Zafar Homecare centre Lahore

Zafar Homecare centre Lahore An excellent Homecare Center providing Paramedical staff across Lahore. services as physiotherapy ,catheterization ,nursing ,patient care,dripping ect.

For contact 03034031839. we are providing special services to covid patients

20/11/2024
کیا آپ اپنے مریض کی دیکھ بھال کے لئے پریشان ہیں؟ ہمارا ادارہ جو آپ کو نرسنگ کیئر کی تمام سہولیات آپ کے گھر پر فراہم کرتا...
10/08/2024

کیا آپ اپنے مریض کی دیکھ بھال کے لئے پریشان ہیں؟ ہمارا ادارہ جو آپ کو نرسنگ کیئر کی تمام سہولیات آپ کے گھر پر فراہم کرتا ہے۔

✓تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں!

*ظفر ہوم کیئر سینٹر اینڈ نرسنگ سروس*

•میل اور فیمیل نرسنگ سٹاف کی زیر نگرانی!

📍ہماری خدمات!

•انجیکشن
•ڈرپ
•برینولا
•خوراک کی نالی ڈالنا
•خوراک کی نالی نکالنا
•پیشاب کی نالی ڈالنا
•پیشاب کی نالی نکالنا
•ہر قسم کی مرہم پٹی
•شوگر کے زخم کی دیکھ بھال
•آپریشن کے بعد کی دیکھ بھال
•زخم کے ٹانکے نکالنا
• زخم کے ٹانکے لگانا
•ہر قسم کے لیبارٹری ٹیسٹ کی سہولت
•فزیوتھراپی کی سہولت
•کیئر ٹیکر
•بچے اور زچگی کی دیکھ بھال کے ساتھ ساتھ بزرگوں کی دیکھ بھال۔
♦️اپنی طبی خدمات حاصل کرنے کے لئے ہمارا ہیلپ لائن نمبر ڈائل کریں۔
03034031839

کیا آپ اپنے مریض کی دیکھ بھال کے لئے پریشان ہیں؟ ہمارا ادارہ جو آپ کو نرسنگ کیئر کی تمام سہولیات آپ کے گھر پر فراہم کرتا...
24/07/2024

کیا آپ اپنے مریض کی دیکھ بھال کے لئے پریشان ہیں؟ ہمارا ادارہ جو آپ کو نرسنگ کیئر کی تمام سہولیات آپ کے گھر پر فراہم کرتا ہے۔

✓تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں!

*ظفر ہوم کیئر سینٹر اینڈ نرسنگ سروس*

•میل اور فیمیل نرسنگ سٹاف کی زیر نگرانی!

📍ہماری خدمات!

•انجیکشن
•ڈرپ
•برینولا
•خوراک کی نالی ڈالنا
•خوراک کی نالی نکالنا
•پیشاب کی نالی ڈالنا
•پیشاب کی نالی نکالنا
•ہر قسم کی مرہم پٹی
•شوگر کے زخم کی دیکھ بھال
•آپریشن کے بعد کی دیکھ بھال
•زخم کے ٹانکے نکالنا
• زخم کے ٹانکے لگانا
•ہر قسم کے لیبارٹری ٹیسٹ کی سہولت
•فزیوتھراپی کی سہولت
•کیئر ٹیکر
•بچے اور زچگی کی دیکھ •بھال کے ساتھ ساتھ بزرگوں کی دیکھ بھال
♦️اپنی طبی خدمات حاصل کرنے کے لئے ہمارا ہیلپ لائن نمبر ڈائل کریں۔
03034031839

30/05/2024

ڈاکٹر سے شاہ جی بننے تک کا سفر
تحریر: ڈاکٹر سہیل احمد

خوش قسمتی کہہ لیں یا کچھ اور ۔۔۔ رنگ تو سارے اللہ جی کے ہی تخلیق کردہ ہیں۔ حسبِ معمول جو جوڑا ہتھے چڑھا، وہی پہن لیا۔ آج بروز سوموار ایک فیملی میرے پاس علاج کی غرض سے تشریف لائی۔ جس بھلی عورت نے مریضوں کو ریفر کیا، مریض اسی عورت کو بطور اٹینڈنٹ بنا کر لے آئے تاکہ ہمارے علاج کے لیے اچھی سفارش ہو سکے۔
آئیے اب آپ کو قصہ سناؤں کہ میں شاہ جی کیسے بنا ۔۔۔ ؟
خاتون ڈاکٹر صاحب مجھے فلاں فلاں بیماری اتنے عرصے سے ہے، میں بالکل تندرست تھی مگر جب میرا شوہر انگلینڈ گیا تو میں بہت بیمار رہنے گی، ایک دن مجھے معلوم ہوا کہ میرے شوہر نے باہر دوسری شادی کر لی ہے۔ میں شدید صدمے سے دوچار ہو گئی اس صدمے کی حالت میں ایک سال گزرا تھا کہ میرا جواں سالہ بیٹا ایک حادثے میں فوت ہو گیا (آنسوؤں کے ساتھ رو پڑی) اور مجھے یوٹرس (بچہ دانی) میں بڑی فائبرائیڈ گلٹی نکل آئی، مہینے میں تین تین بار ماہواری آنے لگی، میرا بلڈ پریشر ہائی رہنے لگا، شوگر لاحق ہو گئی، رات کی نیند ایک خواب بن کر رہ گئی، بھوک اور پیاس مکمل ختم ہو گئی، بالآخر میرا آپریشن کر کے یوٹرس نکال دیا گیا، اس کے بعد مزید میرا جسم دردوں سے بھر گیا اور سوچوں سے جان نہیں چھُوٹتی، کچھ دنوں تک بیٹی کی شادی بھی ہے، میں نے لاہور کا ہر ہسپتال اور کلینک آزما لیا مگر مجھے آرام نہیں آیا، اب آپ کے پاس ہم بہت مان سے لائے گئے ہیں۔

معزز قارئین مریضہ عورت کا ان سب سے بڑا مسئلہ جو میں ان کے انداز میں بیان کرنے سے قاصر ہوں تاکہ توہین بھی نا ہو اور احترام بھی قائم رہے۔ "دراصل عورت کو ان سب کے ساتھ ناقابلِ برداشت اور ناقابلِ کنٹرول واٹری، بدبودار، ویجائنا کے رستے سے ڈسچارج ہوتا تھا جو کہ لیکوریا بالکل نہیں تھا، یہ اکثر ہسٹیریا کی شکار نروس، حساس عورتوں کو ہوتا ہے خصوصاً ایسی عورتیں جن کا رحم نکال دیا گیا ہو، اور اس مرض کو اکثر خواتین تا قبر برداشت کرتی ہیں۔
میں نے تقریباً چالیس منٹس تک ہسٹری لی تھی کہ مریضہ کہنے لگی " ڈاکٹر صاحب آپ شاہ جی ہیں ؟
میں: جی نہیں تو ۔۔۔
مریضہ: ایسی سچی اور پوشیدہ باتیں تو شاہ جی بھی نہیں بتاتے تو پھر آپ کیسے بتا رہے؟
میں: کیا آپ کو شاہ جی اچھے نہیں لگتے؟
مریضہ: اچھے لگتے اسی لیے تو آپ سے پوچھ رہی ہوں ۔۔۔
میں: اکثر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ آپ کو اللہ کے خفیہ پیغام اور لوگوں کے بارے معلومات بھیجی جاتی ہیں، اور اب تک آپ پانچ سات لوگ مار بیٹھی ہیں کیونکہ ان کے مرنے سے کچھ دن پہلے آپ کے گمان میں وہ سب ڈال دیا جاتا ہے یا آپ کو بزریعہ خواب معلوم ہو جاتا ہے، اور ویسے بھی آپ لوگوں کی نیتیں بہت پہچان لیتی ہیں آپ کی چھٹی حِس بھی بہت ایکٹو اور مضبوط ہے۔
مریضہ: ڈاکٹر آپ وقعی شاہ جی ہیں یا پھر آپ دم تعویذ والے عمل بھی کرتے ہیں۔
میں: میں صرف ڈاکٹر ہوں جس کو آپ جسم اور دماغ کے ساتھ رُوح کا بھی ماہر سمجھ سکتی ہیں۔ مگر میں کوئی عامل وامل نہیں ہوں۔
مریضہ: ڈاکٹر آپ نے کالا سُوٹ، کالی ویسکوٹ اور کالی ہی چپل پہنی ہوئی ہے۔
میں: رنگ تو سارے اللہ کے تخلیق کردہ ہیں۔ میں سبز لباس میں ہوتا تو آپ مجھے درباری کہتی؟
مریضہ: ڈاکٹر صاحب آپ کی کتابوں کے ساتھ دو تسبیح بھی پڑی ہیں۔
میں: جی پڑی ہیں۔
مریضہ: بھلا ڈاکٹر صاحب آپ سائکولوجسٹ بھی ہیں" اس طرح کی باتیں تو وہی دماغ کے ڈاکٹر ہی پُوچھتے ہیں۔
میں: مسکراتے ہوئے دل ہی دل میں سوچنے لگا آخر یہ مجھے زبردستی اللہ ولی ثابت کیوں کرنا چاہتی ہیں ؟ اتنے میں مریضہ پُکار اُٹھیں ڈاکٹر صاحب آپ مجھے جلدی سے ٹھیک کر دیں میں نے آپ کو اپنی بیٹی کی شادی پر بھی بلانا ہے، اور سب کو بتاؤں گی کہ اس ڈاکٹر نے مجھے ٹھیک کیا ہے۔
(Mind inciting others😄)
پچپن علامات و بیماریاں 🐍La کی ہوں اور 8 علامات و بیماریاں ign کی ہوں تو ہم کیا دینگے ؟

