30/04/2026
پاکستان ریکوری اویسس کے سی ای او عمران حسین خان نے پوڈکاسٹ “Behind The Impact” میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے نشے کے سنگین مسئلے پر کھل کر گفتگو کی۔
انہوں نے نشے کی اقسام، اس کی عادت کیسے بنتی ہے، اور اس سے نجات کے مؤثر طریقوں پر اپنی قیمتی معلومات اور تجربات شیئر کیے۔ یہ گفتگو نہ صرف آگاہی فراہم کرتی ہے بلکہ ان افراد کے لیے امید کی کرن بھی ہے جو نشے سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
Contact: 📍 House # 13, Block H, Canal Berg, Lahore
📞 +92 300 7992533
📞 +92 323 7280567
Imran Hussain