02/06/2025
🌟 ملازمت کا سنہری موقع – آفس بوائے درکار 🌟
📍 مقام: ٹاؤن شپ، لاہور
🏢 کمپنی: ہسپتال کے سامان کی ڈسٹری بیوشن کمپنی
ہمیں اپنے دفتر کے لیے ایک محنتی، صاف ستھرا اور ذمہ دار آفس بوائے کی ضرورت ہے۔
✅ اہلیت اور ذمہ داریاں:
کم از کم تعلیم: میٹرک
چائے بنانے اور مہمانوں کو سرو کرنے کا تجربہ
دفتر اور کچن کی صفائی کی مکمل ذمہ داری
دفتر کا خیال رکھنا (کیر ٹیکر)
موٹر سائیکل چلانے کی صلاحیت
🏠 رہائش فراہم کی جائے گی
💰 ماہانہ تنخواہ: 28,000 روپے
📲 دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا CV واٹس ایپ کریں:
📞 0321-4528558
✳️ مناسب امیدوار کو فوراً انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا!
شیئر کریں، ہو سکتا ہے کسی کو اس نوکری کی ضرورت ہو 🙏