30 سالہ نوجوان کے کے حادثہ کے بعد ہاتھ کی دو ہڈی ٹوٹ گئی،اور دو جوڑ اتر گئے۔ اور پہلوان سے پٹیاں کرواتا رہا۔ ہڈی خراب جڑ گئی اور جوڑ مسلسل اترا رہا۔ سرجری کے ذریعے اسکے اترے ہوئے جوڑ کو اپنی صحیح جگہ پر فکس کردیا گیا۔ سرجری کے بعد ہاتھ پوری طرح فعال ہو گیا۔
3 months Old neglected dislocation of 4th & 5th metacarpal. Open reduction and fixation with K wires done.
Now hand is fully functional. Video is attached.
#handsurgery #Handsurgeon #deformity #dislocation #surgeon #lahore
𝐅𝐨𝐫 𝐚𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭: 𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟗𝟔𝟐𝟑𝟒𝟓𝟔
𝑫𝒓 𝑺𝒉𝒖𝒋𝒂 𝒖𝒅𝒅𝒊𝒏
Next Case of series of ARTHROSCOPIC RELEASE of Frozen shoulder:
کیمرے والے آپریشن سےfrozen shoulder جمے ہوئے جوڑ کو 2 نہایت چھوٹے چیرے (incision) کی مدد سے رواں کیا۔ تصویر اور ویڈیو منسلک ہے
منجمد کندھےیا جوڑ کا جمجانا(frozen shoulder)، جسے ایڈہیسیئو کیپسولائٹس ( adhesive capsulitis) بھی کہا جاتا ہے، اس میں کندھے کے جوڑ میں سختی اور درد شامل ہے۔ علامات عام طور پر آہستہ آہستہ شروع ہوتی ہیں، پھر بدتر ہو جاتی ہیں۔ کندھے کو لمبے عرصے تک ساکن رکھنے سے منجمد کندھے ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
طریقہ علاج میں دوائی، فزیوتھراپی،جوڑ کے اندر انجکشن،اور آپریشن سے جوڑ کی کھولنا شامل ہے۔
ہم نے انتہائی سخت اور جمے ہوئے جوڑ کو کیمرے(arthroscopy) والے آپریشن سے رواں کردیا۔ ویڈیو منسلک ہے۔
#shoulderpain #ShoulderSurgery #shoulderpainrelief #frozenshoulder #frozenshouldertreatment #frozenshouldertherapy #arthroscopicsurgery #shoulderarthroscopy
Nerve transfer after Musculocutaneous nerve injury : OBERLINE transfer
کسی اور شہر میں بازو کی ہڈی کے آپریشن کے بعد مریض کے کہنی کی حرکت والے اعصاب کو غیر معمولی طور پر نقصان پہنچا۔ مریض 2 سال تک کہنی کو موڑنے کے قابل نہیں رہا تھا۔ اسکی اعصاب کی تبدیلی (nerve transfer: oberlin) کا کامیاب آپریشن کرکے اسکی کہنی بازو کی حرکت بحال کردی گئی الحمدللہ۔
After a humerus operation in another city, the patient's elbow motor nerve was abnormally damaged. The patient had been unable to flex the elbow for 2 years. Alhamdulillah, the movement of his elbow arm was restored by successful operation of nerve transfer (Oberlin).
Case old erb's palsy, had zero degree External rotation of shoulder.
Arthroscopic release done and good range of motion(60 degree external rotation)achieved.
#brachialplexusinjury
#brachialplexus
#shoulderpain
37 سالہ 7 ماہ پہلے ایکسیڈنٹ کی وجہ سے کلائی کا پیچیدہ فریکچر ہوا، اور انکے ڈاکٹر نے آپریشن سے منع کیا تھا،جس وجہ کلائی کی حرکت دن بدن متاثر ہوگئی تھی۔ ایکسیڈنٹ کے 4 ماہ بعد ہمارے پاس آئے،تو ہڈی اپنی جگہ سے ہلی ہوئی تھی۔ پھر کامیاب آپریشن کروایا۔ آپریشن کے بعد اب کی ویڈیو منسلک ہے۔
3 month back , one was done for Distal radioulnar joint instability., DRUJ ligament Reconstruction with palmaris longus graft
Patient was in a continuous follow-up, and its the video on 3rd month. . . Alhamdulillah,
Its the link of operative video. .
https://fb.watch/iS7Mv4ymoD/
5دسمبر کو انگوٹھے کے 13 سال پرانے ٹیومر کی پوسٹ کی تھی۔ اب 3 ہفتہ بعد مریض الحمدللہ درد کے بغیر تمام کام کرسکتے ہے ۔
ٹرگر فنگر(Trigger thumb) ایک ایسی حالت ہے جس میں tendons ایک sheathکے نیچے پھس جاتاہے اور انگلیوں اور انگوٹھے کی حرکت میں رکاوٹ ڈالتا ہے۔ دیگر علامات میں انگلیوں اور انگوٹھے میں درد اور سختی شامل ہوسکتی ہے۔
ٹرگر فنگر ریلیز(release) ایک سرجری ہے تاکہ آپ کی انگلی کو موڑنے اور سیدھا کرنے میں آسانی ہو۔سرجن tendon کے اوپر ٹشو میں ایک کٹ (چیرا) دیتے ہیں جو آپ کی انگلی کو موڑنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ tendon کو بغیر درد کے آزادانہ طور پر حرکت کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
ہمارے کیس سریز میں بغیر بہوشی (بزریعہ سن) کے کامیاب آپریشن سے انگلی کی حرکت بحال ہوگئی، ویڈیو منسلک ہے۔