
09/11/2024
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر پیغام
اقبال کی فکر متحرک و جدید معاشرے کی تشکیل کرتی ہے۔علامہ اقبال کا فلسفہ عملی جدوجہد کا ہے نظریے سے قوم کے کردار سازی کی ہے قوم آج شاعر مشرق علامہ اقبال کا یوم پیدائش بھر پور عقیدت اور احترام سے منارہی ہے