Ramzan Welfare Hospital & Gyne Complex

Ramzan Welfare Hospital & Gyne Complex RWH
Ramzan welfare Hospital & Gyne Complex

04/06/2025
09/02/2025

Dr Malik Imran FCPS Surgeon
Dr Rizwana Malik FCPS Gynecologist

25/03/2024

بہترین اور سستا علاج ہماری اوالین ترجح۔

Mahey Ramzan free checkup Cs only medcine charges
24/03/2024

Mahey Ramzan free checkup
Cs only medcine charges

Saima medical surgical & Gyne hospital0300 7472861
04/01/2023

Saima medical surgical & Gyne hospital
0300 7472861

Hospital department

23/12/2022

*SAIMA MEDICAL SURGICAL &GYNE HOSPITAL*
near FatehGarh Dispesary lhr
*_Public Mesaage_* .
Special for Children.

” سردی میں چھوٹے بچوں کو یکدم کمرے سے باہر نہ لائیں والدین کو سانس کی الرجی ہو تو بچوں کو سردی سے بچانا چاہئے ، سردیوں کے موسم میں چھوٹے بچوں کو یکدم اپنے کمرے سے باہر لانے سے گریز کریں خصوصا ایسے بچے جن میں الرجی کی شکایت ہو، اور نہ فوری طور پر سانس میں رکاوٹ آسکتی ہے۔ ایسے بچے جن کے والد، والد و یا بہن بھائیوں میں سانس کی الرجی کی شکایت ہو، انہیں سردی میں خاص پر ہیز کرنا چاہئے ۔ اور یاد رہےکہ اتائی ڈاکٹر بار بار اینٹی بائیوٹک دے کر ایسے بچوں کی صحت کو تباہ کر دیتے
ہیں ۔بیماری سے بچاؤ کے لئے سادہ پانی کی بھاپ سردی سے بچاؤ، گرم کپڑوں کا استعمال اور صبح اور مغرب کے بعد گھر سے باہر نکلنے سے پر ہیز کرنا چاہئے اور ہاتھ اور پاؤں پر جبرائیں اور دستانے پہنانے چاہئیں۔ بہت سارے بچے اس موسم میں بار بار گلے کی خرابی اور نائمسلہ کی وجہ سے بیمار ہو جاتے ہیں۔ اگر یہ تملہ بار بار ہو اور بچہ اکثر و بیشتر بیمار رہتا ہو تو اس کی جسمانی اور ذہنی نشوونما متاثر ہوسکتی ہے ۔ اگر بچہ بار بار بیمار ہو تو ماہر ڈاکٹر سے اس کا علاج کروائیں۔ غیر ضروری اینٹی بائیونگ کا استعمال خطرناک ہو سکتا ہے۔

Address

Lahore
54000

Telephone

+923007472861

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ramzan Welfare Hospital & Gyne Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category