آئیے میں آپ کو بتاتا ہوں یہاں پر وہی دینگے جو فرق 22 کروڑ عوام اور تین شخصیات (چیف آف آرمی سٹاف، وزیراعظم، اور چیف جسٹس) کی پاور میں ہے۔
بتائیں حالات کیسے ہیں وقت کی نزاکت کا تقاضا کیا ہے کہ بائیس کروڑ عوام کی طاقت زیادہ یا اِن تین ہستیوں کی جو بریکٹ میں لِکھ دی گئی ہیں؟
بس پھر علاج بالمثل کے قوانین کے حقیقی پیروکار کو پچپن علامات کو اگنور کرنے کے پس پردہ منطق و اسباب معلوم ہونے چاہییں۔ اور تین شخصیات کی طاقت کا اندازہ اور وقت کی نزاکت کا بھی علم ہونا چاہیے۔ میرے معزز قارئین یہاں مریضہ کونسٹیٹیوشنل 🐍La کی مریضہ ہیں مگر ان کے اوُپر ign کی تہہ layer غالب ہے یعنی ہسٹیریکل
نروس
حساس
تازہ, اچانک صدمے اور ان کے بداثرات
روئے جانے کو دل کرنا
اکثر اداس
صدموں کے بعد زیادہ خاموشی اور تنہائی پسندی
سر کا ہر وقت بھاری محسوس ہونا اور ہر وقت اجتماعِ خون والا سردرد،
مریضہ کی نمایاں تہہ prominent layer
Ign
اُترنے کے بعد ممکن ہے 🐍La کی علامات پچپن سے بڑھ کر اسی ہو جائیں یعنی Ign تمام رستے صاف کر کے 🐍La کی پکچر کھُلی کتاب کی طرح ظاہر کر دے گی۔ ایک اور منطق ہانیمن نے آرگینن آف میڈیسن میں بارہا اسبابِ مرض کو دُور کرنے پر زور دیا ہے۔ اور یقیناً اس کیس میں ign کی تمام علامات اسبابِ مرض causative factors کا درجہ رکھتی ہیں۔ اور اس سے پہلے مزاجی دوا 🐍La کسی صورت بھی نہیں دی جائے گی۔ اور نا ہی La🐍 پچپن علامات کے ساتھ کوئی کارنامہ دکھا پائے گی، "ہر چیز وقت پہ چمکتی اور وقت پہ ہی اچھی اور موثر لگتی ہے، اگر مناسب انتظار اور وقت کی نزاکت کا سہارا لیا جائے تو رُوھڑی بھی سونا اگلتی ہے، بِنا وقت تو ایک ملک کا جرنل بھی پیرس جا کر گالیاں کھا آتا ہے، آپ نے اکثر ڈاکٹروں کو پریشان دیکھا ہو گا کہ کونسیٹیوشنل دینے کے باوجود مایوس اور پریشان ہو رہے ہوتے ہیں۔ بھئی مختلف مٹیریاز پڑھ کر مریض ٹھیک نہیں کیے جا سکتے۔ آرگینن آف میڈیسن فِنگر ٹپس پر ہونی چاہیے۔ معلوم ہونا چاہیے کہ اس وقت تین ہستیوں کی پاور بائیس کروڑ سے کہیں زیادہ ہے۔ جب ہنگامی حالات بدلیں گے تب بائیس کروڑ کی اہمیت سامنے آئے گی۔ اور اُن ہنگامی حالات کو مثبت یا منفی تبدیل کرنے کی زمہ داری اور بائیس کروڑ کا پریشر تین ہستیوں پر ہی عائد ہوتا ہے۔ اور وہ ہستیاں ign ہی ہیں جس کی علامات کے نمبرز فقط چند ہیں۔ مگر وقت اسی کا ہے۔

