Al Shafi Dawakhana

Al Shafi Dawakhana "🌿 Welcome to Al-Shafi Dawakhana - Your Herbal Wellness Haven! 🌿

08/06/2025
08/06/2025
08/06/2025
07/06/2025
قہوہ خاص (ذائقہ بھی اور افادیت بھی ) کوک، سپرائیٹ بوتل کا نعم البدل کھایا پیا سب ہضماجزاء سبز پودینہ خشک ایک چمچ ، سونف ...
04/06/2025

قہوہ خاص (ذائقہ بھی اور افادیت بھی ) کوک، سپرائیٹ بوتل کا نعم البدل کھایا پیا سب ہضم

اجزاء
سبز پودینہ خشک ایک چمچ ، سونف ایک چھوٹی چمچ ، اجوائن دیسی آدھی چائے کی چمچ ایک لیٹر پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر ابالیں۔ اور حسب ذائقہ گڑ شامل کریں۔ اور چھان کر کپس میں ڈال کر فی کپ آدھا لیموں کا ٹکڑا نچوڑ کر نوش کریں۔ انشاءاللّہ بہت فائدہ ہو گا۔

آپ کی دعاؤں کا طالب
حکیم ایم عادل سیال فاضل طب و الجراحت

10/01/2025
10/01/2025
06/01/2025
معجون مقوی خاص شادی سے پہلے یا شادی کے بعد ہونے والی کمزوری کا مکمل اور گارنٹی شدہ علاج، جو افراد علاج کروا کروا کر تھک ...
18/12/2024

معجون مقوی خاص

شادی سے پہلے یا شادی کے بعد ہونے والی کمزوری کا مکمل اور گارنٹی شدہ علاج، جو افراد علاج کروا کروا کر تھک گئے ہیں اور مردانہ کمزوری سے نجات حاصل نہیں کر سکے، وہ ضرور ایک بار استعمال کریں، یہ کورس مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے ٹائمنگ میں بے پناہ اضافہ کرتا ہے، بے اولادی سے نجات دیتا ہے، سپرم مکمل کرکے اولاد جیسی نعمت سے مالا مال کرتا ہے، یہ کورس ہر طرح کی مردانہ کمزوری کے لئے یکساں مفید ہے

ابھی آرڈر کریں۔

https://www.daraz.pk/products/i633473320.html?spm=Seller_PK.24863640.table_online_product.9.429a2a97j53RNy

قہوہ خاص (ذائقہ بھی اور افادیت بھی ) کوک، سپرائیٹ بوتل کا نعم البدل کھایا پیا سب ہضماجزاء سبز پودینہ خشک ایک چمچ ، سونف ...
15/06/2024

قہوہ خاص (ذائقہ بھی اور افادیت بھی ) کوک، سپرائیٹ بوتل کا نعم البدل کھایا پیا سب ہضم

اجزاء
سبز پودینہ خشک ایک چمچ ، سونف ایک چھوٹی چمچ ، اجوائن دیسی آدھی چائے کی چمچ ایک لیٹر پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر ابالیں۔ اور حسب ذائقہ گڑ شامل کریں۔ اور چھان کر کپس میں ڈال کر فی کپ آدھا لیموں کا ٹکڑا نچوڑ کر نوش کریں۔ انشاءاللّہ بہت فائدہ ہو گا۔

آپ کی دعاؤں کا طالب
حکیم ایم عادل سیال فاضل طب و الجراحت

ہلدی کی چائےآسانی سے دستیاب قدری جڑی بوٹی ہلدی جگر کی صحت میں اہم کردار ادا کرتی ہے ، ہلدی کی چائے جگر کو پر سکون رہنے ...
27/05/2024

ہلدی کی چائے
آسانی سے دستیاب قدری جڑی بوٹی ہلدی جگر کی صحت میں اہم کردار ادا کرتی ہے ، ہلدی کی چائے جگر کو پر سکون رہنے میں مدد دیتی ہے۔
ایک گلاس پانی میں آدھا چمچ ہلدی ملا کر 10 منٹ ابالیں، اب اس چائے کو چھان کر اس میں حسب ضرورت لیموں اور ایک چٹکی کالی مرچ کا پاؤڈر ملا کر استعمال کریں۔
ہلدی کی چائے کے استعمال سے جگر کے متاثر پٹھوں کو نئے سرے سے بننے میں مدد ملتی ہے، سوجن میں آرام آتا ہے ۔

مزید اچھی پوسٹ اور معلومات کے لیے ہمارا فیس بک پیج فالو کریں۔ شکریہ

سفوف مفرّح/ تسکین جگرفوائد:- دل کی گھبراہٹ و بے چینی، ہاتھوں اور پاؤں کی جلن، جگر کی زاہد گرمی اور معدے کی جلن، سرعت انز...
24/04/2024

سفوف مفرّح/ تسکین جگر

فوائد:-
دل کی گھبراہٹ و بے چینی، ہاتھوں اور پاؤں کی جلن، جگر کی زاہد گرمی اور معدے کی جلن، سرعت انزال نکسیر پھوٹنے، ہائی بلڈ پریشر اور پیشاب کی جلن میں فوری اثر کرتا ہے۔ بوجہ گرمی سر چکرانے غشی اور غنودگی کے لیے مفید ہے۔ بدن کوہشاش بشاش اور طبیعت میں سکون پیدا کرتا ہے۔ سر سے پاؤں تک گرمی اور خشکی کی تمام علامات کے لیے فوری اثر ہے

نسخہ:-
صندل سفید 10 گرام
کہربا 10 گرام
طباشیر نقرہ 10 گرام
دانہ الائچی خورد 10 گرام
زہر مہرہ 10 گرام
ناریل دریائی 10 گرام
کشنیر خشک 10 گرام
گل گاؤ زبان تین ماشہ
کشتہ مرجان ساڑھے چار ماشہ
کشتہ عقیق ساڑھے چار ماشہ
کشتہ سنگ یشب ساڑھے چار ماشہ
چاندی کے ورق 50 عدد
تیاری
تمام ادویات کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں۔

ترکیب استعمال:- ایک تا دو ماشہ تک ہمراہ پانی یا دودھ استعمال کریں۔

ہم اللّٰہ پاک کے فضل و کرم سے تمام نسخہ جات پوری ایمانداری اور نیک نیتی سے تیار کرتے ہیں۔ نوٹ یہ بنا بنایا ہوا نسخہ لینے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

حکیم ایم عادل سیآل فاضل طب و الجراحت (FTJ)
واٹس ایپ 03161466701

ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان میں ھوم ڈیلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔ تفصیلات کیلئے کلک کریں

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Shafi Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Shafi Dawakhana:

Share