Dr. Fahad Mustafa

Dr. Fahad Mustafa BUMS, DHMS, NLP Practitioner
Holistic Health facilitator

24/10/2024

موٹاپا ایک صحت مند مسئلہ ہے جو دنیا بھر میں تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ یہ جسم میں اضافی چربی کی جمع ہونے کی حالت ہے، جو مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔ موٹاپا کی بنیادی وجوہات میں غیر صحت مند غذا، جسمانی سرگرمی کی کمی، اور جینیاتی عوامل شامل ہیں۔
موٹاپے کے نقصانات

موٹاپا مختلف صحت کے مسائل کا باعث بن سکتا ہے، جیسے:

دل کی بیماری: موٹاپا دل کی بیماریوں کے خطرے کو بڑھاتا ہے۔

ذیابیطس: یہ ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرے میں اضافہ کرتا ہے۔

جوڑوں کے مسائل: اضافی وزن جوڑوں پر دباؤ ڈالتا ہے، جس سے درد اور بیماریوں میں اضافہ ہوتا ہے۔

موٹاپے سے بچاؤ

موٹاپے سے بچنے کے لیے چند مفید اقدامات درج ذیل ہیں:

صحیح غذا: متوازن اور صحت مند غذا کا استعمال کریں، جس میں پھل، سبزیاں، اور کم چربی والے پروٹین شامل ہوں۔

باقاعدہ ورزش: روزانہ کم از کم 30 منٹ کی ورزش کریں، جیسے کہ چلنا، دوڑنا یا یوگا۔

پانی کی مقدار: روزانہ کافی پانی پییں، کیونکہ یہ جسم کے میٹابولزم کو بہتر بناتا ہے ۔۔
فہدیات ۔۔۔

Send a message to learn more

27/09/2024

"Your Health۔۔Our Priority"
"Your Privacy is Our Priority"
"آ پ کی صحت ھماری ترجیح"
"آپکی پرائیویسی ہماری ترجیح "

کولیفایڈ ڈاکٹرز سے اپنی بیماری سے متعلق فوری مشورہ لیں،وہ بھی گھر بیٹھے!
Male & Female Sexual Disorders
Erectile Dysfunction
شہوت کا نہ ہونا
Premature Ej*******on
سرعت انزال/
Low Labido/Low s*x Desire
جنسی خواہش کا نہ ہونا
Male & Female Infertility
بانجھ پن
Obesity
موٹاپہ
Kidney stones...
گردے کی پتھری ۔۔۔

08/07/2024

FiTiNN Oasis

Choose The Real Dopamine
14/05/2024

Choose The Real Dopamine

11/03/2024



نماز #تراویح میں بڑے بڑے ڈکار اسی لئے آتے ہیں کیونکہ ایک کلو کی ٹینکی میں تین کلو خوراک ڈالی جاتی ہے، یہ مہینہ روزے رکھنے کا ہے زیادہ کھانے کا نہیں، کم کھانے میں ہی #صحت ہے
◀️ #افطاری میں سموسے، آلو والے پکوڑے اور تلی ہوئی اشیاء کے کھانے سے مکمل پرہیز کیا کریں آلو ایک واحد سبزی ہے جوہضم ہونے میں ایک گھنٹے سے بھی ذیادہ وقت لیتے ہیں، اور ایک گھنٹے تک معدہ میں ہی پڑے رہتے ہیں،اس لیےَ معدہ اور دوسری بیماریوں میں مبتلا افراد آلو استعمال نا کریں، #شوگر کے مریض اصل بیسن کے پکوڑے بغیر آلو کے کم مقدار میں کھا سکتے ہیں، البتہ بچوں کیلیےَ آلو فایَدہ مند ہیں،بچوں کو آلو کے چپس بنا دیں وہ شوق سے کھاتے ہیں، اور کوشش کریں کہ آپ افطاری میں کھجور اور مختلف قسم کے پھل استعمال کریں، گھر کی بنی فروٹ چاٹ و دہی بھلے بھی صحت سے بھر پور ہیں کھا سکتے ہیں (بغیر آلو کے) #چکن #پروٹین سے بھر پور ہوتا ہے یہ بھی کھا سکتے ہیں جیسے چکن پکوڑا یا سٹیمڈ / گرلڈ چکن وغیرہ اسی طرح مچھلی بھی افطاری میں بہترین ہے
◀️ مشروبات میں پھلوں کا جوس، ملک شیک، لیموں کی سکنجین اور املی و آلو بخارے کا شربت استعمال کریں، املی آلو بخارے کا شربت تو آپ کیلیےَ بہت ہی فایَدہ مند ہے، کسی اچھے ہربل سٹور سے ایک کلو املی اور ایک کلو آلو بخارا گھر لا کر رکھ لیں،ایک ماہ کیلیےَ کافی ہو گا، روزانہ صبح کے وقت ایک جگ پانی میں دس یا بارہ آلو بخارے ، کچھ مقدار املی ، تھوڑا سا کالا نمک پنک سالٹ اور شکر/چینی ڈال کر فریج میں رکھ دیں، افطار سے پہلے اچھی طرح مکس کریں اور پھر افطاری اسی سے کریں، اپنے بچوں کو بھی پلایَے، یہ شربت آپ کے معدہ، جگر و گردوں کیلیےَ بہترین ہے، اپنے بچوں کو کولڈ ڈرنکس سے دور رکھیں، پودینے کا شربت منٹ مار گریٹا بھی استعمال کرسکتے ہیں، روح افزاء و جام شیریں وغیرہ میں بھی لیموں اور چیا سیڈز ڈال کر استعمال کر سکتے ہیں، سپر فوڈ ہے
◀️ افطاری میں گیس والے مشروبات جیسے کولڈ ڈرنکس اور دودھ سوڈا وغیرہ سے پرہیز کیا کریں یہ آپ کے گردوں اور معدہ پر برے اثرات پیدا کرتے ہیں، کسی قسم کا مشروب افطاری کے وقت ایک گلاس سے ذیادہ نہ پیجیےَ تھوڑا کچھ کھا کر نماز کے بعد مزید پانی وغیرہ پی سکتے ہیں
چائے کے شوقین افراد افطاری کے آدھا گھنٹہ بعد دودھ پتی میں 2 عدد سبز الائچی تھوڑی مقدار میں شکر مکس کر کے ایک کپ پی سکتے ہیں
◀️ کوشش کریں کہ یا تو صرف کھانا کھا لیں یا پھر صرف افطاری کرلیں، میرا اپنے گھر کا معمول بھی یہی ہے، افطاری کے وقت یا تو افطاری کی جاتی ہے یا کھجور اور مشروب پینے کے بعد نماز پڑھ کر کھانا کھایا جاتا ہے، اس کے بعد سحری میں ہی کھانا کھایا جاتا ہے، اگر افطاری کے بعد بھی کھانا بہت ضروری ہے تو ہمیشہ نماز عشاء و تراویح سے پہلے کھا لیں بعد میں سونے سے پہلے کھانا ہر گز نہ کھائیں
ماہ #رمضان کو اپنی روحانی جسمانی و اخلاقی تربیت کیلئے وقف کریں، نماز #تراویح میں بڑے بڑے ڈکار اسی لئے آتے ہیں کیونکہ ایک کلو کی ٹینکی میں تین کلو خوراک ڈالی جاتی ہے، یہ مہینہ روزے رکھنے کا ہے زیادہ کھانے کا نہیں
کچھ افراد افطاری بھی دبا کر کرتے ہیں اور پھر کھانا بھی رج رج کر کھاتے ہیں اور پھر سو جاتے ہیں ۔۔۔ ایسے افراد کو سلام ہے ۔۔۔
ہم #رمضان کو کھانے کا مہینہ سمجھتے ہیں؟
◀️ نماز تراویح کے بعد جلدی سونے کی عادت ڈالیں اور صبح جب سحری کے وقت اٹھیں تو فوری وضو کر کے دو رکعت نفل تہجد کے ضرور ادا کریں،یہ قبولیت کا وقت ہوتا ہے اور ہم میں سے اکثر لوگ اس وقت کو ضایَع کر دیتے ہیں ، اس وقت اللہ سے جو مانگنا ہو مانگ لیں ضرور ملے گا، بیمار اپنے لیے شفاء مانگیں ان شاءاللہ پہلے سے اچھی صحت ملے گی، اور بے روزگار اپنے لیےَ رزق مانگیں، وہ آپ کیلیےَ وہاں سے اسباب پیدا کرے گا جہاں سے آپ نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا،ان شاءاللہ اورپھر اللہ کا کلام پڑھتے ہوےَ باوضو رہ کر سحری کی تیاری کریں
لوگوں میں خیر بانٹیں
◀️اپنی دعاوں میں مجھے بھی یاد رکھیں


#رمضانكريم #افطاری

Did you know that if you put 100 black ants and 100 red ants in a jar, nothing will happen? But if you shake the jar har...
01/12/2023

Did you know that if you put 100 black ants and 100 red ants in a jar, nothing will happen? But if you shake the jar hard, the ants start killing each other. The red ants consider the black ants their enemies, and the black ants consider the red ants their enemies. The true enemy is the one shaking the jar. The same thing happens in human society. So, before we attack each other, we should think about who is shaking the jar!

