jawaid kohistan

  • Home
  • jawaid kohistan

jawaid kohistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from jawaid kohistan, AIDS Resource Center, kpk kohistan uper, .

31/01/2024

پی ٹی آئ والے 8 فروری کو اگر اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کرنا ہے تو کسی بھی مت ڈالیں کیوں کہ اس بار پی ٹی آئ کا ووٹ تقسیم ہونے والا ہے

28/01/2024

راولپنڈی اسلام آباد اگر لیبر ریٹ پر اگر کام ہے تو 03455594588 پہ رابطہ کریں

مولانا رومی❤
14/01/2024

مولانا رومی❤



انڈین مسلمان اداکار عامر خان کی بیٹی آئرہ خان اپنے ہندو دوست نوپور شیکھر کے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں! یہ وہ مسلمان جن...
14/01/2024

انڈین مسلمان اداکار عامر خان کی بیٹی آئرہ خان اپنے ہندو دوست نوپور شیکھر کے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں!
یہ وہ مسلمان جنہوں ہندوؤں کے ساتھ رہنا پسند کیا تھا،
اب ان کی تیسری نسل مکمل ہندو اور مشرک ہو چکی ہے۔۔۔
عامر خان پاکستان کے سب سے بڑے مخالف مولانا ابوالکلام آزاد کا نواسا ہے اور اس کی بیٹی مولانا کی رشتے میں نواسی لگتی ہے ،،
جو لوگ پاکستان بننے کے مخالف تھے آج ان کی اولادیں دین و ایمان سے بھی فارغ ہوگئیں.
انا للہ وانا الیه راجعون ○

14/01/2024

یار یہ کیا بچھوں والی حرکت ہے یہ سیاست نہیں بکواس پاکستانی رياسات دنیاں کی گھٹیا ریاست ہے جتنا ٹائم انہوں نے پی ٹی آئ کا بلا چھیننے میں لگایا ہے اگر اتنا ٹایم یہ پاکستان مسائل حل کرنے میں لگاتے تو شائد حالات کچھ ٹھیک ہوتے ایک فضول چیز کیلیے عدالتوں کا وقت برباد کرتے ہیں جب کہ بہت سارے مظلوموں کیسس عدالتوں پڑے ہویے ہیں ان کیلیے عدالتوں کے پاس وقت ہی نہیں ہے
کل ملا کہ میں اتنا کہونگا کہ لعنت ان سب لوگوں پہ جو یہ سب کررہے ہیں

13/01/2024

کچھ لوگ بلا 🏏 سے ایسے ڈرتے ہیں جیسے خان صاحب جیت نے کے بعد ڈنڈا نہیں بلا دینے والا ہے 🤣🤣🤣🤣🤣

13/01/2024

یہ جے یو آئی والے بھی عجیب ہیں مرمت یوتھے کی کرتے ہیں اور مزمت 9 میئ کی کرتے ہیں 🤣😜

12/01/2024

طلحہٰ محمود نے دیکھا تو ہر بندا لوٹ نے کی چکر میں ہے اس لئے وه فل فور رفو چکر ہوگیا

بقول بھائی مولانا Mualana Chiragh Haidari صاحب اگر کسی کا دماغی توازن چیچ کرنا ہو  تو اس کی فیسبوک آئ ڈ  چیک کر لیں 😜😜😜
10/01/2024

بقول بھائی مولانا Mualana Chiragh Haidari صاحب اگر کسی کا دماغی توازن چیچ کرنا ہو تو اس کی فیسبوک آئ ڈ چیک کر لیں 😜😜😜

09/01/2024

اگر آپکو وجہ پتا ہو تو ضرور کومنٹ میں پتا دیجیۓ گا
تفصیل کومنٹ ہے 👇👇

06/01/2024

اگر ملک سید احمد صاحب اور ملک اورنگزیب صاحب کا مقابلہ ہوتا ہے تو کندیا والوں کو 2018 کی وہ باتیں نہیں بھول نی چاہیے جوملک اورنگزیب صاحب نےاپنے ڈیرے پہ ہمارے سربراهان سنائی تھی اور اپنا ووٹ ملک سید احمد صاحب کے ان باتوں و خلوس پہ قربان کرنا چاہئے جو انہونے ہمارے ساتھ کیا تھا

06/01/2024

پی ٹی آئ والوں کو لگتا ہے میںجے یو آئی کا سپوٹر ہوں اور جے یو آئی والوں کو لگتا ہے میں پی ٹی آئ کا سپوٹڑ ہوں لیکن
میں کسی پارٹی کو نہیں سچ بات کو سپوٹ کرتا ہوں

Address

Kpk Kohistan Uper

JAVED123

Telephone

+923455594588

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jawaid kohistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to jawaid kohistan:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram