28/06/2025
آپ کے پاس شوگر کنٹرول کرنے کے لیے دو راستے ہیں۔`
🔹 پہلا راستہ:
شوگر مافیا کے بتائے ہوئے طریقوں سے شوگر کنٹرول کریں۔
ساری زندگی دوائیاں کھاتے رہیں۔
دوائیوں کے سائڈ ایفیکٹس برداشت کریں۔
کبھی ہائی، کبھی لو شوگر کی اذیت سہیں۔
پھر بھی شوگر کنٹرول نہ ہو رہی ہو تو انسولین لگا لیں۔
شوگر کے حملے کے لیے ہمیشہ تیار رہیں۔
ہر ماہ ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے چکر لگاتے رہیں۔
شوگر کے ہاتھوں خوار ہو کر زندگی سسک سسک کر گزار دیں۔
🔹 دوسرا راستہ: Homoeopathic
انفرادیت کی بنیادپر دوا اور متوازن غذا کی مدد سے شوگر کنٹرول کریں۔
واک، ورزش کی مدد سے شوگر کنٹرول کریں۔
شوگر کی پیچیدگیوں سے محفوظ رہیں۔
طرزِ زندگی میں ڈسپلن لائیں۔
باقی زندگی شوگر کی قید سے آزاد ہو کر جائیں
صحت مند زندگی گزاریں۔
`اب فیصلہ آپ نے کرنا ہے!`
شوگر کنٹرول کرنے کے لیے کونسا راستہ اپنانا چاہتے ہیں؟
طرززندگی بدلیں، دوا بدلیں ورنہ معالج بدلیں