23/07/2022
سپرم 💦 (منی) اکاؤنٹ کو کیسے بڑھایا جائے اور منی کو کیسے گاڑھا کیا جائے؟ ایک کامن سوال 🚠
How to increase semen thickness for s***m count.
Contact Number 📲: 03009777917
پیارے دوستو !
بہت سے لوگ مجھ سے سوال کرتے ہیں کہ حکیم صاحب ہم قدرتی طور پر سپرم کو کیسے بڑھائیں اور گھر بیٹھے کیسے دیسی نسخے سے اس کو بھتر کیا جا سکتا ہے۔ اور منی کو کیسے گاڑھا کریں؟
یونانی لٹریچر بہت زور دے کے اس بات کو ثابت کرتے ہیں کہ جس کے سپرم(منی )طاقتور ہو اسے بہت سے اور بھی جسمانی اور دماغی فائدے پہنچتے ہیں ۔ ٹھیک ہے اگر آپ جنسی اور جسمانی طور پر طاقتور ہے تو آپ کے سپرمز بھی طاقتور ہوں گے۔
سپرم اکاؤنٹ کا اچھا ہونا ، طاقتور ہونا اور منی کا گاڑھا ہونا یہ انتہائی ضروری ہے ایک مرد کو اپنی مردانگی بہتر رکھنے کے لئے اور جنسی اور جسمانی تعلق قائم کرنے میں بہترین ہے۔
پیارے دوستو!
میں کچھ قدرتی ہربل اور دیسی آئٹمز آپ سے شیئر کرتا ہوں جو مارکیٹ سے آپ کو بآسانی مل سکتی ہیں اور ان کا کوئی نقصان بھی نہیں ہے۔ آپ کو گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں اور خود بھی کسی پنساری سے بنوا سکتے ہیں۔
اگر آپ میرے بتائے ہوئے طریقے سے ان ہربل نسخہ جات کو استعمال کریں گے۔ تو آپ خود دیکھیں گے کہ چند دنوں میں ان کے استعمال سے بہت بڑا فائدہ ہوگا۔
سپرم اکاؤنٹ میں بھی، سپرم کوالٹی میں بھی اور اس کےگاڑھے پن میں بھی موثر ہے۔ بس ایک کوشش لازمی کرے اپنا کھانا پینا سونا اٹھنا بیٹھنا اور جاگنا صحت مندانہ بنائے۔
پیارے دوستو!
ان ہربل کے استعمال سے تین بڑے فائدے آپ کواور بھی ملیں گے۔
1)- improve fertility۔
بچہ پیدا کرنے کی طاقت بڑھ جائے گی۔
2)- premature ej*******on.
سرعت انزال اور قبل از وقت انزال میں بہتری آئے گی ۔
3)- Erectile dysfunction and energy level.
لنک میں تناؤ کی کمی کم ہو جائے گی او سیکس کرنے کی طاقت بڑھ جائے گی
نوٹ ۔
یاد رکھئے یہ چیزیں تبھی فائدہ کریں گی اگر آپ کسی ڈپریشن اور ٹینشن کا کا شکار نہ ہو۔
🌹 نسخے کے اجزاء اور ہربل آئٹمز درج ذیل ہے. 🌹
1. ثعلب پنجہ ایرانی - 2.5 تولہ
2. ثعلب مصری ایرانی - 2.5 تولہ
3. جنکو بائی ایکسٹرکٹ - 2.5 تولہ
4. موصلی سفید انڈین - 2.5 تولہ
5. ساگودانہ - 2.5 تولہ
6. ستاور - 2.5 تولہ
7. ماکا روٹ پاؤڈر میکسیکو - 2.5 تولہ
8. چھلکا - 3 تولہ
9. کوزہ مصری - حسب ذائقہ شامل کر
تمام چیزوں کو اچھی کوالٹی اور اوریجنل لے کر صاف کر کے لے کر اندر کوٹ لیں۔
اگر آپ کو یہ دوائی بنی بنائی گھر چاہیے ہو تو اب تک کر سکتے ہیں کسی قسم کی طبی مشورہ رہنمائی کے لیے بھی واٹس ایپ03009777917 اور میسنجر کے ذریعے بھی۔
استعمال کا طریقہ 💊 :
1. رات کو ایک پیالہ دودھ کا نیم گرم کرکے اس کے اندر ان چیزوں کو ہلکی آنچ کے اوپر پکائیں اور رات کو محفوظ کر لیں۔اور صبح تک یہ کھیر کی شکل اختیار کر چکی ہوگی اور اس کو صبح خالی پیٹ استعمال کریں۔
2. دوسرا طریقہ اس کا یہ ہے کہ آپ اس کو کھانے کے ایک گھنٹہ بعد صبح و شام نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک چمچ چائے والا استعمال کریں۔
💦 یہ دوائی ایک مہینے کی ہے ایک مہینے کے بعد اپنی رپورٹ کروائیں اور خود کے اندر تبدیلی محسوس کریں گے۔ 💦
اور مسلسل اس کا 45 دن سے لے کے 90 دن تک استعمال کریں۔ اور پھر اپنی رپورٹ کا رزلٹ شیئر بھی کر سکتے ہیں اور بتا بھی سکتے ہیں۔
آپ کا کھانا پینا اچھا ہو۔
سونا جاگنا اور ورزش کرنا وقت پر ہو ۔
اپنی ڈائٹ روٹین اور لائف سٹائل کو اچھا بنائے۔
کسی قسم کے طبی مشورے رہنمائی یا دوائی منگوانے کے لئے آپ ان سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Contact Number
📲:
03009777917
03074401633
آپ کا اپنا ہربل اسسٹنٹ : حکیم ثاقب یسین 🌿۔
آپ ہم سے تیار شدہ بھی منگوا سکتے ہیں ۔
ہوم ڈیلیوری فری ہیں.