Hayaat Health Care Services

  • Home
  • Hayaat Health Care Services

Hayaat Health Care Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hayaat Health Care Services, Medical and health, Developing, .

25/06/2023


healthCerebral Palsy یا دماغی فالج کیا ہے؟
یہ کون سے بچوں کو ہو سکتا ہے؟

دماغی فالج cerebral palsy یا CP سی پی چاٸلڈ

یہ اصطلاح آپ نے بار بار سنی ہو گی یا ایس بچہ دیکھا ہو گا جو چلنے پھرنے اور اپنے پٹھوں کو نارمل طریقے سے استعمال کرنے میں معزور ہے۔
ماں باپ کے لیۓ ایک آزماٸش
سی پی بچہ حمل یا زچگی کے دوران بچے کے دماغ کو صحیح طرح آکسیجن نہ ملنے سے ہوتا ھے۔ دماغ کا ایک حصہ جسے سیریبیلم کہتے ہیں وہ خون یا آکسیجن کے نہ ملنے سے مفلوج ہو جاتا ہے اور بچہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیۓ اپنی جسمانی قوت کھو بیٹھتا ہے۔

سیریبرل پالسی 3 قسم کی ہوتی ہے؟

1. پہلی قسم میں پٹھے اور عضلات سخت اور کمزور ہو جاتے ہیں۔
2. دوسری قسم میں پٹھے ابنارمل حرکتیں کرتے ہیں جیسے ہاتھ پاٶں کا بلاوجہ ہلانا
3. تیسری قسم میں توازن یا بیلنس کا خراب ہونا

کون سے بچے CP ہو سکتے ہیں؟

قبل ازوقت پیداٸش
وہ بچے جن کو رحم میں مکمل خون یا آکسیجن نہ ملی ہو یعنی آٸ یو جی آر بچے IUGR
کم وزن کے ساتھ پیدا ہونے والے بچے
پیداٸش کے وقت بچے کو سانس کا مسٸلہ ہونا۔ بچے کا دیر سے رونا یا سانس لینا
بچے کو 3 سے 5 سال کی عمر تک کوٸ دماغی جھٹکہ یا چوٹ کا لگنا
دماغ کا بخار ہونا

اگر آپ کا بچہ صحیح طرح اپنے عضلات کو حرکت نہیں دے سکتا۔ مسکرانے بیٹھنےا ٹھنے کھڑا ہونے چلنے میں کمزوری محسوس کرتا یا گر جاتا گردن ڈھلکاتا تو اس کا بچوں کے سپیشلسٹ ڈاکٹر سے فوراً معاٸنہ کرواٸیں۔

ان سب علامات کے علاوہ Cp بچے میں بیناٸ کے مسٸلے سننے بولنے کے مساٸل کھانے پینے نیند کے مساٸل اور جھٹکے لگنے کے مساٸل ہو سکتے ہیں۔ ایسے بچوں کے منہ سے لعاب نکل سکتا ہے۔ ذہنی معزوری کا بھی شکار ہوتے ہیں ۔ اور ان کی عمر بھی کم ہوتی ہے۔

اگر خدانخواستہ آپ کا بچہ CP بچہ ہے تو گھبراٸیں نہیں زندگی گذارنے میں اس کی مدد کریں۔

CP کا کوٸ علاج نہیں ہے

مگر آپ تھوڑی سی محنت سے بچے کو بہتر زندگی کے قابل بنا سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں psychologist, speech therapist اور فزیو تھیراپسٹ آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔

CP بچہ ایک آزماٸش ہے۔ ذرا سی غفلت آپ کے بچے سے اس کی زندگی کی ساری خوشیاں اس کی جسمانی طاقت چھین سکتی ہیں۔

9 ماہ حمل کے دوران اپنا باقاعدہ معاٸنہ رواٸیں۔ اپے سب ٹیسٹ کرواٸیں۔

اپنی ڈلیوری صرف ایسی جگہ سے کرواٸیں۔ جہاں نہ صرف بچے کی دھڑکن کو مانیٹر کرنے کی سہولیات موجود ہوں۔ بلکہ پیداٸش کے فوراً بعد بچے کو پیڈیاٹریشن کیٸر آکسیجن وغیرہ مل سکے۔

سزیرین سے پیداٸش کی ایک بہت بڑی وجہ دوران زچگی بچے کی دھڑکن کم ہونا یا بچے کو آکسیجن نہ ملنا ہے۔ لیڈی ڈاکٹر اگر ایسی کسی وجہ سے آپریشن کا فیصلہ کرے تو اس پر الزام دینے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ وہ آپ کا بھلا سوچ رہی ہو سکتی ہے۔ ایک CP بچے سے بہتر ہے کہ وہ آپریشن سے آپ کا بچہ نکال لے۔


یاد رکھیں CP child کے ساتھ پیار محبت اور نرمی کا رشتہ رکھٸے
یہ آپ کے سب رویے سمجھتے ہیں۔

آپ کی ذرا سی احتیاط پاکستان کے مستقبل کا ایک دماغ بچا سکتی ہے۔ وہ دماغ جس نے ڈاکٹر انجینیٸر وکیل بننا تھا یا ملک کی باگ دوڑ سمبھالنی تھی وہ آپ کی ذرا سی غفلت سی CP بچہ نہ بنے۔

حمل کے دوران باقاعدہ معاٸنہ کرواٸیں۔ ڈلیوری مستند جگہ سے مستند ڈاکٹر سے کرواٸیں

جیسا کہ آپ جانتے ہیں سی پی بچے آج کا بہت عام ہیں ہر گھر میں یا رشتہ داروں میں اکثر یہ بیماری دیکھنے کو مل رہی ہے اگر اس کا علاج وقت پر شروع کر دیا جائے تو بچے کی بہتری کے مواقع زیادہ ہوتے جاتے ہیں اور وقت کے ساتھ بچہ اپنے milestones حاصل کرنے میں کسی حد تک کامیاب ہو جاتا ہے
اگر آپ کے ارد گرد ایسے بچے ہیں تو ان کا معائنہ کروایں اور علاج شروع کروائیں جلد علاج جلد بہتری کا ضامن ہے

03/04/2023

        GET PHARMACIST REVIEW ABOUT MEDICINES MEDICINES AT YOUR DOOR STEP Contact us
23/03/2023





GET PHARMACIST REVIEW ABOUT MEDICINES
MEDICINES AT YOUR DOOR STEP
Contact us

16/03/2023
    Health & Education Time
16/03/2023


Health & Education Time

    ؟وٹامن ڈی کی کمی اس وقت ہوتی ہے جب آپ کے جسم میں کافی وٹامن ڈی نہ ہو۔ یہ ایک مسئلہ ہے، کیونکہ جسم کو کیلشیم کو جذب ک...
15/01/2023




؟
وٹامن ڈی کی کمی اس وقت ہوتی ہے جب آپ کے جسم میں کافی وٹامن ڈی نہ ہو۔ یہ ایک مسئلہ ہے، کیونکہ جسم کو کیلشیم کو جذب کرنے اور دیگر اہم کاموں کے لیے وٹامن ڈی کی ضرورت ہوتی ہے۔
#علامات
جن لوگوں کے پاس وٹامن ڈی کافی نہیں ہے انکو درجہ ذیل علامات ہو سکتے ہیں:
● کمزور یا نرم ہڈیاں ہوں، جو آسانی سے ٹوٹ سکتی ہیں یا شکل بدل سکتی ہیں۔
● کمزور پٹھے ہیں، جس کی وجہ سے ان کے گرنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔
#ٹیسٹس
کیا وٹامن ڈی کی کمی کا کوئی ٹیسٹ ہے؟
جی ہاں. آپ کا ڈاکٹر یا نرس یہ دیکھنے کے لیے خون کا ٹیسٹ کر سکتے ہیں کہ آیا آپ کے پاس کافی وٹامن ڈی ہے۔ لیکن ہو سکتا ہے آپ کو اس ٹیسٹ کی ضرورت نہ ہو۔
ڈاکٹر صرف ان لوگوں میں وٹامن ڈی کی سطح کی پیمائش کرتے ہیں جنہیں وٹامن ڈی کی کمی کا خطرہ ہوتا ہے۔ اس میں وہ لوگ شامل ہیں جو:
●اپنا زیادہ تر یا سارا وقت گھر کے اندر گزاریں (مثال کے طور پر، کیونکہ وہ نرسنگ ہوم میں ہیں)
●طبی مسائل ہیں (جیسے سیلیک بیماری) جو ان کے لیے وٹامن ڈی کو جذب کرنا مشکل بنا دیتے ہیں۔
● "آسٹیوپوروسس" نامی حالت ہے جو ہڈیوں کو کمزور بناتی ہے۔
● ہڈی بہت آسانی سے ٹوٹ گئی، جیسے نیچے گرنے سے
کون سے کھانے اور مشروبات میں وٹامن ڈی ہوتا ہے؟
وہ غذائیں اور مشروبات جن میں وٹامن ڈی کی بہتات ہوتی ہے ان میں شامل ہیں
●دودھ، سنتری کا رس، یا دہی جس میں وٹامن ڈی شامل کیا گیا ہے۔
● سالمن یا میکریل
● ڈبہ بند ٹونا مچھلی
● وٹامن ڈی کے ساتھ اناج شامل کریں۔
● کوڈ جگر کا تیل
لوگوں کے جسم سورج سے وٹامن ڈی بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ جسم سورج کی روشنی کا استعمال کرتا ہے۔

#سپلیمنٹس کیا ہیں؟
سپلیمنٹس گولیاں، کیپسول، یا مائعات ہیں جن میں غذائی اجزاء ہوتے ہیں۔ سپلیمنٹس ایک اور طریقہ ہے جس سے لوگ وٹامن ڈی حاصل کر سکتے ہیں۔

؟
ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ زیادہ تر بالغ افراد ایسے سپلیمنٹس لیں جن میں وٹامن ڈی کے 600 سے 800 بین الاقوامی یونٹ ہوتے ہیں۔ یہ وٹامن ڈی کے 15 سے 20 مائیکرو گرام کے برابر ہے۔ جن لوگوں کو اپنے کھانے یا دھوپ سے کافی وٹامن ڈی نہیں ملتا انہیں اس سے بھی زیادہ لینے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

08/01/2023
Contact Us for    03448750567
05/01/2023

Contact Us for



03448750567

Address

Developing

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hayaat Health Care Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram