Dr Muhammad Arshad Heart Specialist

Dr Muhammad Arshad Heart Specialist ڈاکٹر محمد ارشد ( ایف سی پی ایس _کارڈیالوجی) ہارٹ سپیشلس?

اسلام علیکم۔ صحت کارڈ والے ایسےمریض جن کو اینجیوگرافی، اینجیوپلاسٹی یا بائی پاس آپریشن کی ضرورت ہے وہ یہ سہولیات پرائیویٹ ہسپتال میں فوری اور بلکل فری پروٹوکول کے ساتھ حا صل کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے 03458446220 پر رابطہ کریں۔ شکریہ۔

Coronary artery (LAD) very large aneurysms.I performed a coronary angiography today and came across this large aneurysm ...
25/03/2025

Coronary artery (LAD) very large aneurysms.
I performed a coronary angiography today and came across this large aneurysm involving proximal segment of LAD.

10/04/2024
اپنے دل کا خیال رکھیں!دل کے وہ مریض جن کے دل کے پٹھے بہت کمزور ہونے کی وجہ سے انکے پھیپھڑوں میں بار بار پانی آجاتا ہے ، ...
25/03/2024

اپنے دل کا خیال رکھیں!
دل کے وہ مریض جن کے دل کے پٹھے بہت کمزور ہونے کی وجہ سے انکے پھیپھڑوں میں بار بار پانی آجاتا ہے ، سانس بہت خراب ہوتا ہے ، جسم پر سوجن آگئی ہے ، خاص طور پر انکے پاؤں اور ٹانگیں بہت سوج گئی ہیں اور ان پر نیلا پن بھی آگیا ہے ۔ انہیں چاہئے کہ وہ اپنے روزانہ پینے کے پانی کی مقدار اور نمک کا استعمال کم کردیں ، دواؤں کی پابندی کریں ، آرام کریں اور ڈاکٹرز کی ہدایات پر مکمل عمل کریں تو دیکھیں گے کہ انکا سانس ، کھانسی اور سوجن کتنی جلدی بہتر ہوتی ہیں ۔

https://www.facebook.com/100093406518262/posts/162797953510421/
22/08/2023

https://www.facebook.com/100093406518262/posts/162797953510421/

اسلام علیکم۔ دل کے مریضوں کے لیے صحت کارڈ کی نئی پالیسی کا نفاز ہو گیا ہے۔ مریض کا اینجیوگرافی کے لیے 7400 روپے, ایک سٹینٹ کے لیے 56000، دو سٹینٹ کے لیے 86000 اور تین سٹینٹ کےلئے 104000 روپے جمع کرانا ضروری ہے۔ باقی پیمنٹ کارڈ سے ہو گی۔ کچھ لوگوں کا ابھی بھی فری علاج ہو رہا ہے اس کی معلومات صحت کارڈ دفتر سے ملیں گی۔ ڈاکٹر محمد ارشد صاحب یہ پروسیجرز فاروق ہسپتال ٹھوکر نیاز بیگ لاہور میں کرتے ہیں۔ (03458446220)

ڈاکٹر محمد ارشد، ایف سی پی ایس (کارڈیالوجی)، ‏ہارٹ سپیشلسٹ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ( پی آئی سی) لاہور۔  ‏فاروق ہس...
21/12/2022

ڈاکٹر محمد ارشد،
ایف سی پی ایس (کارڈیالوجی)،
‏ہارٹ سپیشلسٹ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ( پی آئی سی) لاہور۔
‏فاروق ہسپتال علامہ اقبال ٹاون لاہور(شام 5 سے 7بجے روزانہ)۔
فاروق ہسپتال ویسٹ ووڈ برانچ نزدیک ٹھوکر نیاز بیگ لاہور روزانہ شام 6 سے 9 بجے۔
‏ہیلتھ کارڈ والے مریضوں کےلئے اینجیوگرافی، اینجیوپلاسٹی اور بائ پاس آپریشن کی سہولت موجود ہے۔
‏مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔ +92 345 8446220

16 December 𝗕𝗹𝗮𝗰𝗸 𝗗𝗮𝘆  for Humanity💔Never forget Peshawar Attack in Army Public School 16 December 2014.
16/12/2022

16 December 𝗕𝗹𝗮𝗰𝗸 𝗗𝗮𝘆 for Humanity💔
Never forget Peshawar Attack in Army Public School 16 December 2014.

Jumma Mubarak
16/12/2022

Jumma Mubarak

Address

Farooq Hospital, Allama Iqbal Town
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 17:00 - 21:00
Tuesday 17:00 - 21:00
Wednesday 17:00 - 21:00
Thursday 17:00 - 21:00
Friday 17:00 - 21:00

Telephone

+923458446220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Arshad Heart Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Muhammad Arshad Heart Specialist:

Share

Category