19/07/2023
Aphthous Ulcers, it's causes and Herbal treatment according to temperament.
>In Bilous temperaments, ulcers are red and there is swelling.Use Shathra and Halila decictation.Apply powder of coriander and tabasher
صفراوی مزاج میں منہ کے چھالے سرخ رنگ کے ہوتے ہیں اور اس پہ سوزش ہوتی ہے۔ ہلیلہ اور شاہترہ کا جوشاندہ اس میں فائدہ مند ہے۔
خشک دھنیا اور طباشیر کو پیس کر چھالوں پہ لگائیں اسے سوزش کم ہوگی
>In phlegmatic temperament, ulcer are white in colour and less painful. Use decocation of Aqarqarha in Vinegar
بلغمی مزاج میں ضعف معدہ کی وجہ سے چھالے سفید رنگ کے ہوں گے اور درد کم ہوگا
عقرقرحا کو سرکہ میں ابال لیں وہ جوشاندہ پییں اور اس جوشاندے سے کلیاں کرنا بھی فائدہ مند ہے
>In melancholic temperament, ulcers are black in colour and painful. Use decocation of Aftimoon in vinegar
سوداوی مزاج میں چھالے سیاہ رنگ کے ہوں گے اور ان میں درد ہوگا
اس صورتحال میں افتمون کا جوشاندہ پلانا فائدہ مند ہے
Hakeem Haseeb Ahmad
(Bachelor of Eastern Medicine and Surgery)
Herbal Healing Clinic.
Time 5pm to 10pm
amla