Abdul Majid Dawakhana

Abdul Majid Dawakhana وَإِذا مَرِضتُ فَهُوَ يَشفينِ
MD Dr & Hakeem Abdul Majid
Abdul Majid Dawkhana
China Scheme Lahore
0303-4912800

02/01/2026

بچوں کا بستر پر پیشاب کرنے کا مجرب علاج

Whatsaap:03034912800

30/12/2025
30/12/2025

بچوں کے درد اور مروڑ کا اسان علاج
جو کہ با آسانی گھر پر کیا جا سکتا ہے

08/07/2025

Decent Therapy Center

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اس ماہ جولائی 2025 محرم الحرام 1447 ھجری حجامہ کی سنت تاریخیں یہ ہیں ۔

17 محرم الحرام جولائی 12 تاریخ بروز ہفتہ کی مغرب سے لے کر جولائی 13 تاریخ بروز اتوار کی مغرب تک۔

19 محرم الحرام جولائی 14 تاریخ بروز پیر کی مغرب سے لے کر جولائی 15 تاریخ بروز منگل کی مغرب تک۔

21 محرم الحرام جولائی 16 تاریخ بروز بدھ کی مغرب سے لے کر جولائی 17 تاریخ بروز جمعرات کی مغرب تک ۔

رابطہ نمبر
03034912800
03334588272

26/05/2024

معزز اطبا کرام!
طبی قیادتوں کی جدوجہد کے نتجہ میں 1965 میں صدرایوب خان کی حکومت نے یواے ایچ ایکٹ 1965منظور کیا جس سے طب یونانی کو تسلیم کرکے اطبا کی رجسٹریشن ممکن ہوئی اور فروغ طب کے لئے طب کی تعلیم کو باقاعدہ کرنے کے لئے اقدامات ہوئے اگر چہ اس ایکٹ میں اطبا کو مکمل حقوق نہ ملے مگر طبی قیادتوں نے پہلے قدم کے طور پر اسے تسلیم کرلیا جبکہ حکیم صابر ملتانی صاحب نے مکمل حقوق تک تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا- اس کے بعد ایکٹ میں ترامیم ہوئیں اور صرف مستند اطبا کو ممبر کونسل بننے کا حق دیا گیا ۔طب کے ڈگری ہولڈر اطبا کو رجسٹرڈ کیاگیا جبکہ کونسل کے اختیارات کو مزید کم کردیا گیا اب کوئ ساٹھ سال بعد حکومت ایک بار پھر UAH ایکٹ میں ترامیم کرنے جارہی ہے.اس سلسلہ میں دو اجلاس ہو چکے۔تیسرا اجلاس 4 جون کو ہو نے جارہا ہے۔ صدر طب کونسل بھی رجسٹرار کونسل کے ساتھ پچاس ہزار اطبا کے نمائندہ کے طور پر شریک ہوں گے ملک بھر کے پچاس ہزار اطبا صدر کونسل کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہ موقع ہے کہ اخلاص ، ویژن اور جدوجہد سے اطبا کی بھر پور نمائندگی کریں اور اطبا کے حقوق حاصل کریں۔ہم طب کے ڈگری کورس کے حامی ہیں۔اطبا کو میڈیکل سرٹیفکیٹ کا حق ، قومی طبی کونسل کو فیصلہ سازی کا حق ، طبی کونسل کو خودمختار ادارہ بنانے ، رجسٹرڈ اطبا کی درجہ بندی کی بجاۓ ایک جیسے حقوق ، طبی درسگاہوں کے معیارات کو بلند کرنے،اساتذہ طب کے حقوق کے تخفظ کو اور میرٹ پر ممبران کونسل کی نامزدگی کو ایکٹ کا حصہ بنوانا صدر کونسل کی اہم ذمہ داری ہے۔ملک بھرکے اطبا صدر کونسل کی طاقت ہیں۔ کوئی ان کی مخالفت نہیں کرے گا جس طرح کمیٹی کے ٹی ار اوز میں کونسل کی تشکیل اور ڈگری ہولڈر اطبا کا ذکر ہے کاش فاضل الطب والجراحت سند کے حامل50 ہزار سے زائد اطباء کے حقوق کے تحفظ کا بھی ذکر ہوتا جو اس ایکٹ کے اصل سٹیک ہولڈر ہیں۔ فاضل الطب و الجراحت اطبا کا راستہ روکا گیا اور ان کے حقوق کا تخفظ نہ ہوسکا تو یہ بڑی تاریخی بدقسمتی ہوگی یہ وقت مل بیتھ کر درست فیصلہ سازی اتحاد کا ہے مخلص ہو کر جدوجہد کا ہے تمام اطباء اکرام اور طبی جماعتوں کو تمام اختلافات بھلا کر ایک نکاتی ایجنڈے طب اور حقوق کا تحفظ کے لیے نینشل کونسل طب کا ساتھ دینے کا ہے اگر ہم تاریخ کے اس نازک اور اہم وقت پر بھی زاتی انا سیاسی اختلافات کا شکار رہے اور 65 کے ایکٹ میں اطبا کے حقوق حاصل نہ کرسکے تو ہماری داستان تک نہ ہوگی داستانوں میں. کسی نے کیا خوب کیا ہے لمحوں نے خطا کی صدیوں نے سزا پائی یہ وقت مزید غلطیوں کا نہیں بلکہ طب کے تمام استیک ہولڈر مشاورت سے مل بیٹھ کر دانشمندی سے فیصلہ سازی اور آطبا کے حقوق حاصل کر لینے کا ہے جناب محترم صدر نیشنل کونسل فار طب صاحب قدم بڑھائیں ورنہ......................
حکیم میاں خلیل ترجمان/ سیکرٹری اطلاعات پاکستان طبی الائنس

24/05/2024

Decent Therapy Center.

حجامه کی مسنون تاریخیں

ذوالقعدۃ 1445 ھجری بمطابق مئ 2024۔

17 ذوالقعدۃ 25 مئ بروز ہفتھ کی مغرب سے 26 مئ بروز اتوار کی مغرب تک۔

19 ذوالقعدۃ 27 مئ بروز پیر کی مغرب سے 28 مئ بروز منگل کی مغرب تک۔

21 ذوالقعدۃ 29 مئ بروز بدھ کی مغرب سے 30 مئ بروز جمعرات کی مغرب تک۔

چائنہ سکیم بلاک بی 2 لابور

واٹس ایپ اور فون نمبر
03334588272
03034912800

Address

Block B2 Gujjar Pura China Scheme Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:45
Tuesday 09:00 - 23:45
Wednesday 09:00 - 23:45
Thursday 09:00 - 23:45
Friday 09:00 - 23:45
Saturday 09:00 - 23:45
Sunday 09:00 - 23:45

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Majid Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram