Life Care Homoeopathic Clinic

Life Care Homoeopathic Clinic Welcome to Life Care Clinic, where we provides Holistic Healthcare Services all over Pakistan.

31/07/2025

کیا آپ بھی چھوٹے قد کی وجہ سے پریشان ہیں؟

✨ What is Short Height?
چھوٹا قد کیا ہوتا ہے؟

قد کا کم ہونا ایک عام مسئلہ ہے، جس میں بچہ یا نوجوان اپنی عمر کے مطابق لمبائی حاصل نہیں کر پاتا۔

⚠️ Causes of Short Height
چھوٹے قد کی وجوہات

* والدین سے جینیاتی اثرات
* خوراک کی کمی 🍽️
* نیند کی کمی 😴
* ہارمونی خرابی (Thyroid, GH)
* ورزش نہ کرنا 🏃‍♂️
* دائمی بیماریاں

🌿 *Our Homeopathic Medicine Benefits*
ہماری ہومیوپیتھک دوا کے فائدے

✅ قدرتی اجزاء پر مبنی (100% Natural)
✅ **قد بڑھانے میں حیرت انگیز نتائج** 📈
✅ **بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹس کے**
✅ **قد میں 3 سے 6 انچ کا واضح اضافہ**
✅ جسمانی نشوونما کو بہتر بنائے 💪
✅ **ہارمونز کو قدرتی طور پر بیلنس کرے**
✅ نیند اور بھوک بہتر ہو جاتی ہے
✅ لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کے لیے موزوں

🏆 100% Results Guarantee
💯 سو فیصد کامیاب نتائج

📌 کئی مطمئن مریضوں کا کامیاب علاج
📌 ڈاکٹر صاحب کی زیر نگرانی مکمل رہنمائی
📌 **بچوں، نوجوانوں اور بالغ افراد کے لیے ایک مؤثر علاج**

📞 رابطہ کریں ابھی!

📱 0315 4313695 |
**Life Care Clinic — Homeo Height Treatment Center**

✅ ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات مشورہ اور معیاری ادویات COD گھر پرحاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر ڈاکٹر سے رابطہ کریں
*🩺Get free Dr consultation*
https://wa.me/+923103858222

❤️ اپنے پیاروں کی صحت کے لیے اس پیغام کو صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں، کسی کی زندگی بچائیں!
*🌿 Stay Updated, Stay Healthy! 🩺✨*
For health tips, updates & daily positivity,
*Follow our WhatsApp Channel now! 📲💚*
https://whatsapp.com/channel/0029VaouZEb7tkjF8bADgf1F

*✦ *Life Care Clinic* |
*A Symbol of Cure❤️*♥︎*
*لائف کیئر کلینک |شفاء کی پہچان*
📌 ہمارا مقصد ہے:
*💪صحت مند پاکستان، خوشحال خاندان*🇵🇰

❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
Lᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ















21/07/2025

😓 بواسیر کی تکلیف Piles
خون آنا، درد، جلن، اور بیٹھنے میں مشکل
اب بغیر آپریشن قدرتی علاج سے نجات پائیں اور دوبارہ سکون سے زندگی گزاریں
بواسیر کی تکلیف سے اب دائمی چھٹکارا

وہ درد جو آپ کو بے چین کر دے، وہ جلن جو سکون چھین لے – اب پریشانی ختم!
نہ تکلیف دہ آپریشن، نہ مہنگے علاج کا چکر۔

قدرتی اجزاء کا یہ حیرت انگیز فارمولا آپ کو مکمل آرام دے گا، وہ بھی کسی سائیڈ ایفیکٹ کے بغیر۔
ابھی رابطہ کریں!
📞 0310 3858222





**🌿 گاؤٹ (Gout) کا مکمل اور محفوظ علاج - ہومیوپیتھک طریقہ علاج سے 🌿**  **🔍 گاؤٹ کیوں ہوتا ہے؟**  گاؤٹ جسم میں **یورک ایس...
20/07/2025

**🌿 گاؤٹ (Gout) کا مکمل اور محفوظ علاج - ہومیوپیتھک طریقہ علاج سے 🌿**

**🔍 گاؤٹ کیوں ہوتا ہے؟**
گاؤٹ جسم میں **یورک ایسڈ** کی زیادتی سے ہونے والی ایک تکلیف دہ بیماری ہے جو عام طور پر **انگوٹھے، گھٹنے یا ٹخنوں** کے جوڑوں کو متاثر کرتی ہے۔ اس میں **شدید درد، سوجن، سرخی اور چھونے سے تکلیف** ہوتی ہے۔

**⚠️ گاؤٹ کی بڑی وجوہات:**
✔ **غذائی عادات:**
- زیادہ **ریڈ میٹ، سی فوڈ، پالک، دالیں**
- **الکحل** اور **میٹھے مشروبات** کا زیادہ استعمال

✔ **جسمانی عوامل:**
- **موٹاپا** یا وزن کی زیادتی
- **گردوں** کا یورک ایسڈ صاف نہ کر پانا
- **خاندانی وجوہات** (وراثت میں)

✔ **دیگر بیماریاں:**
- **ہائی بلڈ پریشر**
- **ذیابیطس**

**🩺 تشخیص کے لیے ضروری ٹیسٹ:**
1️⃣ **یورک ایسڈ لیول ٹیسٹ** (خون کا ٹیسٹ)
2️⃣ **جوڑوں کے فلوئیڈ کا ٹیسٹ**
3️⃣ **یورین ٹیسٹ** (پیشاب میں یورک ایسڈ چیک کرنا)
4️⃣ **ایکس رے/الٹراساؤنڈ**

**💊 ہومیوپیتھک علاج - محفوظ اور مستقل حل:**
ہومیوپیتھک علاج **یورک ایسڈ کو کنٹرول**
کرتا ہے اور **درد و سوجن کو ختم** کرتا ہے۔

Get Free Dr.Appointment
Call/WhatsApp at:
0315 4313695 📞

17/07/2025

آپ بھی بار بار فیس واش یا صابن بدل رہے ہیں؟
یا پھر جلد کی وجہ سے پریشان ہیں؟
💔 جلد کا رنگ مدھم ہو گیا؟
💔 دانے، داغ یا خشکی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے؟
💔 ہر چیز لگانے کے بعد بھی فرق محسوس نہیں ہوتا؟

تو پھر اب فکر چھوڑیں،
🌸 وقت آ گیا ہے کہ آپ اپنی اسکن کو اصل میں سمجھیں اور صحیح حل کی طرف آئیں

🌸 Homeo Skin Glow Soap Benefits 🌸

🧼 100% Chemical-Free & Safe
✅ ہومیوسکن گلو صابن میں رائس، ایلوویرا، وٹامن ای اور ہومیو میڈیسن شامل ہے، جو کسی قسم کے سائیڈ ایفیکٹس کے بغیر محفوظ ہے۔

✨ Major Benefits: ✨

🌿 Anti-Aging Effect
🔹 جلد کو جوان اور فریش رکھتا ہے، جھریوں اور لکیروں کو کم کرتا ہے۔

💧 For Dry & Oily Skin
🔹 خشک اور آئلی دونوں جلد کے لیے بہترین، توازن برقرار رکھے۔

👫 For Men & Women
🔹 مرد اور خواتین دونوں استعمال کر سکتے ہیں۔

🌸 Deep Moisturizing
🔹 جلد کو نمی فراہم کرے اور ہائیڈریٹ رکھے۔

💨 Dust & Pollution Removal
🔹 دھول مٹی اور پولوشن کے اثرات صاف کرے۔

🌞 Sun Tanning Removal
🔹 دھوپ سے ہونے والی ٹیننگ کو ختم کرے۔

✨ Natural Glow & Fairness
🔹 جلد کو قدرتی چمک دے اور رنگت نکھارے۔

❌ Pimples & Acne Free Skin
🔹 دانے، ایکنی اور بلیک ہیڈز کو ختم کرے۔

🌺 Soft & Smooth Skin
🔹 جلد کو نرم و ملائم بنائے۔

💎 Even Skin Tone
🔹 ڈبل ٹون جلد کو برابر کرے۔

🌹 White Musk Perfume Fragrance
🔹 سفید مشک کی دلکش خوشبو کے ساتھ۔

🛡️ Skin Protection
🔹 جلد کو ماحولیاتی اثرات سے محفوظ رکھے۔

🌿 Regular Use, Best Results
🔹 باقاعدہ استعمال سے جلد صاف، شفاف اور گلو کرے۔

💥 Additional Benefits: 💥
✅ جلد کی گہرائی میں جا کر میل کچیل صاف کرے
✅ وائٹ ہیڈز ختم کرے
✅ خارش، الرجی اور دانوں کے اثرات کم کرے
✅ جلد پر تازگی، نرمی اور دلکشی برقرار رکھے

🩵 For Glowing, Young, Clean Skin – Use Daily!
🌟 آج ہی آرڈر کریں اور قدرتی خوبصورتی واپس پائیں۔
🌿 Homeo Skin Glow Soap – Your Skin’s Best Friend!













































✅ ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات مشورہ اور معیاری ادویات COD گھر پرحاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر ڈاکٹر سے رابطہ کریں
*🩺Get free Dr consultation*
https://wa.me/+923103858222

❤️ اپنے پیاروں کی صحت کے لیے اس پیغام کو صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں، کسی کی زندگی بچائیں!
*🌿 Stay Updated, Stay Healthy! 🩺✨*
For health tips, updates & daily positivity,
*Follow our WhatsApp Channel now! 📲💚*
https://whatsapp.com/channel/0029VaouZEb7tkjF8bADgf1F

*✦ *Life Care Clinic* |
*A Symbol of Cure❤️*♥︎*
*لائف کیئر کلینک |شفاء کی پہچان*
📌 ہمارا مقصد ہے:
*💪صحت مند پاکستان، خوشحال خاندان*🇵🇰

❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
Lᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

🌿 جسمانی درد اور اعصابی امراض کا کامیاب علاج 🌿 ✨🌸 کیا آپ جسم کے درد سے تنگ ہیں؟🌸 کمر، گردن، کندھوں یا جوڑوں میں مستقل در...
08/07/2025

🌿 جسمانی درد اور اعصابی امراض کا کامیاب علاج 🌿 ✨

🌸 کیا آپ جسم کے درد سے تنگ ہیں؟
🌸 کمر، گردن، کندھوں یا جوڑوں میں مستقل درد؟
🌸 ہاتھ پاؤں کا سن ہونا، سر درد، مائیگرین؟
🌸 پیشاب پر کنٹرول کا مسئلہ یا ریڑھ کی ہڈی کے امراض؟
🌸 لقوہ یا فالج کی شکایت؟

🚫 پین کلر کے عارضی سکون کی بجائے جڑ سے علاج کروائیں 🚫
ہم قدرتی، ہربل اور ہومیوپیتھک علاج کے ذریعے بغیر سائیڈ ایفیکٹس علاج فراہم کرتے ہیں، تاکہ آپ صحت مند، خوش اور پر سکون زندگی گزار سکیں۔ 💚✨

🩺 *Diseases We Treat*:

✅ کمر درد (Back Pain)
✅ گردن اور کندھوں کا درد (Neck & Shoulder Pain)
✅ ہاتھ پاؤں کا سن ہونا (Numbness in Hands & Feet)
✅ پیشاب پر کنٹرول کا مسئلہ (Urinary Incontinence)
✅ سر درد (Headache)
✅ مائیگرین (Migraine)
✅ ریڑھ کی ہڈی کے امراض (Spinal Disorders)
✅ لقوہ (Facial Paralysis / Bell’s Palsy)
✅ فالج (Paralysis)
✅ عرق النساء کا درد (Sciatica)
✅ سلپ ڈسک (Slip Disc)
✅ گھٹنوں اور جوڑوں کا درد (Joint Pain)
✅ چوٹ کے بعد درد (Post Injury Pain)
✅ پٹھوں کا کھچاؤ (Muscle Stiffness)
✅ شیاٹیکا (Sciatica)
✅ پیشاب میں جلن یا بار بار پیشاب آنا
✅ کمزوری، ہاتھ کانپنا، چکر آنا

