26/05/2024
نشے کی بیماری سے بحالی تب شُروع ہوتی ہے جب اس بات کو تسلیم کر لیا جائے کہ اب نشہ محفوظ طریقے سے کرنا نہ مُمکن ہے
صرف یہ جان لینا کافی نہیں کہ نشہ آور کیمیکل نقصان دہ ہے بلکہ اِس کے استعمال کو ہمیشہ کے لیے چھوڑنا بھی ضروری ہے
نشے سے بحالی کے عمل کو سمجھنے کے لیے آج کے گروپ میں نارمل زندگی گزارنے کے طریقے سیکھنے پر بات چیت کی گئی
Phone Number : 03104539244