Dr Nazim Zaidi

Dr Nazim Zaidi The basic purpose is to ensure maximum medical knowledge awareness to common people.

At least U can share
09/05/2023

At least U can share

Eid Mubarak friends
22/04/2023

Eid Mubarak friends

21/04/2023
18/04/2023

Life Style Modification:

اچھا ایک اور بات۔۔۔
وزن گھٹانے کیلئے "انٹرمٹنٹ فاسٹنگ" بہترین طریقہ ہے۔ اسے رمضان کے بعد بھی جاری رکھیں۔ اسکے مختلف طریقے ہیں۔ زیادہ بہتر ہے کہ 16 گھنٹے بھوکے رہیں اور اس دوران پانی یا بلیک ٹی/کافی کے سوا کچھ نہ لیں۔ باقی 8 گھنٹوں میں مناسب خوراک لیں، 16 گھنٹوں کی کسر نہ نکالیں۔۔۔ سب سے بہترین یہ ہے کہ ابھی شوال کے 6 روزے رکھیں اور پھر ہر پیر اور جمعرات اور ایام بیض کے روزوں کو معمول بنا لیں۔ اور سحری اس حساب سے کھائیں کہ افطار کا وقت 16 گھنٹے بعد آئے۔ اگر گرمی میں پیاس زیادہ لگتی ہے تو پھر روزوں کا معمول سردیوں کیلئے رکھیں اور گرمیوں میں انٹرمٹنٹ فاسٹنگ کریں جس میں پانی کی اجازت ہوتی ہے۔

لیکن اس پر بھی آپکا "چالاک" جسم اپنے چربی کے خزانے کو بچانے کیلئے ایک ترکیب یہ نکالتا ہے کہ اپنا میٹابولزم ہی سست کر لیتا ہے۔۔۔ کہ اینج تے فیر اینج ای سئی۔۔۔
تو ایسے ڈھیٹ جسم کو راہ راست پر لانے کیلئے اسے ورزش کی سزا دینا بہت ضروری ہو جاتا ہے۔ اور آپکو تو پتہ ہے کہ سزا عموماً اچھی نیت سے دی جاتی ہے اور آخر میں اسکا فائدہ ہی ہوتا ہے۔۔۔

الغرض، صرف خوراک کو کنٹرول کر کے، بغیر ورزش کے وزن کم کرنا انتہائی مشکل کام ہے۔

سخت ڈائیٹنگ اور کیٹو ڈائیٹ سے واضح فرق تو ضرور پڑتا ہے لیکن یہ دونوں طریقے وقتی ہیں۔ انہیں لمبے عرصے کیلئے استعمال کرنا ممکن نہیں، بلکہ خود کے ساتھ ظلم ہے۔ اور جب انہیں ترک کریں گے تو جسم پھر پہلی حالت پر آ جائے گا۔ لہذٰا وزن کو نارمل حدود میں برقرار رکھنے کیلئے وہ طریقہ اختیار کریں جو آپکی روزمرہ زندگی کا معمول بن جائے اور ایک دو ماہ بعد آپکو اس پر کوئی اضافی مشقت نہ کرنی پڑے۔ اسے انگریزی میں "لائف سٹائل موڈیفیکیشن" کہتے ہیں۔

اسکا پہلا سٹیپ یہ ہونا چاہیے کہ ہر قسم کی ریفائنڈ شوگر یعنی چینی اور اس سے بنی چیزوں کو زندگی سے نکال دیں۔ ہاں جب آپکی روٹین بن جائے اور آپ اس کے نشے سے نکل آئیں تو کبھی کبھار "چیٹنگ" سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یعنی کبھی کسی تقریب میں کیک کا چھوٹا پیس کھا لیا یا مہینے میں ایک بار بچوں کے ساتھ آئیس کریم کھا لی وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔

جی ہاں، تحقیقات کے مطابق چینی، کوکین سے 8 گنا زیادہ نشہ آور ہے۔۔۔!!!

(ڈاکٹر رضوان اسد خان)

😂😂😂
15/04/2023

😂😂😂

Your health is in your hands.
09/04/2023

Your health is in your hands.

AlhamdoLillah
07/04/2023

AlhamdoLillah

07/04/2023

‏سحری میں زیادہ پانی پینا آپ کے معدے میں سٹور نہیں ہو گا
یہ خاصیت صرف اونٹ میں ہوتی ہے لہذا پیٹ کو تربیلا ڈیم نہ بنائیں
🙏

بیشک
07/04/2023

بیشک

06/04/2023

یا اللّہ ۔اس رمضان المبارک میں جتنے بھی لوگ بیمار ہیں سب کو شفائے کاملہ عطا فرما۔

Address

Lahore
54800

Telephone

+923071658455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Nazim Zaidi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Nazim Zaidi:

Videos

Share