26/02/2025
" ہوالشافی "
# کشتہ سکہ در ہلدی
کشتہ سکہ در ہلدی ایک فطری اور متعدد الطبّی خصوصیات کی حامل میڈیسن ہے، جو نہ صرف اینٹی بائیوٹک کے طور پر کام کرتی ہے بلکہ مردانہ صحت کے لیے بھی ایک بے مثال ٹانک کا درجہ رکھتی ہے۔
یہ میڈیسن پس سیل (Pus Cells) کو کم کرنے میں بے حد مؤثر ہے، پیشاب کی نالی کے انفیکشن، گردے اور مثانے کی سوزش جیسے مسائل میں نمایاں افاقہ پہنچاتی ہے۔
اس کے علاوہ، یہ مردانہ تولیدی صحت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ یہ اسپرم کی تعداد، حرکت پذیری اور معیار کو بڑھاتی ہے، جس سے بانجھ پن (Infertility) کے مسائل کا خاتمہ ہوتا ہے۔
اس میڈیسن کا استعمال منی کو گاڑھا کرنے، سرعت انزال (Premature Ej*******on) کو کنٹرول کرنے، اور رقت منی (Watery Semen) کے مسئلے کو حل کرنے میں بھی معاون ہے۔
یہ میڈیسن مردانہ طاقت کو بحال کرتی ہے، تولیدی غدود (Reproductive Glands) کو فعال بناتی ہے، اور جنسی کمزوری کو دور کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، یہ جسمانی توانائی میں اضافہ کرتی ہے اور تھکاوٹ کو کم کرتی ہے، جس سے مجموعی صحت بہتر ہوتی ہے۔
ہلدی میں موجود کرکومین اینٹی آکسیڈنٹ، اینٹی انفلامیٹری اور اینٹی مائیکروبیل خصوصیات ہوتی ہے، جو نہ صرف مردانہ صحت بلکہ جسم کے مدافعتی نظام کو بھی مضبوط بناتی ہے۔ یہ جگر کی صفائی، ہاضمے کی بہتری، اور جلد کے مسائل کے حل میں بھی مددگار ہے۔