کی سہولیات سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں۔
For best physiotherapy and rehabilitation services feel free to contact us because we care.
☎️0812890110
📱03421773094
🏥سعید ہسپتال کچلاک (ڈاکٹر نوراجان فزیوتھراپی کلینک)

کیا آپ کے کمر میں بھی درد ہے اور درد سے آپکو:بیٹھنے اور چلنے میں دشواری ہورہی ہے۔نماز پڑھنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔روزمر...
29/07/2025

کیا آپ کے کمر میں بھی درد ہے اور درد سے آپکو:
بیٹھنے اور چلنے میں دشواری ہورہی ہے۔
نماز پڑھنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
روزمرہ کے کاموں میں دشواری ہے۔
سرجری اور دوائیوں کے بعد بھی درد ہے۔
تو آج ہی ہماری خدمات حاصل کریں۔
رابطہ نمبر: 03421773094 0812890110
کلینک: ڈاکٹر نوراجان فزیوتھراپی کلینک سعید ہسپتال کچلاک

جوڑوں کا درد آجکل بہت عام ہے اور بہت سے لوگ اس میں مبتلا ہیں جوڑوں کے درد کے بارے میں معلومات اور انکا علاج کرنے کے لئے ...
27/07/2025

جوڑوں کا درد آجکل بہت عام ہے اور بہت سے لوگ اس میں مبتلا ہیں جوڑوں کے درد کے بارے میں معلومات اور انکا علاج کرنے کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں۔

جوڑوں کا درد آجکل بہت عام ہے اور بہت سے لوگ اس میں مبتلا ہیں جوڑوں کے درد کے بارے میں معلومات اور انکا علاج کرنے کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں۔

فزیوتھراپی کی سہولیات سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں۔☎️0812890110📱03421773094🏥سعید ہسپتال کچلاک (ڈاکٹر ...
25/07/2025

فزیوتھراپی کی سہولیات سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں۔
☎️0812890110
📱03421773094
🏥سعید ہسپتال کچلاک (ڈاکٹر نوراجان فزیوتھراپی کلینک)

Address


87000

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Friday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 18:00

Telephone

+92812890110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Noora Jan Physiotherapy Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Noora Jan Physiotherapy Centre:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram