Dr.M.Shoaib Niazi Official

Dr.M.Shoaib Niazi Official Consultant physician & Rheumatologist
President YDA punjab

BismiLLAH Must watch
18/05/2025

BismiLLAH
Must watch

Lahore (Khabrain Digital): President of the Young Doctors Association, Shoaib Niazi, spoke during Khabrain Digital's podcast "Front Foot" and stated that for...

18/05/2025

BismiLLAH
Standing tall against all odds alhumduLillah

18/05/2025

BismiLLAH
Stand against privitization

BismiLLAH Great job Gujranwala
18/05/2025

BismiLLAH
Great job Gujranwala

18/05/2025

BismiLLAH
Sargodha leading from the front

18/05/2025

BismiLLAH
Sad state of affairs

02/01/2025

جن کی رینڈم 180 سے نیچے فاسٹنگ 130 سے نیچے شوگر رہتی ہے۔ HBA1c کا رزلٹ 7 سے نیچے آتا ہے ان کی عادات درج ذیل ہوتی ہیں

1۔ کم کھانا صاف ستھرا کھانا ، میٹھے سے اجتناب، روٹی چاول کا کم استعمال

2۔ واک/ ایکسرسائز کی روٹین پر سختی سے عمل کرنا ، دن بھر بھی ایکٹیو رہنا

3۔ سٹریس سے بچنے کی کوشش کرنا اپنے پیاروں سے اپنے مسائل ڈسکس کرتے رہنا ، مستقبل کے متعلق خوش گمان رہنا

4۔ وقت پر سونا وقت پر جاگنا رات کی اچھی اور بھرپور نیند لینا

5۔ جسم میں غذائی قلت نہ ہونے دینا متوازن خوراک کھانا ، وٹامنز منرل آئرن پر مشتمل خوراک لینا ، وٹامن ڈی کی کمی سے خاص طور پر بچنا کیونکہ یہ شوگر کے اچھے کنٹرول میں رکاوٹ بننا

6۔ مستند معالج کے ساتھ رابطے میں رہنا اور ہمیشہ معالج کی ہدایات پر عمل کرنا

Dr M Shoaib Niazi
Consultant physician and Rheumatologist

28/12/2024

BismiLLAH
کیا آپ جانتے ہیں کہ شوگر والوں کو کیا کھانا چاہیے جس سے شوگر کنٹرول رہے

شوگر والوں کو انڈے کھانے چاہیے۔ خالی پیٹ پھل نہیں کھانے چاہیے
ان کو گوشت کھانا چاہیے گوشت کھانا پسند نہیں یا جیب اجازت نہیں دیتی تو لوبیہ چنے دالیں کھا لیں
سبزیاں کھائیں ، روٹی چاول کھائیں لیکن مناسب مقدار میں
کھانے کے ساتھ سلاد ضرور کھائیں شوگر سپائیک نہیں کرے گی
اپنی خوراک میں ہیلتھی فیٹس لیں جیسا کہ دیسی گھی مکھن یا گری دار میوے
زیادہ پانی پئیں
واک ایکسرسائز لازمی کریں
ہر خوراک میں پروٹین کا پورشن رکھیں جن میں گوشت پھلیاں دالیں چنے شامل ہیں
کھانے کے چھوٹے چھوٹے پورشن کریں
بار بار اور بلاوجہ کھانے سے گریز کریں
اس کے ساتھ واک ایکسرسائز کی روٹین سیٹ کریں
معالج سے مل کر اپنی ادویات کو کم سے کم کرتے جائیں
اگر آپ کی شوگر کسی طرح بھی کنٹرول نہیں ہو رہی
آپ کو چاہیے کہ تجربہ کار ماہر ذیابیطس اور ماہر غذائیت کی زیرنگرانی شوگر کو مکمل کنٹرول کریں
اگر آپ ایسے ماہرین کی تلاش میں ہیں تو ہمارا شوگر کنٹرول پروگرام جوائن کریں
اور اپنی رینڈم 180 سے نیچے لائیں
فاسٹنگ 130 سے نیچے لائیں
اپنا HbA1C کا رزلٹ 7 سے نیچے لائیں
اپنا بلڈپریشر کولیسٹرول یورک ایسڈ کنٹرول کریں
پولی سسٹک اووریز کو کنٹرول کریں

اکثر لوگ سوال کرتے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب روٹی چاول چھڑوا کر شوگر کنٹرول کروانا اتنا آسان کام ہے۔ شوگر فوری نیچے آ جاتی ہے لو...
22/12/2024

اکثر لوگ سوال کرتے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب روٹی چاول چھڑوا کر شوگر کنٹرول کروانا اتنا آسان کام ہے۔ شوگر فوری نیچے آ جاتی ہے لوگ آپ کی واہ واہ کرتے ہیں
تو آپ نے روٹی چاول کھلاتے ہوئے شوگر کنٹرول کروانے کا مشکل بیڑہ کیوں اٹھایا ؟
میں ان کو کہتا ہوں کہ
جب ہم ڈاکٹری میں جاتے ہیں تو ایک تقریب ہوتی ہے جسے اوتھ (حلف) لینا کہا جاتا ہے
اس تقریب میں ڈاکٹرز حلف اٹھاتے ہیں کہ وہ ایمانداری کے ساتھ اس پیشے سے جڑے رہیں گے
ایک اچھا ڈاکٹر ساری زندگی اس حلف کا پاس رکھتا ہے
اس حلف کا پاس رکھتے ہوئے میں کیسے لوگوں کو گمراہ کروں کہ آئو آئو میں آپ کی شوگر ریورس کر دوں
دو دن ان کے روٹی چاول بند کروائوں
اور ان سے واہ واہ لوں
اس کے بعد مریض جب شدید ہائی شوگر کمزوری اور دیگر مسائل کا شکار ہو جائیں تو میں ادھر ادھر ہو کر بھاگ جائوں
ایک ڈاکٹر جس نے ساری زندگی اس پیشے کو دی ہے وہ کبھی اپنے کرئیر نام عزت اور اس حلف کو خراب نہیں کر سکتا
اس نے بہت سے قرض چکانے ہوتے ہیں
اپنے پیشے سے وفاداری کے
لوگوں کے ساتھ خلوص کے
اپنے والدین کے سامنے سرخرو ہونے کے
اور حلال رزق کا نوالہ کھانے کا
اس لیے میں وقتی فائدوں اور واہ واہ کے لیے کبھی یہ شارٹ کٹ استعمال نہیں کر سکتا
شوگر کنٹرول پروگرام میں میری طبی رہنمائی اور ڈگری یافتہ ماہر غذائیت کی غذائی رہنمائی میں
اب تک کئی مریضوں کی انسولین چھٹ چکی ہے
ان کی ادویات انتہائی کم ہو گئی ہیں
بہت سے مریض بغیر ادویات کے ہی رینڈم فاسٹنگ کو کنٹرول کرنے کے قابل ہو چکے ہیں۔ ان کے HBA1C نارمل افراد کی رینج میں آ چکے ہیں
سب سے حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ سب روٹی چاول کھاتے ہوئے یہ نتائج لانے میں کامیاب ہوئے ہیں
کیا آپ کی شوگر روٹی چاول کھاتے ہوئے مکمل کنٹرولڈ ہے؟
اگر نہیں تو شوگر کنٹرول پروگرام میں رجسٹریشن کروا کے روٹی چاول کھاتے ہوئے شوگر کنٹرول کریں
Dr Muhammad Shoaib Niazi
Consultant physician and Rheumatologist

11/12/2024

BismiLLAH
ہم دنیا سے الٹ چلتے ہیں۔
جب ساری دنیا مریضوں کو روٹی چاول چھوڑنے کا کہتی ہے
ہم مریضوں کو روٹی چاول کھانے کا کہتے ہیں
(حالانکہ روٹی چاول چھڑوا کر شوگر کنٹرول کروانا دنیا کا آسان ترین کام ہے
اور روٹی چاول کے ساتھ شوگر کنٹرول کروانے کے لیے اس فیلڈ میں بہت سال کا تجربہ اور محنت چاہیے ہوتی ہے۔ مریض کو بہت زیادہ توجہ دینی پڑتی ہے)

ہم دنیا سے الٹ کیوں چلتے ہیں؟

کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ مریض ایک 2 ماہ نہیں ساری زندگی کے لیے شوگر کو بآسانی کنٹرول کر سکے
ہم چاہتے ہیں کہ مریض اپنی رینڈم فاسٹنگ 2 ماہ نہیں ساری زندگی کے لیے کنٹرول کر سکے اور ہمیشہ اپنی نارمل شوگر ریڈنگ دیکھ کر ہمیں دعائیں دے

ہم کسی کا وقتی بھلا اور لمبا نقصان نہیں کر سکتے
کیونکہ یہ ہی فیلڈ ہمارا نام اور پہچان ہے
ہم ایسا کچھ نہیں کر سکتے جس سے ہماری نیک نامی پر حرف آئے

اسی لیے ہم دنیا سے الٹ چلتے ہیں
ہمارے اس سفر میں اللہ کا ساتھ شامل ہے
اس لیے لوگوں کی دی گئی پریشانیاں راحت بن جاتی ہیں

اگر آپ بھی رینڈم فاسٹنگ شوگر مکمل کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو ابھی کمنٹس میں لکھیں SCP
ٹیم آپ کو تفصیلات فراہم کر دے گی

اپنے دل پر لکھ لیںدماغ میں بٹھا لیں گھر میں لکھ کر لگا دیںاحباب کو یاد کرا دیںرشتے داروں میں اڑا دیںبڑوں کو سمجھا دیںاگل...
10/12/2024

اپنے دل پر لکھ لیں
دماغ میں بٹھا لیں
گھر میں لکھ کر لگا دیں
احباب کو یاد کرا دیں
رشتے داروں میں اڑا دیں
بڑوں کو سمجھا دیں
اگلی نسلوں کو بتا دیں
اعلان کروا دیں

شوگر ہارمونل بیماری ہے
شوگر ہارمونل بیماری ہے

اس کا حل روٹی چاول آلو زندگی سے نکالنا نہیں
کڑوے کریلے کے جوس اور کوڑ تمے سے معدہ جلانا نہیں
24 گھنٹے جم میں کھڑے ہو کر اٹھک بیٹھک لگانا نہیں
دواؤں کے ٹوکرے مکانا نہیں
پورا میڈیکل سٹور گھر لانا نہیں

بس ایک فارمولہ ہے
بیلنس۔۔۔۔ توازن۔۔۔۔ میانہ روی
میانہ روی کھانے میں سونے میں جاگنے میں
کام کرنے میں اور رویوں میں

شوگر ختم نہیں ہو سکتی کنٹرول ہو سکتی
جس چیز کو ساری زندگی کنٹرول کرنا ہے
اس کے لیے 2 تین مہینے لائف سٹائل میں اپنی فطرت سے الٹ جا کر عجیب و غریب تبدیلیاں کرنے کا فائدہ صرف 2 تین ماہ ہی ملتا ہے
اس کے بعد نارمل روٹین کی طرف واپس آنے پر شوگر ہائی ہو جاتی ہے
اس لیے لائف سٹائل میں وہ تبدیلیاں کریں جس کو ساری زندگی جاری رکھ سکیں
کم کھاتے ہوئے شوگر کو کنٹرول کرنا سیکھیں
اور ساری زندگی اس روٹین کو جاری رکھیں
ہم روٹی چاول کے ساتھ رینڈم فاسٹنگ شوگر مکمل کنٹرول کرواتے ہیں
ہمارے شوگر کنٹرول پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے کمنٹس میں لکھیں

Dr Muhammad Shoaib Niazi
Consultant physician and Rheumatologist

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 18:00 - 22:00
Tuesday 18:00 - 22:00
Wednesday 18:00 - 22:00
Thursday 18:00 - 22:00
Friday 18:00 - 22:00
Saturday 18:00 - 22:00

Telephone

+923224114848

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.M.Shoaib Niazi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.M.Shoaib Niazi Official:

Share

Category