Nutrition by Amna

Nutrition by Amna My Goal is to provide my clients with better and healthy lifestyle choices.

صرف خواتین کے لیے! کیا آپ وزن بڑھنے سے پریشان ہیں؟ کیا آپ عید کے دن سلم اور سمارٹ نظر آنا چاہتی ہیں؟ یاد رکھیں! رمضان می...
28/02/2025

صرف خواتین کے لیے!
کیا آپ وزن بڑھنے سے پریشان ہیں؟
کیا آپ عید کے دن سلم اور سمارٹ نظر آنا چاہتی ہیں؟
یاد رکھیں!
رمضان میں وزن کم کرنا بہت آسان ہے🤩😍🥰
ہم لائے آپ کے لیے اس رمضان سپیشل ویٹ لوز پلان ! ✨
جوائن کرنے کے ابھی وٹس ایپ کریں !
03254100551

Fitness with fashion here how to stay stylish and functional
05/12/2024

Fitness with fashion here how to stay stylish and functional

Discover even more ideas for you

Contact us for best weight loss diet plan that will help you loose weight upto 6kgs in a month. More realistic diet plan...
25/02/2023

Contact us for best weight loss diet plan that will help you loose weight upto 6kgs in a month. More realistic diet plan that you can follow easily with easily available home ingredients.

Dark chocolates have more cocoa than milk choclates. Milk cholate contains more sugar are milk that’s why it increases y...
25/02/2023

Dark chocolates have more cocoa than milk choclates. Milk cholate contains more sugar are milk that’s why it increases your weight.
Excess of everything is bad.

We are making best customized diet plans that contain delicious desserts and help people loose upto 6kgs in a month in past. Contact us if you want one.

Checkout my recipe, its healthy and delicious. Chicken chilli dry restraunt style with garlic rice
31/01/2023

Checkout my recipe, its healthy and delicious.
Chicken chilli dry restraunt style with garlic rice

Delicious chicken chili dry recipe, delicious and mouthwatering. can be served for dinner or lunch. Best Chinese recipe in desi style. must try and let us kn...

01/01/2023

گلوٹین، ویسے تو پروٹین کی ایک قسم ہے ہے۔ مگر اس کی زیادتی سے کئی بیماریاں جنم لیتی ہیں۔
سیلئیک ڈزیز ایک ایسی ہی بیماری ہے جو بغیر کسی وجہ کے کسی کو بھی ہوسکتی ہے اس بیماری میں گلوٹین کی تھوڑی سی بھی مقدار مریض کو بہت زیادہ نقصان پہنچاتی ہے۔ اس کا پیٹ خراب رہتا ہے، منہ میں چھالے بنتے رہتے ہیں وزن اور قد بڑھنا رک جاتا ہے، خون کی کمی ہوجاتی اور بعض اوقات چھوٹی عمر میں شوگر بھی ہوجاتی ہے۔
گلوٹین صرف گندم اور جو میں پائی جاتی ہے۔
اسلئے مریض کو ساری زندگی کیلئے گندم یا جو کی روٹی اور ان دو اناجوں سے بنی ہر چیز سے پرہیز کرنا پڑتا ہے۔

جن عورتوں کو irregular periods ، یا PCOS  یا periods نہ ہونے کی شکایت رہتی ہےادرک کا قہوہ تین دن تک پیں افاقہ ہو گا۔ ترک...
31/12/2022

جن عورتوں کو irregular periods ، یا PCOS یا periods نہ ہونے کی شکایت رہتی ہےادرک کا قہوہ تین دن تک پیں افاقہ ہو گا۔
ترکیب:
ایک انچ ادرک کے لیں اسے چار حصوں میں کاٹ لیں ۔ دو کپ پانی کو سوس پین میں لیں اور چوپ کیے ہوۓ ادرک کو اس میں ڈال لیں ۔ اتنا پکائیں کے پانی ایک کپ رہ جاۓ ۔ اب قہوہ کو پن کر کپ میں نکال لیں اور ایک tsp شہد ڈال کر پیں لیں ۔

اس قہوہ کو آپ دن میں دو دفعہ بھی پی سکتی ہیں ۔
ادرک کے فوائد:
ادرک جسم میں سے سوزش کو کم کرتا ہےاور خون پتلا کرتا ہے- اس میں قدرتی طور پر salicylate پایا جاتا ہے جسے استعمال کرکے dispirin(aspirin) بنائ جاتی ہے ، یہ کمپاؤنڈ خون کو جمنے سےبچاتاہے۔
For PCOS diet plan. Please contact us through messenger.

For healthy diet and nutrition plan, please inbox me!I’m a certified Nutritionist. My goal is to provide my clients with...
10/12/2022

For healthy diet and nutrition plan, please inbox me!
I’m a certified Nutritionist. My goal is to provide my clients with better and healthy lifestyle choices and teach them more about general nutrition, food and health. My focus is on food behaviour. Working with individuals or family’s to devise and implement meal plans and perfect calorie count diet.

