Dr Zaaira Minhas

Dr Zaaira Minhas physiotherapist

درد کم ہو یا زیادہ، کندھے کا ہو، کمر کا یا جوڑوں کا، گردن کا ہو یا پٹھوں کا، درد ازیت کا دوسرا نام ہے۔ اسے برداشت مت کری...
11/09/2023

درد کم ہو یا زیادہ، کندھے کا ہو، کمر کا یا جوڑوں کا، گردن کا ہو یا پٹھوں کا، درد ازیت کا دوسرا نام ہے۔ اسے برداشت مت کریں، ادویات کے استعمال کو خیرآباد کہیں ایف ایم آر سی سے علاج کراِئیں اور اپنی زندگی سے درد کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں۔

ہم جراحی کے عمل اور ادویات کا استعمال کیے بغیر اپنے مریضوں کا بہترین علاج یقینی بناتے ہیں۔
مزید معلومات کے لئے ہمارا نمبر ڈائل کریں اور بکنگ کروائیں۔
ہمیں03007970591 , 04237498545 پر کال کریں



🌟𝐑𝐞𝐦𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐀𝐫𝐜𝐡𝐢𝐭𝐞𝐜𝐭 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧🌟On this day, we pay tribute to Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, whose vision and...
11/09/2023

🌟𝐑𝐞𝐦𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐀𝐫𝐜𝐡𝐢𝐭𝐞𝐜𝐭 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧🌟
On this day, we pay tribute to Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, whose vision and dedication gave us this great nation. Let's uphold his ideals and work towards a prosperous Pakistan. 🇵🇰❤️
📎 https://www.fihs.edu.pk
📞 03400405000


𝕵𝖚𝖒𝖒𝖆𝖍 𝕸𝖚𝖇𝖆𝖗𝖆𝖐! 𝓣𝓱𝓮 𝓗𝓸𝓵𝔂 𝓟𝓻𝓸𝓹𝓱𝓮𝓽 (𝗣𝗕𝗨𝗛) emphasized the 𝙫𝙖𝙡𝙪𝙚 𝙤𝙛 𝙚𝙙𝙪𝙘𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣, reminding us that 𝐭𝐡𝐞 𝐢𝐧𝐤 𝐨𝐟 𝐚 𝐬𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫 𝐢𝐬 𝐦𝐨𝐫...
08/09/2023

𝕵𝖚𝖒𝖒𝖆𝖍 𝕸𝖚𝖇𝖆𝖗𝖆𝖐! 𝓣𝓱𝓮 𝓗𝓸𝓵𝔂 𝓟𝓻𝓸𝓹𝓱𝓮𝓽 (𝗣𝗕𝗨𝗛) emphasized the 𝙫𝙖𝙡𝙪𝙚 𝙤𝙛 𝙚𝙙𝙪𝙘𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣, reminding us that 𝐭𝐡𝐞 𝐢𝐧𝐤 𝐨𝐟 𝐚 𝐬𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫 𝐢𝐬 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐬𝐚𝐜𝐫𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐚𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐛𝐥𝐨𝐨𝐝 𝐨𝐟 𝐚 𝐦𝐚𝐫𝐭𝐲𝐫. As we seek to learn and grow, let us honor this powerful message.

📎 https://www.fihs.edu.pk
📞 0340-0405000

08/09/2023
اب گھبرائیں نہیں، نیچے دی گئی پوزیشنز آپ  کی درد میں بہتری لا سکتی ہیں:- اپنے گھٹنوں کے درمیاں تکیہ رکھ کے اپنی بائیں یا...
06/10/2022

اب گھبرائیں نہیں، نیچے دی گئی پوزیشنز آپ کی درد میں بہتری لا سکتی ہیں:
- اپنے گھٹنوں کے درمیاں تکیہ رکھ کے اپنی بائیں یا دائیں کروٹ/طرف سوییں.
- اپنے گھٹنوں کے نیچے تکیہ رکھیں اور اپنی کمر پر سوییں.
- اپنے پیٹ کے نیچے تکیہ رکھ کے سوییں.
کسی بھی تکلیف کی صورت میں آج ہی ایف ایم آر سی ساتھ اپائنٹمنٹ بک کروائیں.
04237498545/ 03007970591

      کمر درد مختلف وجوہات کی بناء پر کسی بھی عمر کے افراد کو متاثر کر سکتا ہے. یہ تکلیف آپ کے روز مرہ کے معمولی کام جیس...
23/07/2022


کمر درد مختلف وجوہات کی بناء پر کسی بھی عمر کے افراد کو متاثر کر سکتا ہے. یہ تکلیف آپ کے روز مرہ کے معمولی کام جیسے چلنے، پھرنے، اٹھنے، بیٹھنے میں خلل پیدا کر سکتی ہے.
کمر درد کی کچھ وجوہات مندرجہ ذیل ہیں:
- سلپڈ ڈسک
- خراب پوسچر
- سپونڈیلوسس
- آسٹیوآرتھرائٹس
فیڈرل میڈکل اینڈ ریہیبلیٹیشن سینٹر میں کمر درد، گردن درد اور ریڑھ کی ہڈی سے منسلک تکلیف میں مبتلا مریضوں کا علاج بغیر سرجری فراہم کیا جاتا ہے. کے کے ٹی ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے مریض صوتی لہروں کے ذریعے طبی اور سائنسی طریقے سے درد سے نجات حاصل کرتے ہیں.
اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں
03007970591/04237498545

27/05/2022

Female physiotherapist intern required at FMRC

We are providing all physiotherapy services for;Stroke (فالج)Bell's palsy (لقوہ)Back pain( کمر درد)Sciatica (شاٹیکا)Knee...
06/05/2022

We are providing all physiotherapy services for;
Stroke (فالج)
Bell's palsy (لقوہ)
Back pain( کمر درد)
Sciatica (شاٹیکا)
Knee pain (گھٹنوں کا درد)
Rheumatoid arthritis(گھنٹھیا)
Neck pain(گردن کا درد)
Frozen shoulder (کندھا جام)
Numbness in hands and feet ہاتھ اور پاؤں کا سن کو جانا)
Muscle pain and stiffness(پٹھوں کا کھچاؤ اور درد)
Parkinsons(رعشہ کی بیماری)
Sports injuries(کھیلوں کی چوٹیں)
Congenital diseases in children like cerebral palsy(دماغی فالج)
Polio(پولیو)
Federal Medical & Rehablitaion Center
160,West Wood Colony, Thokar Niaz Baig, Raiwind Road,Lahore.
03061234521
Timing 10am to 5:00 pm

Address

Federal Medical Rehablitation Center 160, West Wood Colony
Lahore
54000

Telephone

+923007970591

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Zaaira Minhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Zaaira Minhas:

Share