لقمان فارمیسی اینڈ کلینک

لقمان فارمیسی اینڈ کلینک لقمان فارمیسی اینڈ کلینک – کچلاک میں ایک جدید طبی سہولت کا آغاز!

"لقمان فارمیسی اینڈ کلینک" نزد باری برمہ، کچلاک
یہاں ماہرینِ طب کی زیر نگرانی درج ذیل جدید سہولیات دستیاب ہیں:معیاری علاج و معالجہ مکمل لیبارٹری ایمرجنسی خدمات صحت، اعتماد اور خدمت

27/05/2025
لقمان فارمیسی اینڈ کلینکمقام: نزد باری برمہ، کچلاکرابطہ نمبر: 0307-3717663معالجین کی دستیابی:ڈاکٹر فرید اللہ کاکڑایم بی ...
23/05/2025

لقمان فارمیسی اینڈ کلینک
مقام: نزد باری برمہ، کچلاک
رابطہ نمبر: 0307-3717663
معالجین کی دستیابی:
ڈاکٹر فرید اللہ کاکڑ
ایم بی بی ایس (بولان میڈیکل کالج)
ایم ڈی (امریکہ)
بروز: سوموار، منگل، بدھ
ڈاکٹر حبیب الرحمن
چائلڈ اسپیشلسٹ (ماہرِ اطفال)
بروز: ہفتہ
ڈاکٹر زبیر جبار
کارڈیالوجسٹ (ماہر امراضِ قلب)
بروز ہفتہ

16/05/2025

آپ کے شہر کچلاک میں کوالیفائیڈ ڈاکٹروں کی زیر نگرانی علاج جاری ہے پتہ نزد باری برمہ کچلاک اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ 0307-3717663

لقمان فارمیسی اینڈ کلینکمقام: مفتی محمود ہسپتال روڈ، نزد باری برمہ، کچلاکرابطہ نمبر: 0307-3717663معالجین کی دستیابی:ڈاکٹ...
12/05/2025

لقمان فارمیسی اینڈ کلینک
مقام: مفتی محمود ہسپتال روڈ، نزد باری برمہ، کچلاک
رابطہ نمبر: 0307-3717663
معالجین کی دستیابی:
ڈاکٹر فرید اللہ کاکڑ
ایم بی بی ایس (بولان میڈیکل کالج)
ایم ڈی (امریکہ)
بروز: سوموار، منگل، بدھ
ڈاکٹر حبیب الرحمن
چائلڈ اسپیشلسٹ (ماہرِ اطفال)
بروز: ہفتہ
ڈاکٹر زبیر جبار
کارڈیالوجسٹ (ماہر امراضِ قلب)
بروز ہفتہ

ڈاکٹر فرید  اللہ کاکڑ (ایم بی بی ایس - بولان میڈیکل کالج، ایم ڈی - امریکہ)جنرل فزیشنمخصوص ایام:سوموار، منگل، بدھکلینک کا...
12/05/2025

ڈاکٹر فرید اللہ کاکڑ
(ایم بی بی ایس - بولان میڈیکل کالج، ایم ڈی - امریکہ)
جنرل فزیشن
مخصوص ایام:
سوموار، منگل، بدھ
کلینک کا پتہ
لقمان فارمیسی اینڈ کلینک
نزد باری برمہ، مفتی محمود ہسپتال روڈ، کچلاک
اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ
0307-3717663

ڈاکٹر زبیر جبار (کارڈیالوجسٹسول ہسپتال کوئٹہ میں ماہر امراض قلب کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔اب آپ کے قریب لقمان ف...
10/05/2025

ڈاکٹر زبیر جبار (کارڈیالوجسٹ
سول ہسپتال کوئٹہ میں ماہر امراض قلب کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔
اب آپ کے قریب لقمان فارمیسی اینڈ کلینک، کچلاک میں بھی دستیاب ہیں!
ہر ہفتہ (بروز ہفتہ) کو دل کے مریضوں کا معائنہ اور علاج کرتے ہیں۔
اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
03073717663
اپنے دل کی صحت کے لیے ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں

ڈاکٹر حبیب الرحمن لقمان فارمیسی اینڈ کلینک میں بچوں کا معائنہ کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ان کی پیشہ ورانہ سنجیدگی اور بچوں...
10/05/2025

ڈاکٹر حبیب الرحمن لقمان فارمیسی اینڈ کلینک میں بچوں کا معائنہ کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ان کی پیشہ ورانہ سنجیدگی اور بچوں کے ساتھ شفقت بھرا رویہ ہے لوکل سطح پر دستیابی: ہفتہ وار معائنہ کی سہولت والدین کے لیے بہت آسانی پیدا کرتی ہے، خاص طور پر دیہی یا نیم شہری علاقوں میں انسانی ہمدردی ہوتا ہے ڈاکٹر صاحب بچوں سے دوستانہ انداز میں بات کرتے ہیں، جو بچوں کو اعتماد دیتا ہے۔سادہ اور مؤثر ماحول: کلینک کی سادگی اور سہولتوں سے پتہ چلتا ہے کہ وہ مریضوں توجہ دیتے ہیں۔مقامی اعتبار: لقمان فارمیسی جیسے مقامی پلیٹ فارم پر دستیابی، ان کی مقبولیت اور لوگوں کے اعتماد کا ثبوت ہے

05/05/2025

الحمد للہ لقمان فارمیسی اینڈ کلینک نے با قاعدہ طور پر کام کا آغاز شروع کر دیا اپ کے شہر کچلاک میں کوالیفائیڈ ڈاکٹروں کی زیر نگرانی میں

صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ اور کچلاک یوتھ ویلفیئر کونسل کے آرگنائزر امان اللہ کاکڑ  ودیگر ذمہ داران کل کچلاک میں لقما...
03/05/2025

صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ اور کچلاک یوتھ ویلفیئر کونسل کے آرگنائزر امان اللہ کاکڑ ودیگر ذمہ داران کل کچلاک میں لقمان فارمیسی اور غزالی یوتھ لائبریری کا افتتاح کریں گے
(03 مئی 2025)

Address

Mufti Mehmood Memorial Hospital Street Kuchlak
Kuchlak
87000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لقمان فارمیسی اینڈ کلینک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to لقمان فارمیسی اینڈ کلینک:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category