Clinical psychologist

Clinical psychologist All types of disorders management through counselling as well as psychotherapy
Also delivery online lectures with notes

Children don’t misbehave... they communicate unmet needs.What looks like defiance is often a nervous system in overload....
21/01/2026

Children don’t misbehave... they communicate unmet needs.

What looks like defiance is often a nervous system in overload.
What looks like laziness is often emotional or mental burnout.

Behavior is a signal, not a character flaw.
Correction without connection teaches fear, not regulation.

Listening first creates safety in the child’s body and brain.
Safety is what allows cooperation, learning, and growth.

Connection is not permissive — it is foundational.
When children feel understood, behavior naturally changes.

حد سے زیادہ سمجھداری…انسان کو وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتی ہے،چہرے پر جھریاں بعد میں آتی ہیںدل سب سے پہلے تھک جاتا ہے۔وہ مع...
19/01/2026

حد سے زیادہ سمجھداری…
انسان کو وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتی ہے،
چہرے پر جھریاں بعد میں آتی ہیں
دل سب سے پہلے تھک جاتا ہے۔
وہ معصوم شرارتیں
جو کبھی ہماری پہچان ہوا کرتی تھی
لوگ کہتے ہیں سمجھدار بنو،
لیکن حد سے زیادہ سمجھداری
اندر سے توڑ دیتی ہے۔
ہم دوسروں کو ناراض نہ کرنے کے چکر میں
خود کو روز تھوڑا تھوڑا کھو دیتے ہیں۔
مسکرانا چھوڑ دیتے ہیں
کبھی بچّوں جیسی حرکت کر لینا
اس لیے خوش رہنا سیکھیں،
شرارت کو زندہ رکھیں،
کیونکہ حد سے زیادہ سمجھداری
زندگی کو خاموش، سنسان اور بے رنگ بنا دیتی ہے۔ ❤️‍🩹🫠🥀✍🏻

Children don’t fear exams.They fear comparison.They don’t fear failure.They fear being made to feel less.The pressure th...
19/01/2026

Children don’t fear exams.
They fear comparison.

They don’t fear failure.
They fear being made to feel less.

The pressure they carry is often silent —
in a look, a label, a ranking.

Let’s raise children who measure growth, not grades.
Confidence, not comparison.

Because a child’s worth was never meant to be ranked.



Children don’t need to earn peace.They need to experience it.What a child repeatedly feels at home becomes their emotion...
19/01/2026

Children don’t need to earn peace.
They need to experience it.

What a child repeatedly feels at home becomes their emotional blueprint outside.
A calm home builds regulation.
A safe environment builds trust.

Pain may teach coping mechanisms.
But safety teaches living, connection, and emotional stability.

Parenting is not about raising resilient children by hardening them.
It’s about raising emotionally secure children by protecting their inner peace.

سوشل اینگزائٹی ایک نفسیاتی مسئلہ ہے جس میں انسان کو سماجی حالات میں شدید گھبراہٹ اور خوف محسوس ہوتا ہے۔ ایسے افراد کو دو...
14/01/2026

سوشل اینگزائٹی ایک نفسیاتی مسئلہ ہے جس میں انسان کو سماجی حالات میں شدید گھبراہٹ اور خوف محسوس ہوتا ہے۔ ایسے افراد کو دوسروں کے سامنے بولنے، بات چیت کرنے یا کسی گروپ میں شامل ہونے میں دقت پیش آتی ہے۔ انہیں یہ خدشہ رہتا ہے کہ لوگ ان کا مذاق اُڑائیں گے، غلطی نکالیں گے یا منفی رائے قائم کریں گے، اسی لیے وہ سماجی سرگرمیوں سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔
سوشل اینگزائٹی کی ایک عام مثال کلاس میں بولنے کا خوف ہے۔ بعض طلبہ کو جواب آتا ہونے کے باوجود ہاتھ اٹھاتے ہوئے دل تیز دھڑکنے لگتا ہے، پسینہ آتا ہے اور ذہن میں یہ خیال آتا ہے کہ اگر جواب غلط ہو گیا تو سب ہنسیں گے۔ اسی طرح دفاتر میں کچھ افراد میٹنگ یا پریزنٹیشن سے پہلے شدید گھبراہٹ محسوس کرتے ہیں، ہاتھ کانپنے لگتے ہیں اور آواز لڑکھڑا جاتی ہے۔
یہ کیفیت روزمرہ زندگی کے دیگر معاملات میں بھی نظر آتی ہے، جیسے فون پر بات کرنے سے ڈر لگنا، اجنبی لوگوں سے گفتگو سے بچنا یا سب کے سامنے کھانا کھاتے ہوئے شرمندگی محسوس کرنا۔ ایسی صورتوں میں انسان خود کو غیر محفوظ اور کمتر سمجھنے لگتا ہے، جس سے اس کا اعتماد مزید کم ہو جاتا ہے۔
سوشل اینگزائٹی ایک قابلِ علاج مسئلہ ہے۔ مناسب کاؤنسلنگ، آہستہ آہستہ سماجی سرگرمیوں میں شامل ہونے کی مشق اور خود اعتمادی بڑھانے کے ذریعے اس کیفیت پر قابو پایا جا سکتا ہے اور فرد ایک پُرسکون اور متوازن زندگی گزار سکتا ہے۔

بچوں کی جسمانی، ذہنی اور جذباتی نشوونما کے لیے متوازن اور مناسب غذا نہایت ضروری ہے۔ روزمرہ ڈائٹ میں دودھ اور دودھ سے بنی...
14/01/2026

بچوں کی جسمانی، ذہنی اور جذباتی نشوونما کے لیے متوازن اور مناسب غذا نہایت ضروری ہے۔ روزمرہ ڈائٹ میں دودھ اور دودھ سے بنی اشیاء (کیلشیم کے لیے)، انڈے، دالیں، چکن، مچھلی (پروٹین کے لیے)، سبزیاں اور پھل (وٹامنز اور فائبر کے لیے)، اور اناج جیسے گندم، چاول اور اوٹس شامل ہونے چاہئیں۔ بچوں کو زیادہ میٹھا، جنک فوڈ اور کولڈ ڈرنکس سے بچائیں کیونکہ یہ توجہ، توانائی اور صحت پر منفی اثر ڈالتے ہیں۔ پانی مناسب مقدار میں پلائیں اور کھانے کے اوقات مقرر رکھیں تاکہ ہاضمہ بہتر رہے۔ یاد رکھیں، سادہ، تازہ اور گھر کا پکا ہوا کھانا بچوں کے لیے سب سے بہترین ہوتا ہے۔

14/01/2026

I got over 350 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

13/01/2026

ABLLS R tasks 👇
Match identical picture to objects

12/01/2026
12/01/2026

ABLLS R tasks 👇

Copy straight lines
Copy curved lines

Address

Awsia Housing Society
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Clinical psychologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram