
12/11/2022
Hijama Cupping Therapy Benefits..*
📌improve Blood Circulation...
📌Remove CPS From Blood..
📌Enhance Immune System..
📌Stimulates Lymphatic System...
📌Pain & Stress Relief...
📌Promotes General Good Health...
📌Improve Skin Condition...
📌Treats Migraine
Relaxes Muscles etc...
حجامہ صدیوں سے رائج طریقہ علاج ہے جسکی دین اسلام میں بھی احادیث کی روشنی میں اہمیت بیان کی گئی ہے اور خود حضورِپاکﷺ نے بھی حجامہ کروایا۔
حجامہ کے فوائد کی بدولت یہ طریقہ علاج ساری دنیا میں پزیرائی حاصل کر رہا ہے۔
آپ بھی ہمارے کوالیفائیڈ اطباء/ڈاکٹرز سے مناسب قیمت میں حجامہ کروائیں اور خود کو مختلف بیماریوں سے محفوظ بنائیں۔
📌خواتین کے لئے ماہر لیڈی حجامہ تھراپسٹ موجود ہیں
📌انتظار کی زحمت سے بچنے کیلئے آنے سے پہلے رابطہ کریں
📢 Treatment without medicine & surgery
🛑🕙For Appointment Please Call:
📱0331-3991006
📌 Results Physiotherapy and Fitness Center