Mrs. Sadaf Farooq - Consultant Psychologist

Mrs. Sadaf Farooq - Consultant Psychologist Expertise Professional Convenient Psychological Services
Psychological services (Psychological Asses

26/09/2023
✨ بد بخت بیٹےآج کل جوان کمائی کرنے والے شادی شدہ بچے والدین کو والدین کی نظر سے نہیں دیکھ رھے بلکہ والدین کو عام لوگوں ج...
24/09/2023

✨ بد بخت بیٹے

آج کل جوان کمائی کرنے والے شادی شدہ بچے والدین کو والدین کی نظر سے نہیں دیکھ رھے بلکہ والدین کو عام لوگوں جیسی حیثیت میں لیا جا رہا ھے وہ عام لوگ جو ہمارے آپکے عام ملنے والے ھوتے ہیں جنکی ویلیو ہمارے لئے اتنی سی ھوتی ھے جیسے ہمارے پرانے چھوڑ دئیے گئے کپڑے ،، اس لئے آج بیشتر جوان کمانے والے بچے اپنے والدین کا خرچہ نہیں اٹھا رھے ،، کہتے ہیں وہ خود کریں ہم ذمہ دار نہیں ہیں ،، جبکہ والدین میں اب ہمت طاقت اور انکا کوئی اچھا سورس آف انکم نہیں رہا اسکے باوجود جوان بچے انکی جائز ڈیمانڈ کو بھی خود پر بوجھ اور اپنا بہت بڑا احسان سمجھ رھے ہیں اور والدین کو بنیادی چیزوں پر بھی زلیل کر رھے ہیں استغفرُللہ جبکہ حکم خداوندی ھے اگر والدین بوڑھے ہیں اور انکے بنیادی خرچے پورے نہیں ھو رھے تو انکے تمام بنیادی خرچوں کی ذمہ داری بیٹوں پر ھے یہ حقوق العباد میں آتا ھے یہ فرض ذمہ داریاں ہیں اور انکے بارے میں سختی سے حساب ھو گا ،، ناجائز خرچے نہیں مگر تمام بنیادی اخراجات ضرور پورے کرنے بنتے ہیں ہر حال میں ،،
ایک بیٹے نے مرنے کے بعد اسکا حساب دینا ھے بہنیں اگر طلاق یافتہ ہیں تب بھی انکی کفالت بھائیوں نے کرنی ھے اگر والد کمائی میں کمزور ھے یہ رشتے ایک دوسرے کے ذمہ دار ہیں ورنہ جو اس ذمہ داری سے بھاگے گا یاد رکھیں حقوق العباد کبھی معاف نہیں ھو سکتے جب تک اپکے رشتے اپکو خود معاف نہ کر دیں اپ ہمیشہ سزا کی سولی پر لٹکتے رہیں گے خود اپنی تکلیفوں میں خوار ھو جائے گا کیونکہ قدرت کے نظام کے آگے کسی انسان کی عقل ،، مکاری ،، عیاری ،، دغا بازی ،، ظلم زیادتی وہ بھی والدین ، بہن بھائیوں ، بیویوں یا اپنی اولادوں کے ساتھ کبھی نہیں چلتی اسکا رزلٹ یقینا دنیا میں بھی بھگتیں گے اور مرنے کے بعد تو جتنے نافرمانی کے ثبوت لکھنے والے فرشتے لکھ چکے ہیں دنیا میں ثبوت اکھٹے ھو چکے ہیں ان کی سزا عملی طور پر دی جائے گی ۔۔

والدین چاھے جیسے بھی ہیں دنیا میں سب سے پہلے ہر انسان ہر رشتے سے پہلے احسان کے حق دار صرف اور صرف والدین ہیں اسکے بعد بیوی بچے ہیں اسکے بعد بہن بھائی اور احسان کرنے والا انسان اللہ پاک کی رحمت کے بہت بہت بہت نزدیک پایا جاتا ھے ، جسکے پاس اللہ پاک کی رحمت اور فضل ھو اسکو کس چیز کی کمی باقی رھتی ھے یہ رزق ، عزت ، دولت ، صحت سب رحمت اور فضل سے ہی ہم اپ تک پہنچتا ھے مگر خود غرض سوچ کبھی فلاح نہیں پاتی نہ دنیا میں نہ مرنے کے بعد ۔۔۔۔۔

جنت بھی ھے دوزخ بھی ھے نہ مانے تو مر کے دیکھ ۔۔۔

17/12/2022
10/07/2022

*توجہ*

اس عید پر واقعی قربانی کیجیئے
چھوٹے شاپر میں بڑا گوشت دینے کی بجائے بڑے شاپر میں چھوٹا گوشت دیجیے
اور فریج بھرنے کی بجائے غریب کا بھوکا پیٹ بھریے
عید الضحی مبارک 😄

❤
23/01/2022

Address

3rd Round About Samanabad
Lahore

Opening Hours

Monday 15:00 - 21:00
Tuesday 15:00 - 20:59
Wednesday 15:00 - 21:00
Thursday 15:00 - 21:00
Friday 15:00 - 21:00
Saturday 15:00 - 21:00

Telephone

+923207012819

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mrs. Sadaf Farooq - Consultant Psychologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mrs. Sadaf Farooq - Consultant Psychologist:

Videos

Share