FiTiNN Clinic....جنسی امراض کا کامیاب علاج ۔۔۔ سرعت انزال ۔ بانجھ پن ۔ نامردی ۔ شوگر کی وجہ سے جنسی مسائل ۔ کی بہترین عل...
13/11/2023

FiTiNN Clinic....
جنسی امراض کا کامیاب علاج ۔۔۔
سرعت انزال ۔ بانجھ پن ۔ نامردی ۔ شوگر کی وجہ سے جنسی مسائل ۔ کی بہترین علاج گاہ ۔۔۔
*******on

13/11/2023

اللہ دلوں کےحال سے بھی واقف ہے 🌎

"اور تم (لوگ) بات پوشیدہ کہو یا ظاہر۔ وہ دل کے بھیدوں تک سے واقف ہے۔" (سورۃ الملك 67:13)

یہ متاثر کن قرآنی اقتباس اس بات پر روشنی ڈالتی ہے کہ اللہ سب کچھ جاننے والا ہے۔ ہمارے ارادوں، خیالات اور چھپے ہوئے احساسات کو بھی جانتا ہے جو ہمارے دلوں میں موجود ہیں۔ کبھی کبھی، آپ کو لگتا ہے کہ آپ جس صورتحال سے گزر رہے ہیں اس کو کوئی نہیں سمجھے گا، اور آپ صرف یہ کرتے ہیں کہ کسی کو بتائے بغیر اسے اپنے تک رکھتے ہیں۔ یاد رکھیں اللہ جانتا ہے اور وہ ہمیشہ آ پ کے قریب ہے۔ آپ اسے ہمیشہ بتا سکتے ہیں، کیونکہ وہ ان تمام جذبات کو سمجھتا ہے جن کا آپ سامنا کر رہے ہیں۔

ہومیوپیتھک میڈیسن موٹاپا کم کرنے میں بہت معاون ثابت ہوتی ہیں۔۔۔ FiTiNN Clinic... Dr Fahad Mustafa
12/11/2023

ہومیوپیتھک میڈیسن موٹاپا کم کرنے میں بہت معاون ثابت ہوتی ہیں۔۔۔
FiTiNN Clinic... Dr Fahad Mustafa

09/11/2023

جنسی امراض سے بھاگنا نہیں انکا علاج کروانا ہے ۔۔۔

فٹ ان کلینک

Sexual WellnessFitinn men's clinic Fitness & wellness
24/10/2023

Sexual Wellness
Fitinn men's clinic
Fitness & wellness

21/10/2023

کیسے پتا چلے گا کہ آپ میں B12 کی کمی ہے؟ نشانیاں یہ ہیں۔

1۔ ہاتھوں کا کانپنا۔ فوری پریشان ہوجانا
2۔ پاوں میں جلن اور درد
3۔ زیادہ غصہ آنا
4۔ ڈیپریشن یا افسردگی
5۔ زبان پر زخم یا چھالا یعنی ulcer
6۔ یادداشت کمزور ہونا
7۔ اعصابی کمزوری
8۔ نظر کا دھندلا پن
9۔ چڑچڑا پن اور موڈ میں اچانک اتار چڑھاؤ
10۔ چلتے پھرتے لڑکھڑانا۔

اگر آپ میں ایسی علامات ہیں تو آپ B12 کی کمی کا شکار ہوسکتے ہیں۔

20/10/2023

ROADMAP TO INTIMACY:
Optimizing Your
Relationship Emotionally, Physically, Sensually, & Sexually

18/10/2023

شادی سے پہلے اور شادی کے بعد کے تمام مسائل کا حل۔
اپ کا آن لائن ڈاکٹر ایک فون کال کے فاصلے پر
بانجھ پن لا علاج نہیں
بے اولاد جوڑوں کے تمام امراض کا مکمل اور مستقل علاج
فٹ ان کلینک۔۔۔

18/10/2023

1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔۔۔تمام امت مسلمہ کے لئے دعائے خیر کریں
Dr Fahad Mustafa

موسم سرما  کا آغاز ہوتے ہی  کھانسی ،نزلہ زکام ، فلو سانس لینے میں دشواری اور دیگر سانس کی تکالیف عام ہوجاتی ہیں۔ موسم کی...
17/10/2023

موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی کھانسی ،نزلہ زکام ، فلو سانس لینے میں دشواری اور دیگر سانس کی تکالیف عام ہوجاتی ہیں۔
موسم کی ٹھنڈک ،سرد ہوائیں،تمباکو نوشی، دھوئیں ، آلودگی, گرد و غبار سے بھی سردیوں میں ہونے والی سانس کی بیماریاں بڑھ جاتی ہیں ۔

سرما کے دوران دمہ اور سی او پی ڈی کے مریضوں، خاص طور پر بچوں کوسردی،ٹھنڈی ہواؤں سے بچائیں ۔
بھاپ لیں،متوازن خوراک ،گرم مشروبات ،انڈے،شہد کا استعمال کیجیے ۔
سانس کی تنگی ،فلو،الرجی،بخار،کھانسی کی علامتوں کی صورت میں اپنے کوالیفائڈ ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔

"آپ کی صحت۔۔ہماری ترجیح"
ڈاکٹر فہد مصطفے'
(فٹ ان کلینک )
03078050696

Address

Noor Ul Aziz Building Sadar Cant Lahore
Lahore
54000

Telephone

+923078050696

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Fahad Mustafa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share