Dr Jawad Physiotherapist

Dr Jawad Physiotherapist Dr. Jawad Tahir, an expert physiotherapist focusing on pain relief, rehabilitation, and wellness. Providing home treatments and online consultations.

Eid al Acha Mubarak to all. May Allah accept our sacrifice.
07/06/2025

Eid al Acha Mubarak to all. May Allah accept our sacrifice.

لاہور میں گھر بیٹھے فزیو تھراپی کے ذریعے علاج کروائیں!اگر آپ کو جوڑوں کا درد, مہروں کا درد, پٹھوں کی کمزوری, پٹھوں کا کھ...
21/08/2024

لاہور میں گھر بیٹھے فزیو تھراپی کے ذریعے علاج کروائیں!
اگر آپ کو جوڑوں کا درد, مہروں کا درد, پٹھوں کی کمزوری, پٹھوں کا کھچاؤ, اعصاب کی بیماریاں, فالج, ہڈیوں کی کمزوری جیسے مسائل کا سامنا ہے تو آج ہی ڈاکٹر جواد طاہر سے رجوع کریں اور نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کر کے اپنی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں۔
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬
📞0314-7222894

جمعہ مبارک! اللہ تعالی آپ کے دن کو برکتوں اور رحمتوں سے بھر دے۔ دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے خیر و عافیت کا باعث ہو۔    ...
16/08/2024

جمعہ مبارک! اللہ تعالی آپ کے دن کو برکتوں اور رحمتوں سے بھر دے۔ دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے خیر و عافیت کا باعث ہو۔





𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐈𝐧𝐝𝐞𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲!Let's celebrate the spirit of freedom and unity. Wishing everyone a day full of pride and patriot...
14/08/2024

𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐈𝐧𝐝𝐞𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲!
Let's celebrate the spirit of freedom and unity. Wishing everyone a day full of pride and patriotism. Stay healthy and strong!

گھر بیٹھے اور کلینک آکر علاج کی سہولت  حاصل کریں ہوم سروسز صرف لاہور میں دستیاب ہیں۔ ابھی رابطہ کر کے اپنی اپوائنٹمنٹ بک...
12/08/2024

گھر بیٹھے اور کلینک آکر علاج کی سہولت حاصل کریں ہوم سروسز صرف لاہور میں دستیاب ہیں۔ ابھی رابطہ کر کے اپنی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں۔

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬
📞0314-7222894

عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیاں اور پھٹے کمزور ہو رہے ہیں۔ ابھی گھر بیٹھے فزیوھراپی کے ذریعے علاج کروائیں۔ ابھی نیچے دیے گئے نمب...
10/08/2024

عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیاں اور پھٹے کمزور ہو رہے ہیں۔ ابھی گھر بیٹھے فزیوھراپی کے ذریعے علاج کروائیں۔ ابھی نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور اپنی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں۔

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬
📞0314-7222894

جمعہ مبارک! اللہ تعالی آپ کے دن کو برکتوں اور رحمتوں سے بھر دے۔ دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے خیر و عافیت کا باعث ہو۔    ...
09/08/2024

جمعہ مبارک! اللہ تعالی آپ کے دن کو برکتوں اور رحمتوں سے بھر دے۔ دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے خیر و عافیت کا باعث ہو۔






گھر بیٹھے فزیو تھراپی کے ذریعے علاج کروائیں!اگر آپ تھکاوٹ، پٹھوں میں درد، حرکت میں دشواری، پٹھوں کے حجم میں کمی یا پٹھوں...
08/08/2024

گھر بیٹھے فزیو تھراپی کے ذریعے علاج کروائیں!
اگر آپ تھکاوٹ، پٹھوں میں درد، حرکت میں دشواری، پٹھوں کے حجم میں کمی یا پٹھوں میں تناؤ کا سامنا کر رہے ہیں، تو فزیو تھراپی سے ان سب کا علاج ممکن ہے۔ ابھی نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور اپنی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں۔

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬
📞0314-7222894

اگر فالج نے آپ کو کمزور کر دیا ہے تو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں فزیو تھراپی آپ کو دوبارہ چلنے پھرنے میں مدد دے سکتی...
07/08/2024

اگر فالج نے آپ کو کمزور کر دیا ہے تو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں فزیو تھراپی آپ کو دوبارہ چلنے پھرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ ابھی گھر بیٹھے علاج شروع کریں۔ مزید معلومات کے لیے ہمیں کال کریں۔

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬
📞0314-7222894










اگر آپ کو بھی ہاتھ اور پاؤں میں کمزوری یا جھٹکے محسوس ہوتے ہیں تو یہ اعصابی کمزوری کی علامت ہو سکتی ہے فزیوتھیراپی سے اس...
06/08/2024

اگر آپ کو بھی ہاتھ اور پاؤں میں کمزوری یا جھٹکے محسوس ہوتے ہیں تو یہ اعصابی کمزوری کی علامت ہو سکتی ہے فزیوتھیراپی سے اس مسئلے کو حل کریں ابھی ڈاکٹر جواد طاہر سے رابطہ کریں اور اپنی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں۔

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬
📞0314-7222894










گھر بیٹھے پٹھوں کے درد کا فزیو تھراپی کے ذریعے علاج کروائیں!پٹھوں کا درد ایک عام مسئلہ ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر ہو س...
05/08/2024

گھر بیٹھے پٹھوں کے درد کا فزیو تھراپی کے ذریعے علاج کروائیں!
پٹھوں کا درد ایک عام مسئلہ ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر ہو سکتا ہے۔ فزیو تھراپی اس درد کو کم کرنے اور ختم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اگر آپ پٹھوں کے درد سے پریشان ہیں، تو ڈاکٹر جواد طاہر سے ابھی رابطہ کریں اور اس مسئلے سے نجات پائیں۔

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬
📞0314-7222894












Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00

Telephone

+923147222894

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Jawad Physiotherapist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Jawad Physiotherapist:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram