Islam For People

Islam For People Islam and humanity. These teachings have often been exemplified by Islamic

Islamic teachings on humanity and human welfare have been codified in its central religious book known as the Quran, which the Muslims believe was revealed by God for the mankind.

زندگی میں سب کچھ حاصل کر لیا مگر شام 4بجے سے 6بجے تک گراونڈ والا ٹائم نہیں ملا دوبارہ 🏏 😔
24/05/2024

زندگی میں سب کچھ حاصل کر لیا مگر شام 4بجے سے 6بجے تک گراونڈ والا ٹائم نہیں ملا دوبارہ 🏏 😔

Jumma Tul Wida Mubarak May this last Friday of Ramadan bring you Health, Happiness, Peace and Prosperity. Ameen
05/04/2024

Jumma Tul Wida Mubarak May this last Friday of Ramadan bring you Health, Happiness, Peace and Prosperity. Ameen

29/10/2023

لڑکے نہیں چاہتے کہ جہیز پر بولا جائے، لڑکیاں دوسری شادی پر تقریریں نہیں سننا چاہتیں، بھائی لوگ نہیں چاہتے کہ بہنوں کی وراثت پر بات ہو، سیٹھ لوگوں کو حرام کمائی پر خطاب پسند نہیں، بیویاں چاہتی ہیں صرف شوہر کی ذمہ داریاں بیان ہو، شوہر چاہتے ہیں کہ صرف ان کے ہی حقوق پر بات ہو، والدین "حقوق والدین" پر خطاب چاہتے ہیں اور اولاد چاہتی ہے کہ والدین کی تربیت پر بات ہونی چاہیے

دوسرے مسلک کے خلاف بات ہو تو اپنے مسلک کے لوگ خوش ہوتے ہیں کیونکہ اس میں ان کے اپنے کردار پر کوئی سوال نہیں اٹھتا صرف دوسرے مسلک کے لوگ سوالات کے گھیرے میں آتے ہیں جبکہ سماجی مسائل اور گناہوں پر بات ہو تو خود اپنا کردار سوال کے گھیرے میں آجاتا ہے۔ لیکن ایک طبقہ ایسے مقرر پر "فرقہ پرست" کا ٹیگ لگا دیتا ہے۔ خطیب سب کو راضی نہیں رکھ سکتا۔

جو سب کو خوش رکھنے کی کوشش کرے گا وہ اللہ کو خوش نہیں کرپائے گا۔

18/09/2023
20/08/2023

ارب پتی صنعت کار،ایک مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا جو مچھلیاں پکڑنے کی بجائے اپنی کشتی کنارے سگریٹ سُلگائے بیٹھا تھا۔ص...
06/04/2023

ارب پتی صنعت کار،ایک مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا جو مچھلیاں پکڑنے کی بجائے اپنی کشتی کنارے سگریٹ سُلگائے بیٹھا تھا۔
صنعت کار: تم مچھلیاں کیوں نہیں پکڑ رہے؟
مچھیرا: کیونکہ آج کے دن میں کافی مچھلیاں پکڑ چکا ہوں۔
صنعت کار: تو تم مزید کیوں نہیں پکڑ رہے؟
مچھیرا: میں مزید مچھلیاں پکڑ کر کیا کروں گا؟
صنعت کار: تم زیادہ پیسے کما سکتے ہو، پھر تمہارے پاس موٹر والی کشتی ہوگی جس سے تم گہرے پانیوں میں جاکر مچھلیاں پکڑ سکو گے,تمہارے پاس نائیلون کے جال خریدنے کے لئے کافی پیسے ہوں گے,اس سے تم زیادہ مچھلیاں پکڑو گے اور زیادہ پیسے کماؤ گے ۔ جلد ہی تم ان پیسوں کی بدولت دو کشتیوں کے مالک بن جاؤ گے ۔ ہوسکتا ہے تمہارا ذاتی جہازوں کا بیڑا ہو ۔ پھر تم بھی میری طرح امیر ہو جاؤ گے۔
مچھیرا: اس کے بعد میں کیا کروں گا؟
صنعت کار: پھر تم آرام سے بیٹھ کر زندگی کا لُطف اُٹھانا۔
مچھیرا: تمہیں کیا لگتا ہے،میں اس وقت کیا کر رہا ہوں..؟

Food for thought. One type of food you can even have during a fast .
06/04/2023

Food for thought.
One type of food you can even have during a fast .

15/03/2023

بند دکان کے تھڑے پر بیٹھے دو بوڑھے آپس میں باتیں کرتے ہوئے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو رہے تھے کہ ایک متجسس راہگیر نے ان سے اتنا خوش ہونے کی وجہ پوچھ لی۔

ایک بوڑھے نے اپنی ہنسی پر قابو پاتے ہوئے بتایا: ہم ملک کے مسائل حل کرنے کیلیئے ایک شاندار منصوبہ ڈھونڈ لیا ہے ۔۔۔ اور وہ منصوبہ یہ ہے کہ ساری قوم کو جیل میں ڈال دیا جائے اور ان سب کے ساتھ ایک گدھا بھی جیل میں ڈالا جائے۔

راہگیر نے حیرت سے دونوں کو دیکھا اور پوچھا: وہ تو ٹھیک ہے مگر ساتھ گدھے کو کیوں قید کیا جائے؟

دونوں بوڑھوں نے فلک شگاف قہقہہ لگاتے ہوئے ایک دوسرے کو دیکھا، اور ایک بوڑھے نے دوسرے سے کہا:

دیکھا رحیمے: آگیا یقین تجھے میری بات پر ، میں نہیں کہتا تھا کہ یہ قوم اپنے بارے کبھی پریشان نہیں ہو گی، سب کو بس گدھے کی ہی فکر ہو گی ...
بڑی ہی کوئی اونتری قوم ہے ہماری 😄 🤣 😂

11/12/2022

ہم نے بھیڑیوں سے اعتماد، شیر سے ہمت، چیونٹیوں سے تعاون، اور کتوں سے وفاداری سیکھی. سوال یہ ہے کہ انسان نے انسان سے کیا سیکھا؟
السلامُ علیکم و صبح بخیر۔

19/09/2022

دﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ🥛🚰
ﺷﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺮﮦ🍺
ﮔﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ🥃
ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮍﯾﺎﮞ🐓
ﮨﻠﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﺭﻧﮓ
ﺳﺮﺥ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻨﭩﻮﮞ ﮐﺎ ﺑُﻮﺭﺍ🍝
ﮐﺎﻟﯽ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﺎ ﺩﺍﻧﮧ اور پپیتے کے بیج🍱
ﺟﻮﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺭﻧﮓ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﯿﻮﺭﺯ🍯
چائے کی پتی میں چنے کے چھلکے
آٹے میں ریتی
چنے کے آٹے میں لکڑی کا بھوسہ🍞
پھلوں میں میٹھے انجکشن🍎🍊🍋
سبزیوں پر رنگ🥦🥒🥑🍆
پیٹرول میں گندہ تیل🛢
بچوں کی چیزوں میں زہر آلود میٹریل🍦🍩🍭🍬
ﺑﮑﺮﮮ🦌🐏 ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺍﻧﺠﮑﺸﻦ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﻭﺯﻥ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﻧﺎ
بھینس کو دودھ بڑھانے کے ٹیکے لگانا🐄🐃
ﺷﻮﺍﺭﻣﮯ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﺘﮯ🐕 ﺍﻭﺭ چوہے 🐭
ﺷﺎﺩﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ🐓🐓 جھوٹ بول کر گدھے کا گوشت کھلایا جانا
ﻣﻨﺮﻝ ﻭﺍﭨﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﻠﮑﮯ🚰🚰 ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﭘﯽ ﻓﻮﻥ📲📱
ﺟﻌﻠﯽ ﺻﺎﺑﻦ، ﺟﻌﻠﯽ ﺳﺮﻑ، ﺟﻌﻠﯽ ﺷﯿﻤﭙﻮ ﻣﮕﺮ ﺳﺐ ﺍﻭﺭﯾﺠﻨﻞ ﭨﯿﮕﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
ﺩﻭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ💊💊 ﺍﺻﻠﯽ ﭘﯿﮑﻨﮓ ﻣﯿﮟ
ہسپتالوں میں جعلی ڈاکٹرز
بازاروں میں بدنگاہی 👀 اور جھگڑے👊🤛🤜
ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﻘﻞ
مسلمان لڑکیوں کے ہاتھ میں قرآن پاک کی جگہ فحش ڈائجسٹ 📖📘
ﻧﺎﭖ ﺗﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ⚖
ﺩﻭﺳﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺿﯽ🗣
محبت میں دھوکہ
ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ👹
ﻧﻮﮐﺮﯼ ﻣﯿﮟ ناجائز ﺳﻔﺎﺭﺵ ﻭﺭﺷﻮﺕ🙏🏿
ﺑﺠﻠﯽ 💡💡ﻣﯿﮟ ﮨﯿﺮﺍ ﭘﮭﯿﺮﯼ
بے ریش چہرے👴🏻
بے نمازی پیشانیاں👴🏻
ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﮯ ﮐﺴﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﻧﻨﮕﮯ ﻟﺒﺎﺱ
عبایوں میں فیشن
ﺷﺎﺩﯼ ﺑﯿﺎﮦ ﭘﺮ ﺷﺮﺍﺏ ﻧﻮﺷﯽ، ﻣﺠﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ
مرد و عورت کا اختلاط
مردہ عورتوں کیساتھ قبروں میں ریپ
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﻓﺤﺶ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﻭﻓﻠﻤﯿﮟ📲📱
ٹی وی پر ننگے ناچ
بھائی بہنوں میں نفرت
ماں باپ کی عزت میں عدم تکریم
رشتے داروں سے قطع تعلقی
پڑوسیوں سے بدسلوکی
استادوں سے بدتمیزی
بغیر عمل کا علم
مساجد ویران...سینما گھر آباد
میاں بیوی میں نفرت
بچوں پر سختی
غربت کی آزمائش میں چوری
امیری میں تکبر
اپنے علم پر غرور
روزی میں حرام کی آمیزش
ﺟﮭﻮﭦ ﻧﯿﮑﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﻨﺎ
ﮈﮐﯿﺘﯽ، ﻓﺮﺍﮈ، ﺩﮬﻮﮐﺎ، ﺭﺍﮨﺰﻧﯽ
ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﺎﮐﺎﺭﯼ

ایک بے سمت ہجوم...!!
ایک ایسا ریوڑ جو سات عشروں میں بھی اپنی درست سمت کا تعین نہ کرسکا.

ان تمام باتوں کے بعد حیرت زدہ و حیرت کدہ ہوں کہ ﮨﻢ صرف ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﻏﻠﻂ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
کیا آپ نے نہیں سنا کہ ظالم و جابر حکمران👨‍🎨🤴🧙🏿‍♂ کب اور کیوں مسلط ہوتے ہیں؟؟؟

کیا ایک پَل کو ذہن و دل نے یہ سوچا یا محسوس کیا کہ ہم خود کتنے نیک ہیں؟؟؟
پھر کہتے ھیں کہ دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں۔۔۔؟

السلام علیکم جن لمحوں میں آپ مسکراتے ہو وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں. آپ کا دامن الله پاک خوشیوں سے بھر دے !! آمین!!         ...
19/09/2022

السلام علیکم
جن لمحوں میں آپ مسکراتے ہو وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں. آپ کا دامن الله پاک خوشیوں سے بھر دے !! آمین!!

ḳhudā se kyā mohabbat kar sakegā jise nafrat hai us ke aadmī se
11/09/2022

ḳhudā se kyā mohabbat kar sakegā

jise nafrat hai us ke aadmī se

غریب کو روٹی خود ہی دیا کر میرے مولاتیرے بندے بڑا زلیل کرتے ہیں 💔😭😭  اللہ اکبر یہ کام اپنےبھی کرے تو دکھ ہوتا ہے خدارا ا...
09/09/2022

غریب کو روٹی خود ہی دیا کر میرے مولا
تیرے بندے بڑا زلیل کرتے ہیں 💔😭😭
اللہ اکبر یہ کام اپنےبھی کرے تو دکھ ہوتا ہے خدارا اللہ کی رضا کے لیے کیا کرو یار 🙏
یہ کام ٹھیک ہے لیکن تصویر کے بغیر بھی کیا جا سکتا ہے

آسان کمائی اور ایمانداری کا سرٹیفیکٹ،قصبہ کا ایک بڑا تاجر تھا۔ اسکی ایمانداری کے چرچے تمام شہر میں تھے۔ فلاحی سرگرمیوں م...
08/09/2022

آسان کمائی اور ایمانداری کا سرٹیفیکٹ
،
قصبہ کا ایک بڑا تاجر تھا۔ اسکی ایمانداری کے چرچے تمام شہر میں تھے۔ فلاحی سرگرمیوں میں یہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا تھا۔ اس کی فیس بک پوسٹ پر سینکڑوں لائیک آتے تھے۔ اس کے فلاورز کی فہرست طویل تھی۔
ایک دن اس نے اپنے کاروبار میں لوگوں کو اپنا شراکت دار بننے کی دعوت دی۔ کچھ لوگوں کو منافع کی چاہت تھی۔ کسی کو اس کے ساتھ چلنے کی خواہش تھی۔ اور کوئی اس کی تحریروں سے متاثر ہو کر ویسے ہی انوسٹمینٹ کرنے چلا آیا۔ جب تاجر کے پاس بہت پیسہ اکٹھا ہو گیا تب وہ شہر چلا گیا۔ لوگ اسے میسج کرتے تو خود یہ ریپلائی نہ کرتا۔ فون کرتے تو فون نہ اٹھاتا۔ ایسے میں کسی دل جلے نے اس کے خلاف پوسٹ لکھ دی۔ اس لیے لکھی کہ دوسرے بندے اس سے بچ جائیں۔ لیکن ہوا کچھ یوں کہ تاجر کے فلاورز نے تاجر کے حق میں پوسٹیں لکھنی اور کومنٹ کرنے شروع کر دیے۔
دور کسی شہر میں بیٹھا تاجر انہی کے پیسوں سے بزنس کر رہا تھا۔ اس کے پاس اتنا وقت بھی نہ تھا کہ وہ جن سے پیسہ لے کے بھاگا اور جو اس کے فلاورز تھے ، ان کی پوسٹیں پڑھتا یا ان پر ہنستا۔
وقت گزرتا رہا اور گزرتا ہی رہا۔ ایک وقت ایسا آیا کہ تاجر قصبہ میں واپس آ گیا۔ اس نے اپنی مجبوری کی داستان لوگوں کو سنائی۔ سب کی رقم واپس کی۔ فلاورز نے فخر سے گردن اونچی کی، انویسٹر نے خوشی سے رقم واپس لی، تنقیدی پوسٹیں کرنے والوں کی گردن شرم سے جھکی اور ہر طرف مسرت تھی۔
اب ذرا صدیوں پہلے کا ایک واقعہ پڑھ لیجیے۔ ایک شخص نے کسی کو بکری امانت دی۔ وہ خود کہیں دور چلا گیا۔ وہاں جا کے رہنے لگا۔ اپنی بکری بھول گیا۔ بیس سال بعد کسی کام سے اپنے پہلے قصبہ میں گیا۔ اسے وہ شخص ملا جسے اس نے بکری دی تھی۔ اس نے بکریوں کا ریوڑ اس کے حوالہ کیا۔ بولا یہ تمہاری بکری سے ہی ہیں۔ یہ سب تمہارا ہے۔
قارئین ، آپ جانتے ہیں ایک سال پہلے موٹر سائیکل 80 ہزار کی تھی تو آج سوا لاکھ کی ہے۔ سال پہلے کپڑا 700 کا تھا تو آج 1000 روپے کا ہے۔ سال پہلے گھی 250 کا تھا تو آج 450 کا ہے۔ سال پہلے پانچ لاکھ سے آپ جوتوں کی دوکان ڈالتے تھے تو آج سات لاکھ بھی دوکان بنانے کے لیے کم ہیں۔ سال پہلے کاروبار کے لیے لوڈر رکشہ ڈیڑھ لاکھ میں تھا تو آج سوا دو لاکھ میں ہے۔ پیسہ کی ویلیو کم سے کم ہو رہی ہے۔
وہ انویسٹر جنہوں نے اس تاجر کو رقم دی ، رقم بلاک ہونے کی اھمیت کو نہیں سمجھتے تھے۔ اور یہ تاجر انہی کی رقم سے ڈھیروں کمائی کر کے عرصہ بعد ان کی کم ویلیو والی رقم وایس کر کے آج بھی ایمانداری کا سرٹیفیکٹ لیے پھرتا ہے۔

04/09/2022

Address

Lahore
54810

Telephone

+923333266976

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam For People posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Islam For People:

Share

Nearby clinics