28/05/2026
عید کی خوشیاں… یا معدے کی تکلیف؟ 🥩
عید الاضحیٰ پر زیادہ گوشت، چکنائی اور اوور ایٹنگ کی وجہ سے اکثر لوگوں کو
❌ تیزابیت
❌ پیٹ پھولنا
❌ بدہضمی
❌ سینے میں جلن
❌ بھاری پن
جیسے مسائل ہو سکتے ہیں۔
✅ صحت مند عید کے لیے: • گوشت اعتدال میں کھائیں
• پانی زیادہ پئیں
• سلاد اور فائبر ضرور شامل کریں
• اوور ایٹنگ اور دیر رات کھانے سے بچیں
🩺 اپنے معدے کا خیال رکھیں، کیونکہ صحت ہی اصل خوشی ہے۔
Dr. Khalil Ahmed
Consultant Physician & Gastroenterologist
WhatsApp: +923003777888