16/12/2022
کسی کو یہ کہنے کی نوبت نہ آنے دینا کہ!
وَافُوضَ امری الی اللہ۔۔۔
میں اپنا مقدمہ اللہ کے ہاں پیش کرتا ہوں۔
یاد رکھنا!
کسی کے یہ کہنے سے پہلے معاملہ سُلجھا لینا کیونکہ اُس کے ہاں نہ جج بکتے ہیں نہ ہی گواہ خریدے جاسکتے ہیں اور نہ ہی وکیل۔۔۔
کیونکہ!
وہ خود ہی گواہ، خود ہی وکیل، اور خود ہی جج ہے۔
اُس کے فیصلے پھر ٹلتے نہیں۔
وہاں ترازو بھی انصاف کے تلتے ہیں۔