بحرحال اس مریضہ کو ign 200 دی گئی اور ساتھ 🐍Lac کا پاسپورٹ بننے کے لیے بھیج دیا ہے۔ ایک Q بھی دیا گیا ہے جس کا نام Valeriana ہے۔ یہ کیوں دیا گیا ہے ؟ آپ صرف بورک کو ہی پڑھ لیں تو کافی و شافی ہوگا۔

گزارش ١: اس کیس میں ادویات کے نام مختصر لکھنے کی واحد وجہ تحریر دیکھنے والے مریضوں کو سیلف میڈیکیشن سے بچانا ہے۔
٢- ریڈار مشین / کمپیوٹر کے زیعے علامات ڈال کر دوائی دینے سے اختلاف کی میری بنیادی وجہ ہی تین ہستیوں اور بائیس کروڑ کی طاقت والی مثال ہے، جس کی تصدیق آرگینن آف میڈیسن کرتی ہے۔
٣- اس تحریر کا مقصد کسی شاہ جی یا شیعہ بھائی کی توہین نہیں بلکہ حقائق سے روشناس کروانا تھا۔
اہلسنت حنفی ہونے کے باوجود باقی فرقوں سے وابستہ افراد کا بیٹا بھی ہوں، بھائی اور دوست بھی ہوں، خاندانی تعلقات بھی قائم ہیں۔ سب میرے اپنے ہیں۔ اور ایسے اپنوں کا سلسلہ ہزاروں میں ہے۔
بحرحال آپ سب دعا کریں کہ میں واقعی شادی پر جاؤں اور شاہ جی شاہ جی کہلاؤں😄 مگر تب تک مریضہ کا ستر فیصد ٹھیک ہونا لازم ہے۔ نہیں تو شادی کا کارڈ نہیں مِلے گا۔

نصیحت: رنگ تو سارے رب کے ہیں جتنا ہو سکے لطف اندوز ہوں۔

30/05/2024

Aslam o alakim Zafar home caring services is available 24/7 any time any place we provide you qualified staff in minimum and easy pakj just on one call only 03034031839

30/05/2024

یا الٰہی
عمرہ کرنے کی تڑپ دل میں اٹھی ھے ،کوئی غیب سے وسیلہ پیدا کر دے ،مولا تیرے خزانے میں کوئی کمی نہیں ھے آمین

آغازِ سحر ❤
10/07/2023

آغازِ سحر ❤

 #عیدالضحٰی_مبارک May the guidance & blessing of Allah ﷻ be with you & your family.
29/06/2023

#عیدالضحٰی_مبارک

May the guidance & blessing of Allah ﷻ be with you & your family.



Address

Bahawalpur Road Lahore
Lahore

Telephone

+923034031839

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zafar Homecare centre Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Zafar Homecare centre Lahore:

Share