Community Of Homeopaths Pakistan Official

Community Of Homeopaths Pakistan  Official Mission to Work Hard for Homeopathy In The World

تعزیتی ریفرنس
12/08/2025

تعزیتی ریفرنس

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سی او ایچ پاکستان کے بانی وچیرمین ڈاکٹر محمد اشرف چوہدری صاحب PIC لاہور میں زیر علاج ہی...
05/08/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سی او ایچ پاکستان کے بانی وچیرمین ڈاکٹر محمد اشرف چوہدری صاحب PIC لاہور میں زیر علاج ہیں آپ تمام دوستوں بھائیوں۔۔
اور ہماری بہنوں سے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے اللہ پاک ہمارے قائد عوام دوست ملنسار نڈر بےباک بہادر دوست بھائی کو صحت وتندرستی عطا فرمائے اور ان کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین یارب العالمین
خیر اندیش
ڈاکٹر عمران اشرف
ہیڈ میڈیا ڈیپارٹمنٹ و آرگنائزر کمیونٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان پنجاب

بانی و چیئرمین کمیونٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان ھمارے قائد محترم ڈاکٹر محمد اشرف چوہدری صاحب گزشتہ روز سیریس ھارٹ اٹیک ھوا ...
21/06/2025

بانی و چیئرمین کمیونٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان ھمارے قائد محترم ڈاکٹر محمد اشرف چوہدری صاحب گزشتہ روز سیریس ھارٹ اٹیک ھوا تھا پنجاب کارڈیالوجی میں محترم ڈاکٹر محمد اشرف چوہدری صاحب کی انجیو گرافی کی گئ ڈاکٹرز نے بائ پاس کروانے کا کہا ھے آ پ سب بہن بھائی محترم ڈاکٹر محمد اشرف چوہدری صاحب کی صحت تندرستی کی دعا کریں اللہ کریم ڈاکٹر محمد اشرف چوہدری صاحب کا سایہ ھمارے سروں پر ہمیشہ قائم دائم رکھے اور آ پ کو جلد از جلد شفائے کلی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
آ ج بروز ھفتہ سیکنڑوں ھومیوپیتھک ڈاکٹرز اور کمیونٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان کے عہدیداران نے ڈاکٹر محمد اشرف چوہدری صاحب کی عیادت کی اور ان کی صحت یابی کے لیے دعائیں کیں
ھومیوپیتھک ڈاکٹر عمران اشرف کوآرڈینیٹر کمیونٹی آف ہومیوپیتھس صوبہ پنجاب

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ بانی وچیرمین سی او ایچ پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف چوہدری صاحب کو رات گئے سیریز ہارٹ اٹیک ...
20/06/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ بانی وچیرمین سی او ایچ پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف چوہدری صاحب کو رات گئے سیریز ہارٹ اٹیک ہوا جو کہ اس وقت پنجاب کارڈیالوجی آئی سی سی یو وارڈ(1 )میں زیر علاج ہیں آپ تمام حضرات سے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے اللہ تعالیٰ ان کو صحت وتندرستی دے اور ان کا سایہ تادیر ہم پر قائم رکھے آمین یارب العالمین
منجانب ۔۔ڈاکٹر عمران اشرف
ہیڈ میڈیا ڈیپارٹمنٹ و آرگنائزر کمیونٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان پنجاب

نائب صدر کمیونٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان ھومیوپیتھک ڈاکٹر عبدالسلام چودھری نے بانی و چیئرمین کمیونٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان...
27/05/2025

نائب صدر کمیونٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان ھومیوپیتھک ڈاکٹر عبدالسلام چودھری نے بانی و چیئرمین کمیونٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف چوہدری صاحب کی سالگرہ کے موقع پر بنوں ریسٹورنٹ چوک چوبرجی لاہور میں شاندار تقریب کا اھتمام کیا اس پروقار تقریب میں ڈاکٹر محمد اشرف چوہدری بانی و چیئرمین کمیونٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان ۔ڈااکٹر سجاد احمد قاضی صدر کمیونٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان ڈاکٹر عقیل جاوید سیکرٹری جنرل سی او ایچ پاکستان ڈاکٹر عبدالسلام چودھری نائب صدر سی او ایچ پاکستان ڈاکٹر بشارت چوہدری سینیئر وائس چیئرمین سی او ایچ پاکستان ڈاکٹر مجتبی کمال صدر سی او ایچ یوتھ ونگ ڈاکٹر عمران اشرف کوآرڈینیٹر سی او ایچ پنجاب ڈاکٹر جمیل ظفر صدر سی او ایچ لاہور ڈاکٹر سمیرا عمران صدر سی او ایچ گجرات ڈاکٹر محمد یسین چوہدری سرپرست سی او ایچ ضلع لاہور ڈاکٹر شہزاد شیخ چیف ارگنائزر سی او ایچ ضلع لاہور ڈاکٹر عبدالعزیز وائس چیئرمین سی او ایچ لاھور ڈاکٹر محمد احمد نائب صدر سی او ایچ یوتھ ونگ ڈاکٹر صامعہ بشیر نائب صدر فیمیل ونگ لاھور ڈاکٹر غلام عباس پولیس انسپکٹر ڈاکٹر برھان نائب صدر سی او ایچ لاہور و دیگر ھومیوپیتھک ڈاکٹرز نے شرکت کی ڈاکٹر محمد اشرف چوہدری صاحب کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ڈاکٹر عبدالسلام چودھری صاحب نے پر تکلف ڈنر سے مہمانوں کی تواضع کی اور ڈاکٹر محمد اشرف چوہدری صاحب کی درازی عمر ا چھی صحت اور خوشحالی کے لیے خصوصی طور اجتماعی دعا کی گئ اللہ کریم ڈاکٹر محمد اشرف چوہدری صاحب کا سایہ ھمارے سروں پر ھمیشہ قائم دائم رکھے آ مین ثمہ آمین

نہایت افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہر دل عزیز ہومیوپیتھک ڈاکٹر ناصر احمد چوہدری سابق صدر نیشنل کونسل برائے ...
26/05/2025

نہایت افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہر دل عزیز ہومیوپیتھک ڈاکٹر ناصر احمد چوہدری سابق صدر نیشنل کونسل برائے ہومیوپیتھی، چیئرمین پاکستان ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن PHDA کا رضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے ۔ إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ان کا نماز جنازہ کل بروز منگل 27 مئی دوپہر ڈیڑھ بجے نمازِ ظہر کے بعد ادا کیا جائے گا ۔
رہائش گاہ : مکان نمبر 343 اسٹریٹ 35 ایف 11/3 سے جنازہ اٹھایا جائے گا۔ آپ تمام احباب سے شرکت اور دعائے مغفرت کی گزارش ہے۔

مورخہ 24 مئ بروز ھفتہ منور میڈیکل کمپلیکس لاہور میں چیف ارگنائزر سی او ایچ پاکستان ڈاکٹر میاں منور چاند کی طرف سے بانی و...
25/05/2025

مورخہ 24 مئ بروز ھفتہ منور میڈیکل کمپلیکس لاہور میں چیف ارگنائزر سی او ایچ پاکستان ڈاکٹر میاں منور چاند کی طرف سے بانی و چیئرمین کمیونٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان محترم ڈاکٹر محمد اشرف چوہدری صاحب کی سالگرہ کی خصوصی تقریب منعقد کی گئی کیک کاٹا گیا ڈنر کا اھتمام کیا گیا اور محترم ڈاکٹر محمد اشرف چوہدری صاحب کی درازی عمر ۔خوشحالی اور اچھی صحت کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں اس پر مسرت تقریب میں بانی و چیئرمین کمیونٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان محترم ڈاکٹر محمد اشرف چوہدری صاحب
ڈاکٹر
میاں منور چاند چیف آ رگنائزر سی او ایچ پاکستان ڈاکٹر عقیل جاوید سیکرٹری جنرل کمیونٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان ڈاکٹر عمران اشرف کوآرڈینیٹر سی او ایچ صوبہ پنجاب ڈاکٹر
مجتبی کمال صدر سی او ایچ یوتھ ونگ ڈاکٹر میاں فراز سینئر نائب صدر سی او ایچ ضلع سیالکوٹ ڈاکٹر شہزاد شیخ چیف ارگنائزر سی او ایچ ضلع لاہور ڈاکٹر جمیل ظفر صدر سی او ایچ ضلع لاہور ڈاکٹر عبدالعزیز وائس چیئرمین سی او ایچ ضلع لاہور ڈاکٹر سمیرہ عمران صدر سی او ایچ گجرات ڈاکٹر سامرہ بشیر نائب صدر سی او ایچ ضلع لاہور نے خراب موسم کے باوجود شرکت کی تمام بہن بھائیوں کا بہت بہت شکریہ

کمیونٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان خدمت خلق حقیقی زندگی
14/05/2025

کمیونٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان
خدمت خلق حقیقی زندگی

Address

Lahore

Telephone

+923334229502

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Community Of Homeopaths Pakistan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram