
18/08/2024
https://www.facebook.com/photo?fbid=946914760782298&set=a.468105881996524
*آپ کیا کہتے ہیں ؟*
میرے خیال سے صرف سوشل میڈیا پر حلف نامے شیئر کرتے رھنے سے کوئی زیادہ فرق نہیں پڑے گا اگر یہ بات دل کی ھے تو اسے سوشل میڈیا کی بجائے ھمارے عمل سے ظاہر ھونا چاھیئے ۔۔۔ پھر اسکا اثر ھو گا اور وہ اثر نظر بھی آئے گا۔
---------------------------------
#اسلام
------------------------------