بھنڈی کے فوائد:بھنڈی ہماری روزمرہ غذا میں شامل ہے لیکن صحت کے معاملے میں اس کی اہمیت اکثر نظرانداز کردی جاتی ہے حالانکہ ...
03/12/2022

بھنڈی کے فوائد:
بھنڈی ہماری روزمرہ غذا میں شامل ہے لیکن صحت کے معاملے میں اس کی اہمیت اکثر نظرانداز کردی جاتی ہے حالانکہ یہ بھی اپنی جگہ ایک صحت بخش سبزی ہے جس کے فوائد کی فہرست بہت لمبی ہے۔یہ ایک عام سبزی ہونے کے باوجود، بھنڈی میں وٹامن، معدنیات اور دوسرے غذائی اجزاء وافر پائے جاتے ہیں جو ذیابیطس سے لے کر گردے کی بیماری تک میں مفید ہوتے ہیں۔

دمے میں آفاقہ: 2000 میں کیے گئے ایک مطالعے سے معلوم ہوا کہ بھنڈی کے استعمال سے دمے کا خطرہ کم ہوتا ہے جب کہ یہ دمے کی شدت میں بھی کمی لاتی ہے۔ اس بنیاد پر ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر روزانہ غذا میں صرف ایک کپ (200 گرام) بھنڈی پکا کر استعمال کرلی جائے تو اس سے دمے کے مریضوں کو بہت فائدہ ہوتا ہے۔ یہ فوائد صرف بڑوں تک محدود نہیں بلکہ جن بچوں کو دمے اور کھانسی کی شکایت ہوتی ہے انہیں بھی روزانہ بھنڈی کے استعمال سے افاقہ ہوتا ہے۔

سیلیاک ڈسیس ایسا مرض ہے جس میں گندم اور اس سے   بننے والی اشیاء سے الرجی ہوتی ہے ، گندم کھانے کے بعد ان مریضوں میں  بد ہ...
30/10/2022

سیلیاک ڈسیس ایسا مرض ہے جس میں گندم اور اس سے بننے والی اشیاء سے الرجی ہوتی ہے ، گندم کھانے کے بعد ان مریضوں میں بد ہضمی اتنی بڑھ جاتی ہے کہ ان میں لقوہ ھونے اور جسم میں سے جان نکلنے کی نوبت آ پہنچتی ھے ۔
سیلیاک کا ڈائٹ پلان بنانے کے لئےرابطہ کریں اور اسے معمولی بیماری نہ سمجھئے۔

روزمرہ کی زندگی میں آنے والی مشکلات جیسے کمر میں،جوڑوں میں اور کندھوں میں درد ، کسی کام میں دل نا لگنا یا پھر رات کو نین...
29/10/2022

روزمرہ کی زندگی میں آنے والی مشکلات جیسے کمر میں،جوڑوں میں اور کندھوں میں درد ، کسی کام میں دل نا لگنا یا پھر رات کو نیند نا آنا۔ ان سب چیزوں کا تعلق کہیں نا کہیں nutrition سے ہے۔
نیوٹریشنسٹ نہ صرف آپ کو وزن کم کرنے کے طریقے بتاتے ہیں بلکے غزا سے متعلق بیماریوں کو کنٹرول کرنا بھی سکھاتے ھیں ۔ جیسے ذیابیطس ،سیلیاک، کولسٹرول آرتھرائٹس ، PCOS وغیرہ۔

25/10/2022

ڈینگی بخار میں پپیتے کا جوس یا پپیتے کے پتوں کے پانی کے فوائد:

اگر آپ کو ڈینگی یا ملیریا کی تشخیص ہوئی ہے تو پپیتے کے پتوں کے جوس کے استعمال کے ساتھ آپ کا ایلوپیتھک علاج بھی ضروری ہے۔
البتہ پپیتے کے پتوں کا جوس اس بات کو یقینی بنائے گا کہ آپ کے خون کے سرخ خلیات اور پلیٹ لیٹس میں اضافہ ہو۔
جسم کے بے شمار خلیوں کو آکسیجن کی فراہمی کے لیے خون کے سرخ خلیات کی ضرورت ہوتی ہے۔
جسم میں آکسیجن کی بہتر فراہمی، مدافعتی نظام کو بہتر بناتی ہے، اس طرح ڈینگی بخار سے جلد صحت یابی میں مدد ملتی ہے۔
پپیتے کے پتوں کا جوس بھی بخار کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
ڈینگی بخار کو کبھی نظر انداز نہ کریں کیونکہ یہ پلیٹلیٹ کی تعداد کو کم کرتا ہے، خون کے چھوٹے خلیے جو خون کے جمنے میں مدد کرتے ہیں۔ بض اوقات پلیٹ لیٹس کی تعداد میں شدید کمی مہلک ثابت ہو سکتی ہے۔
ایلوپیتھک اور روایتی ادویات سے علاج کے علاوہ پپیتے کے پتوں کا جوس بھی مفید علاج ہے۔
ایک چھوٹا گلاس پپیتے کا جوس دن میں دو بار استعمال کرنے سے بخار کو کم کرنے کے علاوہ پلیٹ لیٹس کی سطح کو بھی نمایاں طور پر بہتر کیا جا سکتا ہے۔
تجربے سے اس بات کا بھی علم ہوا کہ پپیتے کے پتے کا جوس ڈینگی مچھر کے لاروے کو مار سکتا ہے۔

خبردار :
حاملہ خواتین کے لیے پپیتے کے پتے کا جوس پینا خطرناک ہے۔
اسی لیے پپیتے کے پتوں کا جوس ان خواتین کے لیے تجویز نہیں کیا جا سکتا جو حاملہ ہیں اور ڈینگی بخار کا شکار بھی ہیں۔ پپیتے کے پتوں، پپیتے کے بیجوں اور سبز پپیتے میں وافر مقدار میں پایا جانے والا طاقتور پروٹولوٹک انزائم، اسقاط حمل کا باعث بنتا ہے اور آپ کے پیدا ہونے والے بچے کے لیے بھی خطرناک ہو سکتا ہے۔ حمل کے دوران ڈینگی بخار کے لیے براہ کرم پپیتے کے پتے یا پپیتے کے بیجوں کا جوس نہ لیں۔

Address

Bahria Town
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nutrition by Amna posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share