━━━━━━━━━━━━━━━

💡 *ہمارا علاج کیسے فائدہ دے سکتا ہے*؟

🌿 ہومیوپیتھک اور ہربل ادویات
🌿 مساج تھراپی اور ورزش گائیڈ لائن
🌿 غذائیت اور ڈائٹ پلاننگ
🌿 ریڑھ اور جوڑوں کے محفوظ اور موثر نسخے
🌿 خون کی روانی بہتر بنانے والے قدرتی نسخے

🌼 اپنی تکلیف کو نظر انداز نہ کریں!
🌼 آج ہی اپنا علاج شروع کریں تاکہ کل پرسکون اور صحت مند ہو۔

📞 مفت راہنمائی اور علاج کی تفصیل کے لیے رابطہ کریں:

📲 WhatsApp رابطہ:
0315 4313695

✨ آپ کا ڈاکٹر صحت کی طرف پہلا قدم ہے.
✨ صحت مند جسم، پرسکون زندگی.
✨ بروقت علاج، مکمل صحت کی ضمانت.

✅ ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات مشورہ اور معیاری ادویات COD گھر پرحاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر ڈاکٹر سے رابطہ کریں
*🩺Get free Dr consultation*
https://wa.me/+92315 4313696

❤️ اپنے پیاروں کی صحت کے لیے اس پیغام کو صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں، کسی کی زندگی بچائیں!
*🌿 Stay Updated, Stay Healthy! 🩺✨*
For health tips, updates & daily positivity,
*Follow our WhatsApp Channel now! 📲💚*
https://whatsapp.com/channel/0029VaouZEb7tkjF8bADgf1F

*✦ *Life Care Clinic* |
*A Symbol of Cure❤️*♥︎*
*لائف کیئر کلینک |شفاء کی پہچان*
📌 ہمارا مقصد ہے:
*💪صحت مند پاکستان، خوشحال خاندان*🇵🇰

❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
Lᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

🔶اس بیماری کی وجہ سے گلے کے غدود سوزش کا شکار ہو جاتے ہیں۔ زیادہ تر وائرل انفیکشن کی وجہ سے گلے کے غدود سوزش کا شکار ہو ...
25/06/2025

🔶اس بیماری کی وجہ سے گلے کے غدود سوزش کا شکار ہو جاتے ہیں۔ زیادہ تر وائرل انفیکشن کی وجہ سے گلے کے غدود سوزش کا شکار ہو جاتے ہیں، تاہم کچھ لوگوں کو بیکٹیریل انفیکشن کی وجہ سے بھی اس مرض کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ گلے کی غدود کی سوزش کی بنیادی علامات میں گلے کی خراش، کان درد، تیز بخار، کھانسی، اور سر درد شامل ہے۔ اس کے علاوہ گلے کے غدود کی سوزش کی وجہ سے گردن اور پیٹ کے درد کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اگر اس مرض کی وجہ سے آپ کو سانس لینے میں مشکلات پیش آئیں تو فوری طور پر اپنے ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

🔶 ھومیوپیتھک طریقہء علاج اپنائیں اور بغیر سرجری Tonsillitis سے نجات حاصل کریں

🔶ڈاکٹر سے فری مشورہ حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں۔
0315 4313696📞

Get Free Dr.Consultation to Get Rid of Stomach Acidity, Burning, Stomach Ulcer,Loss of appetite,IBS, GERD, Ulcerative co...
23/06/2025

Get Free Dr.Consultation to Get Rid of Stomach Acidity, Burning, Stomach Ulcer,Loss of appetite,IBS, GERD, Ulcerative colitis, Crohn's disease, Hemorrhoids,Celiac Disease, Stomach Cancer, Indigestion،Depression, Flatulence, Stomach Pain & Gastritis.
معدے کا السر، تیزابیت ،بدہضمی ،گیس،جلن،قبض ،بواسیر، بھوک نہ لگنا،ڈپریشن،خوف،سینے پر بوجھ،معدے کا درد، معدے کی سوزش سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے ڈاکٹر سےفری مشورہ حاصل کریں۔
Call/Whatsapp at:📞
0315 4313695









آج ملتان سے ایک دل دہلا دینے والی خبر ملی...ریئل اسٹیٹ سے وابستہ ایک خوبصورت، ہنستا مسکراتا نوجوان وقاص رضا...جس نے زندگ...
21/06/2025

آج ملتان سے ایک دل دہلا دینے والی خبر ملی...
ریئل اسٹیٹ سے وابستہ ایک خوبصورت، ہنستا مسکراتا نوجوان وقاص رضا...
جس نے زندگی کی تلخیوں سے تنگ آ کر خودکشی کا انتہائی قدم اٹھا لیا۔

فوت ہونے سے پہلے اس نے اپنے گھر والوں کو صرف ایک آخری پیغام بھیجا:
"میری ڈیڈ باڈی آفس سے آ کر لے جانا..."
یہ الفاظ سینہ چیر کر رکھ دیتے ہیں... 😔

ابھی یہ خبر سوشل میڈیا پر پڑھی تو دل لرز گیا۔
ایسا پیارا، باصلاحیت اور جوان لڑکا ہمیشہ کے لیے رخصت ہو گیا۔
اللہ جانے دل میں کون سا طوفان چھپا ہوا تھا جو کسی کو نظر نہ آیا۔
لیکن ایک بات بہت واضح ہے...

🌿 ہمیں اپنے تعلیمی نظام میں ایک بنیادی تبدیلی کی ضرورت ہے۔
ہم اردو، انگلش یا سائنس سکھانے میں تو مصروف ہیں،
مگر زندگی کیسے جینی ہے؟
یہ کوئی نہیں سکھاتا۔

ہمارے بچوں کو سکھانے کی ضرورت ہے:

کیسے گر کر سنبھلنا ہے؟

مایوسی، ڈپریشن، اسٹریس کا مقابلہ کیسے کرنا ہے؟

دل ٹوٹ جائے تو جینا کیسے ہے؟

جذبات کو سنبھالنا، بات کرنا اور مدد لینا کیسے ضروری ہے؟

📢 یہ سب وہ Life Skills ہیں جو صرف کتابوں سے نہیں، احساس سے سیکھائی جا سکتی ہیں۔
ورنہ ایسی اموات کا سلسلہ کبھی رُکنے والا نہیں۔

🙏 خدارا! اپنے اردگرد کے لوگوں کا خیال رکھیں۔
اگر کوئی خاموش دکھائی دے، باتوں سے کٹنے لگے، اداس یا ٹوٹا ہوا لگے...
تو صرف نظر مت کریں...
اس سے بات کریں، اسے سنیں، اسے سہارا دیں!

اگر آپ کا کوئی عزیز ڈپریشن، انزائٹی یا ذہنی دباؤ کا شکار ہے
تو اسے تنہا نہ چھوڑیں!
اس کا فوراً علاج کروائیں...
اس کی جان بچائیں... شاید وہ وقاص نہ بن جائے۔

📞 کسی کو بھی ضرورت ہو تو رابطہ کریں:
0310-3858222 (واٹس ایپ پر دستیاب)

❤️ کونسلنگ، کوچنگ اور ہومیوپیتھک علاج سے مدد ممکن ہے۔
زندگی خوبصورت ہے، صرف اسے جینا سیکھنا ہوتا ہے۔








💔

Address

Block E-main Khawaja Fareed Road Near Masjid Ya-Rasool Allah Park Gulshan E Ravi
Lahore
540000

Telephone

+923154313695

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life Care Homoeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category