05/04/2026
ایک وقت تھا… جب یہ بچہ نہ بولتا تھا، نہ رسپانس دیتا تھا…
ماں کی آنکھوں میں سوال تھے… اور دل میں بے بسی 💔
لیکن آج…
یہی بچہ الفاظ بول رہا ہے… رسپانس دے رہا ہے…
اور دنیا سے جڑ رہا ہے 💛
یہ معجزہ نہیں…
یہ ہے صحیح تھراپی، صبر، اور مستقل محنت کا نتیجہ۔
👩⚕️ Miss Sadaf Farooq
BS Applied Psychology | MS Counseling Psychology
7+ years experience
ہم کم بچوں پر کام کرتے ہیں…
تاکہ ہر بچے کو مکمل توجہ ملے ✨
📞 آج ہی رابطہ کریں — آپ کے بچے کی بہتری ممکن ہے"