Hakeem Qari Aziz Ur Rehman

Hakeem Qari Aziz Ur Rehman 🌿 Al Sharia Herbal Clinic

Adab in guidance, Shifa in Hikmat.

Spiritual & Herbal Remedies | Trusted Advice

📲 Follow for real healing
⚠️ Only official number: 03204120588

30/05/2026

ایک وظیفہ اور دولت کے انبار کیسے؟ جانیے رزق میں برکت اور اضافے کا انتہائی آسان وظیفہ

Eid Mubarak ❤️
27/05/2026

Eid Mubarak ❤️

🌙 عید الاضحی مبارک 🌙عید صرف خوشی کا نام نہیں، بلکہ اپنے دل کو صاف کرنے، دوسروں کو معاف کرنے اور اللہ تعالیٰ سے تعلق مضبو...
26/05/2026

🌙 عید الاضحی مبارک 🌙
عید صرف خوشی کا نام نہیں، بلکہ اپنے دل کو صاف کرنے، دوسروں کو معاف کرنے اور اللہ تعالیٰ سے تعلق مضبوط کرنے کا موقع بھی ہے۔ 🤍
اس عید پر ایک نئی شروعات کریں…
اپنی زندگی میں اچھے اخلاق، سچائی، محبت اور عبادت کو جگہ دیں۔
چھوٹی چھوٹی اچھی عادتیں انسان کی پوری زندگی بدل دیتی ہیں۔ ✨
اللہ تعالیٰ ہماری قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمارے گھروں میں خوشیاں، سکون اور برکتیں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Hakeem Hafiz Umair
Hakeem Qari Aziz Ur Rehman

26/05/2026

وہ وظیفہ جس سے حضرت ایوبؑ کو بھی شفا ملی!آج تک کسی نے نہ بتایا ہوگا، جس نے سن لیا وہ خوش نصیب انسان ہوگا

25/05/2026

اپنی اولاد کی حفاظت کا انتہائی آسان وظیفہ سیکھیے

24/05/2026

23/05/2026

بری عادات اور بیوی کی بات نہ ماننے والاشوہر بھی بیوی کا فرمانبردار بن جائے گا، آسان وظیفہ حکیم قاری عزیزالرحمٰن کی زبانی

22/05/2026

شفاء منجانب اللہ ہم اللہ کے ورد کا معاوضہ نہیں لیتے
اگر لٹنا نہیں چاہتے تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں

🌿 زخم صرف جسم پر نہیں ہوتے، بعض زخم دل اور روح پر بھی ہوتے ہیں…اور ان کا علاج صرف وقت، صبر اور اللہ پر یقین سے ہوتا ہے۔ ...
20/05/2026

🌿 زخم صرف جسم پر نہیں ہوتے، بعض زخم دل اور روح پر بھی ہوتے ہیں…
اور ان کا علاج صرف وقت، صبر اور اللہ پر یقین سے ہوتا ہے۔ ✨
حکیم قاری عزیز الرحمٰن صاحب کی خوبصورت اور حقیقت سے بھرپور بات ❤️
اگر آپ بھی زندگی کی حقیقتوں، روحانی رہنمائی، صحت، اور موٹیویشنل باتوں سے جڑنا چاہتے ہیں تو ہمارا پیج فالو کریں۔













20/05/2026

آج کے دور میں میاں بیوی رشتہ نہیں نبھاتے، سیاست کرتے ہیں!عورتوں میں ایسی کون سی دو بری عادتیں ہیں جو سیدھا جہنم تک لے جاتی ہیں؟

Address

Al Sharia Herbal Clinic
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Qari Aziz Ur Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share