MT Home Care Nurscing

MT Home Care Nurscing Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MT Home Care Nurscing, Medical and health, Flat No. 17; 4th flour Qurtaba complex; Qurtaba chowk Lahore, Lahore.

We are provide complete nurscing care in lahore qualified staff available....
Nurcing male and female
Caregiver male and female
Dr home visit
Physiotherapy at home
Injaction Drip at home
Dressing at home
Foly catheter and NG tube at home

Jaldi say join krain aur dollar kmain
23/01/2024

Jaldi say join krain aur dollar kmain

Dive into a world where you can mine Ice cryptocurrency effortlessly with just your phone.

تیزترین انٹرنیٹ اور سیکورٹی کیمرے لگوانے کیلئے رابطہ کریں 03456766195 سستے ترین پیکجز کے ساتھ@
20/09/2023

تیزترین انٹرنیٹ اور سیکورٹی کیمرے لگوانے کیلئے رابطہ کریں 03456766195 سستے ترین پیکجز کے ساتھ@

(    *آج کی میٹنگ کا خلاصہ*    )     1❤️ *کل سے آپ کو بی لوB-love نیٹ ورک ایپ میں موبائل بائنڈنگ کی اپڈیٹ آ جائے گی جسکو...
26/03/2023

( *آج کی میٹنگ کا خلاصہ* )


1❤️ *کل سے آپ کو بی لوB-love نیٹ ورک ایپ میں موبائل بائنڈنگ کی اپڈیٹ آ جائے گی جسکو موبائل نمبر یا ای میل آئی ڈی تبدیل کرنی ہے کرلے آپ کے پاس آخری موقع ہوگا اس کے بعد موقع نہیں ملے گا*

2❤️ *مفت 100 BLV ٹوکن صرف ایک کروڑ لوگوں تک ملے گا اس کے بعد کسی کو مفت میں ٹوکن نہیں ملے گا۔*

3❤️ *آنے والے وقت میں بی ایف آئی سی BFIC بھت مہنگا ہو جائے گا اور بازار میں نہیں ملے گا۔*

4❤️ *بی لو B-Love بھی آنے والے 500 دن کے اندر بہت زیادہ قیمت ہو جائے گی یہ بھی بازار میں اپکو نہیں ملے گا۔*

5❤️ *یو ایس ڈی بی USDB جو کہ کمپنی کا سٹیبل کوئین ہے اس کا نیا نام بیفر رکھ دیا گیا ہے جب ایک کروڑ لوگ مکمل ہو جائیں گے تو اس کے بعد آپ کو بی لو ٹوکن خریدنے کے لئے بیفر کی صورت میں رقم ادا کرنی ہوگی*

6❤️ *اگلے مہینے 2 اپریل سے Blv کی قیمت 0.03$ ہو جائے گی اور آپ ڈائریکٹ ایکسچینج سے ٹوکن خرید سکیں گے*

7❤️ *کل سے زوم میٹنگ کی تعداد پانچ ہزار لوگوں سے بڑھا کر دس ہزار کردی جائے گی.*

8❤️ *امید ہے کہ کل سے بی لو ایپ کا مکمل فیس اور لک چینج ہو جائے گی.*

9❤️ *تمام ممبرز کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانا ضروری ہوگا کیوں کہ ہر اپ ڈیٹ آپ کو سب سے پہلے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ملے گی۔*

10❤️ *دو دن تک کمپنی کی پرموشن سٹارٹ ہونے والی ہے جو شخص ایک ماہ کے اندر ایک ہزار لوگوں کو ڈریکٹ فری جوائن کروائے گا کمپنی کی طرف سے اس کو دوبئی کا ٹور فری ہو گا*

Referral Code: using this Referral Code: adt92w5mjz

Uterine fibroid embolization (UFE) is a minimally invasive procedure used to treat fibroid tumors of the uterus which ca...
17/12/2020

Uterine fibroid embolization (UFE) is a minimally invasive procedure used to treat fibroid tumors of the uterus which can cause heavy menstrual bleeding, pain, and pressure on the bladder or bowel. It uses a form of real-time x-ray called fluoroscopy to guide the delivery of embolic agents to the uterus and fibroids. These agents block the arteries that provide blood to the fibroids and cause them to shrink. Studies have shown that nearly 90 percent of women who undergo UFE experience significant or complete resolution of their fibroid-related symptoms.

01/12/2020

Staff nurse

18/11/2020
اس سے پہلے کہ کوئی مجھے مار کر میرے کفر کا سرٹیفیکیٹ سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دے، اس سے پہلے کہ کوئی میری گردن کاٹ کر مجھے...
07/11/2020

اس سے پہلے کہ کوئی مجھے مار کر میرے کفر کا سرٹیفیکیٹ سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دے، اس سے پہلے کہ کوئی میری گردن کاٹ کر مجھے گستاخ رسول قرار دے دے، اس سے پہلے کہ کوئی میرے بدن میں 72 گولیاں پیوست کر کے 72 حوروں کا دعوے دار بنے، میں اعلان کر رہا ہوں کہ

میں اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کی عبادت نہیں کرتا اور نہ اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات میں کسی کو شریک ٹھہراتا ہوں۔
میں نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کے بعد دنیا و آخرت کی سب سے مقدس اور بڑی ذات سمجھتا ہوں

اور میں یہ بھی دل اور زبان سے اقرار کرتا ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں ہے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بالحق الیقین خاتم النبیین ہیں۔

میں تیس سپاروں اور ایک سو چودہ سورتوں کے ساتھ قرآن مجید کو اللہ تعالیٰ کی آخری، حتمی اور ہر قسم کے شک و شبہ سے پاک مقدس الہامی کتاب مانتا ہوں۔ اور میرا ایمان ہے حضرت ابوبکرؓ صدیق سے لیکر روئے زمین سے جانے والے آخری صحابیؓ حضرت طفیل دوسی ؓ (کمی بیشی معاف) تک میرے نبی کا ہر صحابی سچا ہے۔

خدانخواستہ کل کو اگر آپ کو کوئی خبر دے کہ (نعوذباللہ) گستاخ رسول فلاں ابن فلاں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے تو آپ میرے کفر اور گستاخی کو وائرل کرنے سے پہلے میری اس تحریر پر نظر ڈال لیجیۓ گا۔

اگر آپ کو میری اس تحریر سے متصادم کوئی مواد مل جائے تو مجھے جہنم واصل کرنے والے کے ہاتھ ضرور چومیئے گا اور اگر ایسا مواد آپ کو نہ ملے تو میرے قاتل کو عاشقان رسول کی فہرست میں شامل کر کے عاشقان رسول کی توہین مت کیجیئے گا

کیونکہ کوئی جاہل عاشق رسول ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عاشق وہی ہو سکتا ہے جو رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مکمل طور پر پہچانتا ہے۔

آپ سب سے گزارش ہے کہ 1000 روپے کے اسٹامپ پیپر پر اپنے ایمان اور اسلام کا بیان حلفی لکھ کر اس کی تصویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دیں، ایک کاپی کروا کر اپنے گھر کے دروازے پر لگا دیں اور اپنے مسلمان ہونے کا اعلان اپنے محلے کی مسجد میں بھی کروا دیں کیونکہ عاشقان رسول کی نئی کھیپ آپ کو ڈھونڈ رہی ہے!

Plz like and share my page
27/10/2020

Plz like and share my page

France ke safeer ko mulak badar aur masnoaat ka bai cot kia jy.................kia ap agree hain?
26/10/2020

France ke safeer ko mulak badar aur masnoaat ka bai cot kia jy.................kia ap agree hain?

We are provide complete nurscing care in lahore qualified staff available.... Nurcing male and female Caregiver male and...
26/10/2020

We are provide complete nurscing care in lahore qualified staff available....
Nurcing male and female
Caregiver male and female
Dr home visit
Physiotherapy at home
Injaction Drip at home
Dressing at home
Foly catheter and NG tube at home
Contact:03456766195

Address

Flat No. 17; 4th Flour Qurtaba Complex; Qurtaba Chowk Lahore
Lahore
54000

Telephone

+923456766195

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MT Home Care Nurscing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share