Umme Farwa Eye Center

Umme Farwa Eye Center Eye hospital
(3)

04/05/2024
01/05/2024

Free Eye screening Sunday 3rd March 2024 at umme Farwa eye center
29/02/2024

Free Eye screening Sunday 3rd March 2024 at umme Farwa eye center

مسلمانان برصغیر کو ایک آزاد اور خودمختار اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کا راستہ دکھانے پر عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ...
09/11/2023

مسلمانان برصغیر کو ایک آزاد اور خودمختار اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کا راستہ دکھانے پر عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں ، ان کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہےہمیں باہمی اتحاد و یگانگت سے مادر وطن کو امن کا گہوارہ اور اس کی تعمیر و ترقی اور استحکام کیلئے مخلصانہ کاوشوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے

LOVE YOUR BONES & PROTECT YOUR HEALTH
31/10/2023

LOVE YOUR BONES & PROTECT YOUR HEALTH

Alhumdulliah Ume Farwa eye center successfully conducted Free Eye , Physiotherapy, Nutrition Camp
30/10/2023

Alhumdulliah Ume Farwa eye center successfully conducted Free Eye , Physiotherapy, Nutrition Camp

آشوبِ چشم آج کل پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے یہ بیماری تیزی سے ایک انسان سے دوسرے میں منتقل ہوتی ہے اسکی علامات میں ۔...
17/09/2023

آشوبِ چشم آج کل پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے یہ بیماری تیزی سے ایک انسان سے دوسرے میں منتقل ہوتی ہے اسکی علامات میں ۔
آنکھوں کا سرخ ہونا
آنکھوں اور ناک سے پانی بہنا
آنکھوں کے گرد سوجن
آنکھوں سے ریشہ نکلنا
آنکھوں میں ریت یا مٹی کے ذرات محسوس ہونا
ان علامات کی صورت میں فوراً قریبی آنکھوں والے ڈاکٹر سے رجوع کریں
آشوبِ چشم سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر درج ذیل ہیں

متاثرہ شخص اپنی ذاتی استعمال کی اشیاء کو الگ کر لے تاکہ کوئی دوسرا شخص ان چیزوں کو استعمال نہ کرے جیسے تولیہ، رومال وغیرہ
بار بار اور اچھی طرح ہاتھوں کو دھوئیں
گھر سے باہر جاتے وقت ناک اور منہ کو ڈھانپ لیں اور دھوپ والے چشمے کا استعمال کریں
بار بار بلا ضرورت آنکھوں کو ملنے اور ہاتھ لگانے سے پرہیز کریں
مزید معلومات اور رہنمائی کیلئے قریبی آنکھوں والے ڈاکٹر سے رجوع کریں

Urgent requirement of Physiotherapist at UFEC... Do visit us at UFEC or send your résumé.
13/09/2023

Urgent requirement of Physiotherapist at UFEC...
Do visit us at UFEC or send your résumé.

کراچی میں پھیلی آشوب چشم یا گلابی آنکھ کی بیماری کا سبب اڈینو وائرس (Adenovirus )  ہے  جو آنکھوں میں داخل ہوکر آنکھ کے س...
12/09/2023

کراچی میں پھیلی آشوب چشم یا گلابی آنکھ کی بیماری کا سبب اڈینو وائرس (Adenovirus ) ہے جو آنکھوں میں داخل ہوکر آنکھ کے سفید حصے کی سوزش اور آنکھوں میں جلن کا باعث بن رہا ہے۔ بعض موسمی حالات کے سبب اڈینو وائرس نزلہ یا سردی جیسی بیماری کا سبب بھی بن جاتا ہے۔انسانی آنکھ پر حملہ آور ہوتے ہی آنکھ کی رنگت کو سرخ اور گلابی کردیتا ہے جس کے سبب آنکھیں نم ہوجاتی ہیں اور بعض عارضی طور پر دھندلاپن بھی ہوجاتا ہے اور کانوں کے گرد سوزش بھی ہوجاتی ہے۔ اڈینو وائرس متاثرہ فرد سے رابطے ان کے استعمال کی اشیاء چھونے یا متاثرہ فرد سے رابطے کے بعد بغیر دھوئے ہاتھوں سے آنکھوں سے چھونے سے تیزی سے پھیلتا ہے جبکہ کمزور مدافعتی نظام کے حامل فرد پر یہ تیزی سے حملہ آور ہوتا ہے۔ بچوں پر یہ بہت جلد حملہ آور ہوکر ان کی آنکھیں گلابی اور سرخ کردیتا ہے۔ متاثرہ آنکھوں کے لئے ضد حیوی (Antibiotics ) غیر موثر ہیں کیونکہ یہ بیکٹریل انفیکشن نہیں ہوتا۔ مضبوظ مدافعتی نظام کے حامل افراد میں اڈینو کچھ بارہ سے پندرہ گھنٹوں میں ختم ہوجاتا ہے۔اڈینو زیادہ سے زیادہ سات دنوں تک متحرک رہتا ہے۔ اڈینو سے بچنے کے سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ بغیر دھوئے ہاتھوں سے آنکھوں کو چھونے سے گریز کریں۔

Address

Lajpat Road Shahdara
Lahore
5400

Opening Hours

Monday 11:00 - 22:00
Tuesday 11:00 - 22:00
Wednesday 11:00 - 22:00
Thursday 11:00 - 22:00
Friday 11:00 - 22:00
Saturday 11:00 - 22:00

Telephone

03217361361

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umme Farwa Eye Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Umme Farwa Eye Center:

Share

Category

Nearby clinics


Other Hospitals in Lahore

Show All